پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5.66 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق:
- پیٹرول کی قیمت میں 5.66 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263.02 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
- اسی طرح، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کا نیا ریٹ 275.42 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
-
مٹی کے تیل (Kerosene Oil) کی قیمت بھی 3.26 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے، جس سے اس کی نئی قیمت 181.71 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.