سوزوکی نے ایک بار پھر بائکس اور گاڑیوں کی پروڈکشن بند کر دی

0 1,908

پاکستان سوزوکی پیداوار اور فروخت کے حجم کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی، حالیہ دنوں میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کیے گئے ایک نوٹیدکیشن میں سوزوکی نے 22 جون سے 8 جولائی 2023 تک اپنے کار اور بائیک اسمبلی پلانٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ انوینٹری کی ناکافی سطح ہے۔

کمپنی کی کم ہوتی ہوئی سیلز، قیمتوں میں اضافے، ٹیکس کی شرح میں اضافے، اور درآمدی پابندیوں نے پوری آٹو انڈسٹری کے لیے ایک چیلنجنگ ماحول پیدا کر دیا ہے۔ ان پریشانیوں میں اضافے کے بعد سوزوکی کو حال ہی میں انوینٹری کی کمی کی وجہ سے موٹرسائیکل کی مقامی طور پر تیاری کو پانچ دنوں کے لیے معطل کرنا پڑا۔ انہی مشکلات کی روشنی میں سوزوکی نے گاڑیوں کی صنعت کی ابتر صورتحال پر روشنی ڈالنے کے لیے براہ راست وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا۔

suzuki

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.