دیپال L07 اور S07 پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات

0 3,021

چنگان ماسٹر موٹر نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے الیکڑک گاڑیوں کے برانڈ دیپال کو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ لانچنگ تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی اور پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے پہلے ہی اس گاڑی کی لیک شدہ تصاویر، انٹرنیشنل ویرینٹ کی انٹیریر فوٹوز اور متوقع قیمت سمیت کافی معلومات شئیر کی ہیں۔

گاڑی کی آفیشل لانچ کے بعد کمپنی کی کراس اوور ایس یو وی، ایس 07 اور سیڈان، ایل 07 کے اہم خصوصیات اور فیچرز درج ذیل ہیں۔

دیپال L07

دیپال ایل 07 دیپال سیڈان ہے اور ذیل میں نئی آنے والی گاڑی کی اہم خصوصیات اور فیچرز ہیں:

انجن اور پرفارمنس

  • پاور: 254 ہارس پاور اور 320 نیوٹن میٹر ٹارک
  • بیٹری پاور: 66.8 کلوواٹ آور
  • ڈرائیونگ رینج: 540 کلومیٹر
  • چارجنگ: 30% سے 80% تک صرف 35 منٹ میں
  • 0-100 کلومیٹر/گھنٹہ: 5.9 سیکنڈز

ایکسٹیرئیر:

  • ایل ای ڈی اسٹار پیٹل ڈے ٹائم رننگ لائٹس (DRLs)
  • ایل ای ڈی آٹو آن/آف + ہائسٹ ایڈجسٹ ایبل ہیڈلائٹس
  • ایل ای ڈی سٹار فلیم تھرو-ٹائپ ٹیل لائٹس
  • ہیٹ ریزسٹنٹ پینورامک سن روف
  • رئیر فوگ لیمپ
  • پاور فاسٹ بیک ٹیل گیٹ
  • الیکٹرک ایڈجسٹ ایبل + ہیٹڈ + فولڈ ایبل + پوزیشن میموری + آٹو ٹِلٹ ڈاؤن سائیڈ ویو مررز
  • الیکٹرک ہِڈن ڈور ہینڈلز
  • رین سینسر + فرنٹ بون لیس وائپرز
  • فرنٹ ٹرنک
  • 19 انچ الائے وہیلز
  • لمبائی: 4,820 ملی میٹر x چوڑائی: 1,890 ملی میٹر x اونچائی: 1,480 ملی میٹر
  • گراؤنڈ کلیرنس: 150 ملی میٹر

انٹیرئیر

  • 2 انچ LCD میٹر
  • وائرلیس ایپل کار پلے
  • وائرلیس چارجر
  • ڈیجیٹل + سمارٹ کی
  • ملٹی فنکشن + ٹِلٹ اینڈ ٹیلی سکوپ اسٹیئرنگ وہیل شارٹ کٹ بٹنز کے ساتھ
  • 4 وے ونڈوز آٹو اپ/ڈاؤن ون ٹچ کے ساتھ
  • پرفروریٹڈ سنتھیٹک لیدر سیٹس
  • 6-وے پاور ایڈجسٹمنٹ ڈرائیور سیٹ + 4-وے پاور ایڈجسٹمنٹ لمبر سپورٹ
  • 4-وے پاور ایڈجسٹمنٹ فرنٹ پیسنجر سیٹ
  • ڈوئل زون آٹو اے/سی + رئیر ٹچ اسکرین کنٹرولز + رئیر اے/سی وینٹس
  • 6 انچ سن فلاور ٹچ اسکرین
  • ہیڈ-اپ ڈسپلے AR نیویگیشن کے ساتھ
  • ایکو + کمفرٹ + اسپورٹ + کسٹمائز ڈرائیو موڈز

سیفٹی فیچرز

  • فرنٹ + سائیڈ + کرٹن ایئر بیگز
  • بریک اسسٹنس
  • ایڈاپٹیو کروز کنٹرول
  • کولیشن وارننگ
  • لین اسسٹنس
  • بلائنڈ سپاٹ ڈیٹیکشن
  • 2-فرنٹ + 4-رئیر پارکنگ سینسرز
  • 360° ویو، ٹرانسپیرنٹ چیسس کیمرہ سسٹم
  • ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم
  • آٹو ڈمنگ رئیر ویو مررز
  • ٹریکشن کنٹرول سسٹم
  • بلائنڈ سپاٹ ڈیٹیکشن (BSD)
  • لین چینج اسسٹ (LCA)
  • رئیر کولیشن وارننگ (RCW)
  • رئیر کراس ٹریفک الرٹ (RCTA)
  • لین کیپ اسسٹ (LKA)
  • لین ڈیپارچر وارننگ (LDW)

