فلمFast & Furious X میں استعمال ہونے والی گاڑیاں

0 948

فاسٹ اینڈ فیورس سیریز فلم انڈسٹری میں کافی مشہور ہے اور اسی طرح حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم Fast & Furious X کو بھی کافی پذیرائی مل رہی  ہے۔ اس بلاگ میں ہم ان گاڑیوں کی بات کریں گے جو اس فلم میں نظر آئی ہیں۔

ڈومینِک ٹوریٹو کی پسندیدہ 1970 ڈاج چارجر R/T

فاسٹ اینڈا فیورس سیریز میں 1970 ڈاج چارجر ڈومینک ٹوریٹو کی پسندیدہ کار رہی ہے۔ فلم میں گاڑی کو بہت سے حادثات کا بھی سامنا کرنا پڑا، بہرحال یہ ان کی پسندیدہ کار رہی ہے۔

fast and furious x

لامبورگینی گالارڈو

فاسٹ اینڈ فیورس سیریز میں میں دیکھی جانے والی گاڑیوں میں لامبورگینی گالارڈو بھی شامل ہیں۔ یہ اٹالین سپر کار فلم میں موجود بہترین گاڑیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے۔

fast and furious x

ڈاج چارجر SRT Hellcat Redeye

اس سیریز میں ڈاج برانڈ کی دوسری کار ڈاج چارجر SRT Hellcat Redeye ہے جس کا رنگ گرے ہے اور دیکھنے میں اس کا سائز کافی چوڑا ہے۔

fast and furious x

جیس موموا کی کلاسک شیورلیٹ امپالا

فاسٹ اینڈ فیورس سیریز میں جیسن موموا نے ولن کا کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں یہ کار ان کے کریکٹر سے ملتی جلتی ہے۔

fast and furious x

جاپانی لیجںڈ کار ڈاٹسن 240Z

فاسٹ اینڈ فیورس سیریز میں جاپانی کار کمپنی ڈاٹسن کی بہت سی گاڑیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ اسی طرح حالیہ فلم میں لیجنڈری ڈاٹسن 240Z بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔

fast and furious x

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.