ذاتی نمبر پلیٹس کی پنجاب E-Auction کے لیے رجسٹریشن کا آج آخری دن!

61

چند روز قبل، پنجاب حکومت نے پنجاب ایکسائز کی “E-Auction” ایپ کے ذریعے ذاتی نوعیت کی (personalized) نمبر پلیٹس کی نیلامی کا اعلان کیا۔

رجسٹریشن کا آغاز: 13 نومبر

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 18 نومبر (یعنی کل آخری دن ہے)

نیلامی میں فور وہیلرز (چار پہیوں والی گاڑیوں) کے لیے نمبر پلیٹس کی آٹھ سیریز شامل ہیں:

  • AXE

  • AXF

  • AXC

  • AXG

  • AXH

  • AXJ

  • AXK

  • AZE

اور ٹو وہیلرز (دو پہیوں والی گاڑیوں) کے لیے چھ سیریز شامل ہیں:

  • BDE

  • BBW

  • BBX

  • BBY

  • BBZ

  • BCA

  • نیلامی کا آغاز: 19 نومبر

  • نیلامی کا اختتام: 20 نومبر

جو بھی ان سیریز پر بولی لگانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وہ پلے اسٹور (Play Store) یا ایپ اسٹور (App Store) سے “E-Auction” ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے، اپنا اکاؤنٹ بنا سکتا ہے اور نیلامی کے لیے رجسٹریشن کروا سکتا ہے۔

Google App Store App Store

تبصرے بند ہیں.

Join WhatsApp Channel