براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

ریکارڈ منافع، “باس” مہران قدم جمائے کھڑی ہے

ہم کئی سالوں سے سن رہے ہیں کہ پاک سوزوکی کی مہران بس اب غائب ہونے ہی والی ہے، لیکن اب تک نہ صرف مہران مضبوطی سے اپنے قدم بلکہ ٹائر جمائے ہوئے ہے بلکہ ہیچ بیک میں ملک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی ہے۔ مہران کے بارے میں آخری خبر یہ…

ہزارہ موٹروے مئی 2019ء تک مکمل ہو جائے گی

بہتر سڑکیں کسی بھی ملک میں نقل و حمل کی بہتر سرگرمیوں کا باعث بنتی ہے اور ملک کی معیشت پر بھی مجموعی طور پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں اپنے ملکوں میں سڑکوں کے جال بہتر بنانے کے لیے کوششیں کرتی ہیں۔ پاکستان میں…

IMC کی گاڑیوں کی قیمتوں میں سال میں دوسری بار اضافے کا امکان

انڈس موٹرز پاکستان ممکنہ طور پر آئندہ ماہ میں ایک مرتبہ پھر اپنی ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت بڑھا سکتا ہے۔ قیمتوں میں اِس ممکنہ اضافے کا اشارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر IMC علی اصغر جمالی نے مظفرآباد، آزاد کشمیر کے ایک ہوٹل میں منعقدہ ادارے کی "سالانہ…

ٹویوٹا انڈس نے مزید گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردیں

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر جیسی مصیبتوں نے صارفین کو کئی سالوں سے پریشان کر رکھا ہے۔ لوگوں کو 3 ماہ سے لے کر 6 سے 7 مہینوں جیسے طویل وقت انتظار کرنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر انہیں نت نئی گاڑیاں ملتی ہیں۔ اس کے خاتمے کے لیے ٹویوٹا انڈس نے سخت…

کیا آفیشل ویب سائٹ پر 4 گاڑیاں ظاہر، ممکنہ طور پر پاکستان میں پیش ہوں گی

2016ء میں آٹو پالیسی میں تبدیلی کے بعد گاڑیاں بنانے والے مختلف بین الاقوامی اداروں نے پاکستان کی آٹوموٹو صنعت میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی تھی۔ مختلف اداروں کو گرین فیلڈ درجہ دیا گیا تھا، جن میں سے ایک کیا (KIA) بھی تھا۔ ہیونڈائی کی…

مارچ 2018ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں

حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافہ کردیا ہے۔ پرانی اور نئی قیمتوں اور ان کے درمیان فرق کچھ یوں ہے: پروڈکٹ نئی قیمت – روپے/لیٹر (نافذ العمل یکم مارچ 2018ء) موجودہ قیمت – روپے/لیٹر (نافذ العمل یکم فروری 2018ء)…

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کو پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا انتباہ

پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ (PED) نے ان افراد کو خبردار کیا ہے جو اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے ایسے افراد کو دو ماہ کا وقت دیا ہے کہ وہ پی ای ڈی دفتر آ کر ایسی گاڑیاں باضابطہ طور پر اپنے نام کروائیں۔ مزید برآں،…

یونائیٹڈ نے 2018ء یونائیٹڈ US150 پاکستان میں جاری کردی

یونائیٹڈ موٹر سائیکلز نے ایک نئی 150cc اسٹریٹ موٹر سائیکل، یونائیٹڈ US150، جاری کی ہے۔ نئی یونائیٹڈ موٹر سائیکل کافی حد تک ہونڈا CB150 Fجیسی لگتی ہے۔ موٹر سائیکل کافی عرصے سے تیار تھی لیکن یونائیٹڈ چند وجوہات کی بناء پر جاری کرتے ہوئے پس و…

روڈپرنس اور DFSK اپریل سے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کریں گے

وزارت صنعت و پیداوار، انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (BOI) نے ریگل آٹوموبائل انڈسٹریز لمیٹڈ (RAIL) کو پرنس کے برانڈ نام کے ساتھ مینوفیکچرنگ لائسنس جاری کردیا ہے۔ RAIL پہلا ادارہ ہے جسے نئی آٹو پالیسی (گرین فیلڈ) کے تحت…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ای-ٹکٹنگ کا آغاز کردیا

ایک ہفتہ قبل ہم نے پارک سیکیور کے بارے میں ایک تحریر لکھی تھی، جو اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جاری کردہ نیا منصوبہ ہے۔ حالیہ چند سالوں میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک اور نمایاں بہتری پیش کی ہے اور یوں بین الاقوامی معیار کے ٹریفک پولیس…

پاک سوزوکی نے ویگن آر میں اپڈیٹس کی تصدیق کردی

سوزوکی پاکستان نے نئی ویگن آر کو آئندہ ملنے والی اپڈیٹس کی تصدیق کردی ہے۔ سوزوکی نے ایک انٹرنل سرکولر میں لکھا ہے کہ سوزوکی ویگن آر VXL مندرجہ ذیل اپڈیٹس کے ساتھ آئے گی۔ الائے ویلز گاڑی کے پچھلے دروازے پر کروم گارنش اور یہ…

درآمد شدہ گاڑیوں کی کلیئرنس تنازع کی زد میں

طویل رسہ کشی کے بعد حکومت نے پرانی گاڑیوں کی گزشتہ درآمدی پالیسی بحال کردی البتہ اب کسٹم کلیئرنگ ایجنٹوں اور ٹرمینل آپریٹرز کے درمیان ایک نیا تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فریقین کے درمیان یہ تناؤ گاڑیاں تاخیر سے لینے پر جرمانے کی…

آئل ریفائنریز پٹرول کے معیار کو بڑھانے کے لیے کیمیکل استعمال کر رہی ہیں، انکشاف

گزشتہ سال ہونڈا پاکستان نے OGRA کو شکایت کی تھی کہ مقامی ادارے پٹرول میں اضافی مادّے شامل کرکے اس کے ریسرچ اوکٹین نمبر (RON) بڑھا رہے ہیں، جو گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ ہونڈا کے مطابق پٹرول کے RON کو بڑھانے کے لیے مینگنیز کا استعمال کر…

رینالٹ کے فیصل آباد میں کارخانہ لگانے کی خبریں گردش میں

جب سے حکومت نے آٹو پالیسی 2016-21ء جاری کی ہے، کئی مقامی و غیر ملکی گاڑیاں بنانے والے ادارے ملک میں نئے کارخانے لگانے کے لیے پر تول رہے ہیں، اور کچھ نے تو اس کام کا آغاز بھی کردیا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں ہیونڈائی نشاط موٹرز نے فیصل آباد میں…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمت یکم مارچ 2018ء سے نافذ العمل ہوگی۔ نئی قیمتوں کے ساتھ گاڑیوں کی پرانی قیمتیں کچھ یوں ہیں: ماڈل نئی قیمت – پاکستانی روپے پرانی قیمت  - پاکستانی روپے سوزوکی مہران…
Join WhatsApp Channel