دیپال S07

انجن اور پرفارمنس

  • پاور: 254 ہارس پاور اور 320 نیوٹن میٹر ٹارک
  • بیٹری پاور: 66.8 کلوواٹ آور
  • ڈرائیونگ رینج: 485 کلومیٹر
  • چارجنگ: 30% سے 80% تک صرف 35 منٹ میں
  • 0-100 کلومیٹر/گھنٹہ: 6.7 سیکنڈز

ایکسٹیرئیر

  • ایل ای ڈی اسٹار پیٹل ڈے ٹائم رننگ لائٹس (DRLs)
  • ایل ای ڈی آٹو آن/آف + ہائسٹ ایڈجسٹ ایبل ہیڈلائٹس
  • LED اسٹار فلیم تھرو-ٹائپ ٹیل لائٹس
  • پینورامک گلاس روف
  • ڈبل ساؤنڈ پروف فرنٹ ونڈو اور فرنٹ ڈور ونڈو
  • رئیر فوگ لیمپ
  • پاور فاسٹ بیک ٹیل گیٹ
  • الیکٹرک ایڈجسٹ ایبل + ہیٹڈ + فولڈ ایبل + پوزیشن میموری + آٹو ٹِلٹ ڈاؤن سائیڈ ویو مررز
  • الیکٹرک ہِڈن ڈور ہینڈلز
  • رین سینسر + فرنٹ بون لیس وائپرز
  • فرنٹ ٹرنک
  • 255/45R20
  • 20 انچ الائے وہیلز
  • لمبائی: 4,750 ملی میٹر x چوڑائی: 1,930 ملی میٹر x اونچائی: 1,625 ملی میٹر
  • گراؤنڈ کلیرنس: 165 ملی میٹر

انٹیرئیر

  • وائرلیس ایپل کار پلے
  • وائرلیس چارجر
  • ڈیجیٹل + سمارٹ کی
  • ملٹی فنکشن + ٹِلٹ اینڈ ٹیلی سکوپ اسٹیئرنگ وہیل شارٹ کٹ بٹنز کے ساتھ
  • 4-دروازے ونڈوز آٹو اپ/ڈاؤن ون ٹچ کے ساتھ
  • پرفروریٹڈ سنتھیٹک لیدر سیٹس
  • 8-وے پاور ایڈجسٹمنٹ ڈرائیور سیٹ + 4-وے پاور ایڈجسٹمنٹ لمبر سپورٹ
  • 4-وے پاور ایڈجسٹمنٹ فرنٹ پیسنجر سیٹ
  • ڈوئل زون آٹو اے/سی + رئیر ٹچ اسکرین کنٹرولز + رئیر اے/سی وینٹس
  • 6 انچ سن فلاور ٹچ اسکرین
  • ہیڈ-اپ ڈسپلے AR نیویگیشن کے ساتھ
  • ایکو + کمفرٹ + اسپورٹ + کسٹمائز ڈرائیو موڈز

سیفٹی فیچرز

  • فرنٹ + سائیڈ + کرٹن ایئر بیگز
  • بریک اسسٹنس
  • ایڈاپٹیو کروز کنٹرول
  • کولیشن وارننگ
  • لین اسسٹنس
  • بلائنڈ سپاٹ ڈیٹیکشن
  • 2-فرنٹ + 4-رئیر پارکنگ سینسرز
  • 360° ویو، ٹرانسپیرنٹ چیسس کیمرہ سسٹم
  • ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم
  • آٹو ڈمنگ رئیر ویو مررز
  • ٹریکشن کنٹرول سسٹم
  • بلائنڈ سپاٹ ڈیٹیکشن (BSD)
  • لین چینج اسسٹ (LCA)
  • رئیر کولیشن وارننگ (RCW)
  • رئیر کراس ٹریفک الرٹ (RCTA)
  • لین کیپ اسسٹ (LKA)
  • لین ڈیپارچر وارننگ (LDW)
  • موبائل ریموٹ کنٹرول

آپ دیپال ایل 07 اور ایس 07 کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اپنی رائے اور خیالات مقامی مارکیٹ میں آنے والے ان نئے ماڈلز کے بارے میں کمنٹس سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.