براؤزنگ ٹیگ

Delivery Time of Civic

نئی ہنڈا سوِک کا ڈلیوری ٹائم بڑھا دیا گیا

رواں ماہ کے آغاز میں ہنڈا نے 11 جنریشن ہنڈا سوِک  2022 کے 3 مختلف ویرینٹس متعارف کروائے۔ لانچ کے وقت تمام ویرینٹس کی ڈیلیوری کا وقت اکتوبر – نومبر 2022 تھا۔ لیکن صرف دو ہفتوں بعد کمپنی نے انتظار کا وقت بڑھا کر 11 ماہ کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے…