براؤزنگ ٹیگ

Changan Oshan X7

چنگان پاکستان نے ایلسوِن اور اوشان X7 پر خصوصی رمضان آفرز متعارف کرا دیں

رمضان کا مہینہ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے مزید پُرجوش بن گیا ہے! چنگان پاکستان نے بینک الفلاح کے اشتراک سے اس مقدس مہینے میں دو مقبول گاڑیوں — دلکش السوِن اور جاذبِ نظر اوشان X7 — پر انتہائی پرکشش آفرز پیش کر دی ہیں۔ اگر آپ اپنی گاڑی اپ…

H6 بمقابلہ Dashing بمقابلہ HS بمقابلہ X7 – سنیل کی چوائس؟

سنیل منج نے پاکستان میں چار بڑی SUVs کا موازنہ کیا اور بتایا کہ 2019 کے بعد سے پاکستانی SUV مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ مختلف برانڈز نے نئے ماڈلز متعارف کرائے ہیں، جس سے خریداروں کے لیے صحیح SUV کا انتخاب مشکل ہو گیا…

ڈاکٹر کی تجویز کردہ: چنگان اوشان X7 فیس لفٹ

ڈاکٹر عمیر، جو کہ نئی لانچ ہونے والی چنگان اوشان X7 فیس لفٹ کے فخر سے مالک ہیں، اپنے دو ماہ کے تجربے اور 1500 کلومیٹر کی ڈرائیو کے بعد اپنے تاثرات شیئر کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی کِیا سورینٹو 2.4 کو تبدیل کرتے ہوئے اوشان X7 کو جدید ڈیزائن،…

چنگان اوشان X7 کی قیمت محدود مدت کیلئے کم کر دی گئی

چنگان پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست محدود مدت کی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ بالکل نئی اوشان X7 بُک کروا سکتے ہیں اور 200000 روپے کی بڑی بچت کر سکتے ہیں! اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کراس اوور SUV کے تینوں ویرینٹس پر 200000…

نئے چنگان اوشان X7 فیس لفٹ اور موجودہ اوشان X7 کا موازنہ

ماسٹر چنگان موٹرز نے 16 جولائی کو  چنگان اوشان X7 کی فیس لفٹ اور ایک نیا ویرینٹ متعارف کروایا۔ کمپنی نے تینوں ویریںٹس کے فیس لفٹ متعارف کروائے ہیں۔ فیس لفٹ میں نیا کیا ہے؟ فیس لفٹ کے ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں جن…

نئی چنگان اوشان X7 کا فرسٹ لُک ریوئیو

چینی کار ساز ادارے پاکستان میں اس سے پہلے کبھی اتنے کامیاب نہیں ہوئے۔ چنگان ایلسوین اور اوشان کی سیلز میں اضافہ کمپنی کی کامیابی کا راز سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب کمپنی نے کئی تبدیلیوں کے ساتھ اوشان X7 نیا ویرینٹ لانچ کر کے صارفین میں نیا…

چنگان پاکستان اوشان X7 کا فیس لفٹ لانچ کرنے کیلئے تیار

چنگان پاکستان سے متعلق ان دنوں مارکیٹ میں کافی چھائی ہوئی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ چند دن پہلے کمپنی نے ملک میں اپنی مشہور سیڈان چنگان ایلسوین کا بلیک ایڈیشن لانچ کیا گیا ہے۔ ایلسوین کے شوقین افراد نے ابھی گاڑی کا بلیک انٹرئیر ٹھیک سے نہیں…

چنگان اوشان X7کی ڈلیوریز میں تاخیر

چنگان نے دو ماہ قبل مقامی مارکیٹ میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی لانچ کی۔ جس کے بعد اب تک کمپنی 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ کر چکی ہے۔ یہ ایک اچھا آغاز تھا لیکن چیزیں بدل سکتی ہیں کیونکہ کمپنی کو گاڑی کی ڈیلیوریز میں غیر متوقع تاخیر کا…

اوشان X7 کی کامیابی! 31000 سے زائد صارفین نے چنگن ڈیلرشپ کا رخ کیا

چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھ چکی ہے۔ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ چنگان اوشان X7 کو مارکیٹ میں صارفین کا مثبت ردعمل ملا ہے۔ ہزاروں صارفین چنگان ڈیلرشپس کا رخ کر رہے ہیں۔ کمپنی نے ڈیلرشپ پر آنے والے صارفین…

چنگان اوشان X7 (5 سیٹر) کا پہلا فرسٹ لُک ریوئیو (تفصیلی جائزہ)

چنگان پاکستان نے ملک میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں یہ گاڑی سب سے پہلے لانچ کی گئی ہے۔ یعنی پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی کار پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں ایک ہی وقت میں…

چیری پاکستان کا چنگان کو کھلا چیلنج

چیری پاکستان نے دسمبر 2021 میں کراچی میں 2 ایس یو ویز کی رونمائی کی۔ اس کے بعد کمپنی کی جانب سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور اب چنگان پاکستان کی جانب سے اوشان X7 کی لانچ کے بعد چیری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے چنگان کو کھلا چیلنج دیا…

اوشان X7 فیوچر سینس بمقابلہ ہیوںڈائی ٹوسان – تفصیلی موازنہ

اس آرٹیکل میں اوشان X7 فیوچر سینس کا موازنہ مشہور ساؤتھ کورین ایس یو وی ہیونڈائی ٹوسان کے ساتھ کریں گے۔ خیال رہے کہ یہ دونوں ٹاپ آف دی لائن ویریںٹس ہیں۔ سائز کے لحاظ سے اوشان X7 ٹوسان سے بڑی کار ہے۔ اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر،…

اوشان X7 فیوچرسینس بمقابلہ کِیا سپورٹیج – تفصیلی موازنہ

اس آرٹیکل میں ہم کِیا سپورٹیج کا موازنہ اوشان X7 فیوچرسینس کے ساتھ کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ موازنہ ٹاپ آف دی لائن ویرینٹس کے درمیان کیا جا رہا ہے۔ سائز اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر، چوڑائی 1870 ملی میٹر اور اونچائی 1720 ملی میٹر ہے…

چنگان اوشان X7 بمقابلہ MG ایچ ایس – تفصیلی موازنہ

ایک نئی کراس اوور چنگان اوشان X7 مارکیٹ میں لانچ کی گئی ہے جس کے دو ویرینٹس (5 سیٹر فیوچرسینس، 7 سیٹر کمفرٹ) دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اوشان X7 مارکیٹ میں کراس اوورز کیساتھ مقابلہ کرتی نظر آتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم اوشان X7 کا موازنہ ایم جی ایچ…