-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Chery نے پاکستان میں نئی ٹِگو 9 PHEV متعارف کرادی
- پاک ویلز کار میلہ اسلام آباد میں جاری! موقع پر گاڑی خریدیں اور بیچیں
- چیری ٹِگو 8 PHEV بمقابلہ HAVAL H6 PHEV: 1-بمقابلہ-1 فوری موازنہ
- پیش ہے چیری ٹِگّو 8 پی ایچ ای وی — پاکستان کی پہلی 7 سیٹر پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی
- چیری ٹِگّو 7 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں 342 ہارس پاور کی ہائبرڈ طاقت کے ساتھ دمدار واپسی
- پاکستان میں چیری ٹِگو 8 PHEV لانچ
- چیری کی پاکستان میں تین نئی PHEV گاڑیاں متعارف کرانے کی تیاری
- ‘ہیلو بے بی’ وائس کنٹرول سے لے کر بیڈ موڈ سیٹوں تک — AION V EV کا اندرونی جائزہ
- Aion U-T سے ملیے: پاکستان کی نئی الیکٹرک ہیچ بیک جو دیتی ہے 500 کلومیٹر رینج
- ٹرانسپورٹرز نے سندھ ہائی کورٹ میں بھاری ٹریفک جرمانوں کو چیلنج کر دیا
براؤزنگ زمرہ
News
The latest news from the automobile industry.
ٹویوٹا پاکستان نے چھوٹی گاڑیوں کی پیشکش کا امکان رد کردیا
انڈس موٹر کمپنی کے آئندہ سربراہ علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ فی الوقت پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں کی پیشکش سے متعلق کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ علی جمالی نے یہ بات رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو کی…
سوزوکی سیاز پاکستان پہنچ گئی!
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والا ادارہ پاک سوزوکی طویل عرصے تک خواب غفلت میں پڑے رہنے کے بعد اب پوری طرح بیدار ہوتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ کم از کم نئی سوزوکی ویتارا کی درآمد اور اس کی جلد پیشکش سے متعلق خبریں پڑھ کر تو یہی…
دھوکہ دہی پر مبنی تشہیر؛ پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) پر بھاری جرمانہ عائد
ملک میں تیل و گیس کی ترسیل سے وابستہ سرفہرست ادارے پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کو مسابقتی ایکٹ 2010 کی شق 10 کی خلاف ورزی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ پر الزام ہے کہ اس نے اشتہاری مہم میں ایندھن سے متعلق…
پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو پیش کردی گئی
پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو کو باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوو کی تعارفی تقریب آج (منگل، 6 دسمبر 2016) صبح کو رائل…
اٹلس ہونڈا نے نہایت مسابقتی قیمت پر CB150F لانچ کر دی
لاہور میں بدھ کے روز ڈیلرز کنوینشن کی تقریب میں ہونڈا اٹلس نے سب سے پہلی مقامی طور پر تیار کردہ 150cc موٹر بائیک لانچ کر دی۔
اس اعلان کردہ بائیک کا نام ہونڈا CB150F رکھا گیا ہے جو 150cc انجن، 5 سپیڈ گیئر باکس، فرنٹ ڈسک بریکس، الیکٹرک…
اوبر پانچ مفت رائیڈز کی پروموشن کے ساتھ اسلام آباد میں آ گیا ہے
اسلام آباد اور راولپنڈی اوبر کے عالمی بڑھتے ہوئے نیٹ ورک میں پاکستانی تیسرے اور چوتھے شہر کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد حکومت اور اوبر حکام کے مابین 27 اپریل 2017 کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں انہوں نے سستے، محفوظ، اور قابل اعتبار سفر…
HIDs کے غیر ذمہ دارانہ استعمال نے ایک اور قیمتی جان لے لی
گزشتہ ماہ نومبر کے اوائل میں ایک بین الاقوامی ادارے کے تین کیمیکل انجینئرز ملتان میں موجود سائٹ پر دورے کے لیے گئے۔ ان کا مختصر دورہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا اور وہ بخوشی ملتان سے واپس لاہور کی جانب روانہ ہوگئے۔ لیکن افسوس کہ کیمیکل انجینئرز…
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو دی جانے والی سفارشات میں پیٹرول، مٹی کے تیل، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔ منگل کے روز ارسال کی جانے والی اوگرا کی سفارشات میں لائٹ ڈیزل کی…
چاندی کے ورق میں لپٹی منفرد “ٹویوٹا کھرولا” – مذاق نہیں حقیقت!
انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ہمیں چاندی کے ورق میں لپٹی ایک ٹویوٹا کرولا نظر آئی۔ اس انتہائی منفرد رنگ میں سجی کرولا پر چند افراد کام کر رہے تھے۔ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ان کا کام مکمل ہوا چاہتا ہے اور جلد ہی نقرئی کرولا سفر پر روانہ ہونے کے لیے…
ریسکیو 1122خستہ حال ایمبولینسز بیچنے کے لئے سرگرم۔
پنجاب ایمر جنسی سروس (ریسکیو 1122)نے واضح کیا ہے کہ وہ تریاسی پرانی ایمبولینسزجن کو ناکارہ ثابت کر دےا گیا ہے کہ وہ اےمرجنسی کی صورت میں پھرتی نہیں دکھا سکتیں کی بولی لگوانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔بولی لگائی جانیوالی ایمبولینسز میں سڑسٹھ…
گاڑیوں کے پرزے بنانے والے کارخانوں پر چھاپے، مالکان گرفتار
وفاقی ادارۂ تحقیقات (FIA)نے لاہور میں قائم دو کارخانوں پر چھاپہ مار کر مالکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کارخانوں میں مبینہ طور پر ہونڈا کے نام سے گاڑیوں کے پرزوں کی نقل تیار کی جارہی تھی۔
ذرائع کے مطابق ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان کی شکایت…
عنقریب پیش کی جانے والی سوزوکی ویتارا کی خفیہ تصاویر پاک ویلز کو حاصل
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں فروخت کرنے والا ادارہ پاک سوزوکی عنقریب نئی سوزوکی ویتارا تعارف کروانے جارہا ہے۔ پاک ویلز کو حاصل ہونے والی مصدقہ معلومات اور خفیہ تصاویر سے بھی اس خیال کو مزید تقویب حاصل ہوئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق نئی سوزوکی…
فیصل موورز نے پاکستان میں بزنس کلاس بس سروس کا آغاز کر دیا
ایک نجی بس سروس کمپنی فیصل موورز نے لاہور تا اسلام آباد ایک بزنس کلاس بس سروس شروع کرنے کا اعلان مارچ 2017 میں کیا تھا۔ اس روٹ پر دوسری لگژری بس سروسز کی موجودگی کی وجہ سے فیصل موورز کو اپنی بزنس کلاس بس سروس کا آغاز کرنے کے لیے سخت…
یہاں پڑھیں کہ پاکستانی نئی ہونڈا بی آر وی کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں؟
بالکل نئی ہونڈا بی آر وی کے لانچ سے ہم نے آخر کار مقامی آٹو انڈسٹری کی شاندار ترقی دیکھی۔ کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ نئی ہونڈا بی آر وی صارفین کے خریداری کے رویے پر بہت زیادہ اثر انداز ہوگی، جبکہ بہت سے دوسرے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ یہ…
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی پاکستان میں کرولا کی نقاب کشائی کے اپنے منصوبے پر تیزی سے عمل پیرا
پاکستان کی آٹو انڈسٹری ایک بہت بڑی تبدیلی سے گزر رہی ہے، ملک میں عالمی برانڈز کی دلچسپی کے علاوہ مقامی کار ساز بھی اپنی مارکیٹ برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کمپنیوں میں نمایاں طور پر انڈس موٹر کمپنی نظر آتی ہے جو ٹویوٹا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
