براؤزنگ ٹیگ

Civic 2016

ہونڈا سِوک 2016 کے تینوں ماڈلز کا تفصیلی جائزہ

امید تھی کہ نئی ہونڈا سِوک 2016 کی پاکستان میں باضابطہ رونمائی کے بعد ان افواہوں اور الجھنوں کا خاتمہ ہوجائے گا کہ جو سِوک میں شامل خصوصیات اور سہولیات سے متعلق پائی جاتی تھیں۔ تاہم اس موقع پر ہونڈا نے ایک نئے ماڈل سے اچانک پردہ اٹھا کر…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی رونمائی؛ تیاریاں عروج پر!

پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ہونڈا سِوک 2016 کی باضابطہ رونمائی ہونے جارہی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اب سے چند روز قبل ہونڈا پاکستان کی جانب سے اپنے تمام ڈیلرشپس کو سِوک کے دونوں…

ہونڈا سِوک 2016 کا تیسرا ماڈل جو اب تک منظرعام پر نہیں آیا

طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان میں نئی ہونڈا سوک 2016 کی باقاعدہ رونمائی ہونے جارہی ہے۔ چند روز قبل ہونڈا ایٹلس کی جانب سے ملک بھر کے تقریباً تمام ہی ڈیلرشپس پر ہونڈا سِوک 2016 بھیجے جانے کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا۔ اس ضمن میں متعدد تصاویر…

ہونڈا ایٹلس کی جانب سے سِوک 2016 کی باضابطہ رونمائی کا عندیہ

اگر آپ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قاری ہیں یا پھر پاک ویلز کا فیس بک صفحہ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں تو پھر آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ہونڈا ایٹلس نے سوک 2016 کے دونوں ہی ماڈل ملک بھر کے شورومز اور ڈیلرشپس کو بھیج دیئے ہیں۔ گزشتہ روز ہم نے ہونڈا سوک…

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سِوک 2016 کی خفیہ تصاویر

اب سے تقریباً 40 روز قبل ہونڈا ایٹلس (Honda) نے دسویں جنریشن سوک کی بُکنگ شروع کی تھی۔ اس ضمن میں سوک کے مداحوں سے 10 لاکھ روپے کی خطیر رقم بطور پیشگی ادائیگی تو وصول کی گئی تاہم نئی سوک کا دیدار کرانا تو دور کی بات، انہیں یہ تک نہیں بتایا…

ہونڈا سِوک 2016: حفاظتی اعتبار سے بہترین گاڑیوں میں شامل

امریکی ادارے انشورنس انسٹی ٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی (IIHS) نے ہونڈا سِوک 2016 میں حفاظتی معیارات کی جانچ سے متعلق ویڈیو جاری ہے۔ اس ویڈیو میں نئی سِوک نے تمام آزمائشوں میں کامیابی حاصل کر کے 'Good' ریٹنگ کی حامل گاڑیوں میں اپنی جگہ برقرار…