براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

گاڑیوں کی رعایتی اسکیم کے حوالے سے جاری افواہیں

پاک ویلز ڈاٹ کام اپنے قارئین کے لیے ہمیشہ مستند خبریں لانے سے وابستہ رہا ہے۔ اور اس بار بھی ہم یہ تحریر اسی لیے لکھ رہے ہیں تاکہ آپ کو مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں جاری ایک جعل سازی کے بارے میں بتائیں۔ گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان نے ٹیکس…

وزیر اعظم نے JW فورلینڈ آٹوموبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے 30 نومبر 2018ء بروز جمعہ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چینی کمپنی چانگشا فوٹون وہیکل ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان کے JW SEZ گروپ کے مشترکہ منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے اولین پلانٹ کے…

ماسٹرز موٹرز کی جانب سے پاکستان میں چنگن کاریں لانے کا امکان

وزارت صنعت و پیداوار نے ماسٹرز موٹرز کو کیٹیگری-اے گرین فیلڈ درجہ دے چکی ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری میں نئے آٹومیکرز کے لیے کافی گنجائش ہے۔ ماسٹر موٹرز گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے چونگ چنگ چنگن آٹو موبائل لمیٹڈ کے…

اسلام آباد حادثہ: امریکی سفارت کار پر مقدمہ ہوگا؟

سفارتی استثنا کے حامل ایک امریکی دفاعی و فضائی اتاشی نے وفاقی دارالحکومت میں سگنل توڑا اور ایک موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئیل نے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارگلہ روڈ…

ڈائیہان شہ زور ایک نقلی چینی گاڑی ہے، ہیونڈائی نشاط کا دعویٰ

دیوان موٹرز نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈائیہان موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان میں ایک مکمل نئی شہ زور متعارف کروائی۔ لیکن، اب ایسا لگتا ہے کہ اسے ہیونڈائی-نشاط کے پک اپ ٹرک کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ…

گاڑیوں کے بعد ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتیں میں بھی اضافہ

گاڑیاں بنانے والے مقامی ادارے ہونڈا، ٹویوٹا اور الحاج فا رواں سال دو مرتبہ اپنی کاروں کی قیمت بڑھا چکے ہیں۔ اور ڈان کے مطابق اب اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھادی ہیں۔ ادارے نے قیمتوں میں 500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ کیا…

نسان پاکستان میں ڈاٹسن گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا

نسان موٹر کمپنی لمیٹڈ آٹوموٹو شراکت دار گندھارا نسان لمیٹڈ کے ساتھ مینوفیکچرنگ اور لائسنسنگ معاہدے کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو رہا ہے تاکہ ڈاٹسن ماڈلز کی مقامی پیداوار کر سکے۔ معاہدہ تقسیم کاری کا بھی احاطہ کرتا ہے، جو اسے ایک…

سازگار انجینیئرنگ ورکس کو گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا

سازگار انجینیئرنگ ورکس کو وزارت صنعت و پیداوار پاکستان کی جانب سے کیٹیگری “A” گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادارے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں کہا ہے کہ حکام نے اسے گرین فیلڈ اسٹیٹس دے کر ملک میں…

گندھارا نے مقامی سطح پر JAC X200 کی تیاری شروع کر دی

آٹو پالیسی 2016-21ء کے تحت براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد گندھارا نسان ملک میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے کے لیے پر تول رہا ہے اور ساتھ ہی اس عمل میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے۔ ادارے نے اپنے چینی شراکت دار JAC موٹرز کے تعاون سے…

ٹویوٹا پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی کے بیان کے بعد توقعات، یاخدشات، کے عین مطابق ادارے نے اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ ٹویوٹا گاڑیوں کے ساتھ ساتھ درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 22 مارچ…

گندھارا نسان کو براؤن فیلڈ اسٹیٹس مل گیا

گندھارا نسان کو حال ہی میں براؤن فیلڈ اسٹیٹس دے دیا گیا ہے۔ ادارے نے بتایا ہے کہ اسے یہ درجہ مل چکا ہے اور اب وہ اپنے پیداواری پلانٹ کو بحال کرے گا جہاں سے ڈاٹسن کاروں کی پیداوار شروع کی جائے گی۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں پاک ویلز نے بتایا…

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ہونڈا اٹلس نے بھی سال میں دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے پہلے ہونڈا پاکستان نے جنوری 2018ء کے آغاز میں اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ سٹی 1339c بیسک 1339cc نیوی گیشن 1500cc بیسک 1500cc ایسپائر…

اب موٹرویز پر سفر کرنے والی کمرشل گاڑیوں کے لیے ایم-ٹیگ لازمی

جہاں تک بات ہے سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی تو ہمارا ملک پاکستان کافی پیچھے ہے۔ شاہراہ قراقرم، مکران ہائی وے، ایم1 سے ایم14 تک موٹرویز (جن میں سے ساری مکمل بھی نہیں ہیں) اور چند دیگر کے سوا ہمارا سڑکوں کا جال اتنا اچھا اور مؤثر نہیں ہے۔ البتہ…

الحاج فا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

IMC ٹویوٹا کے فوراً بعد گزشتہ روز ہونڈا پاکستان نے بھی سال میں دوسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کیا۔ پاک ویلز نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاک سوزوکی اور الحاج فا کی نظریں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پر مرکوز ہیں۔ اور اب مؤخر…

کِیا ریو نظر آ گئی – سوزوکی سوئفٹ کی مضبوط حریف اور ایک بڑا خطرہ

گزشتہ چند ماہ میں پاکستان بھر میں کِیا (KIA) کی گاڑیاں کئی مرتبہ منظر عام پر آنے کے بعد میرا اندازہ ہے کہ سب میری طرح ان گاڑیوں کے اجراء کے حوالے سے پُرجوش ہوں گے۔ گزشتہ چند ماہ میں زیادہ تر کِیا اسپورٹیج نظر آئی ہے جس کے بارے میں خبریں ہیں…
Join WhatsApp Channel