براؤزنگ ٹیگ

number plates

پنجاب گاڑیوں کے اسمارٹ کارڈز اور نمبر پلیٹوں کے لیے ٹریکنگ سسٹم لائے گا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اور اسمارٹ رجسٹریشن کارڈز کے لیے جدید ٹریکنگ سسٹم لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ نیا سسٹم صارفین کو ہر مرحلے پر اپڈیٹس دے گا۔ اس کے علاوہ درخواست گزار کو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پروسس مکمل…

لاہور میں غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف ایکشن

لاہور ٹریفک پولیس نے کاروں اور موٹر سائیکلوں پر لگی جعلی، غیر رجسٹرڈ، فینسی اور غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا ہے۔  ایک ٹوئٹ میں پولیس نے شہر کے اندر کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے قانون سے بچنے اور…

حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا

حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا حکومتِ پنجاب نے نئی کاروں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دی ہے۔ نئی اسکیم ڈیلر وہیکل رجسٹریشن (DVRS) کے تحت صوبے نے مخصوص ڈیلرز اتھارٹی کو رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ…

اماراتی شخص نے ‘شارجہ 1’ نمبر پلیٹ 51 کروڑ روپے میں جیت لی

متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی گاڑیوں سے محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ اس خطے میں ایک سے بڑھ کر ایک پُرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کے حصول پر خرچ ہونے والی خطیر رقم سے بھی اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ہر اماراتی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ…

فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سندھ پولیس حرکت میں آگئی

سندھ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ کا اجرا تقریباً دو سال تک تاخیر کا شکار رہا۔ اس کی بنیادی وجہ نمبر پلیٹ کی تیاری کے لیے دیئے گئے ٹینڈر میں مبینہ دھاندلی تھی۔ متعلقہ ادارے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے فریق کا کہنا تھا کہ…