-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹویوٹا یارس اب پریمیم اپ گریڈز کے ساتھ، محدود مدت کے لیے آفر
- نیو ایشیا نے پاکستان میں چار نئے الیکٹرک سکوٹرز لانچ کر دیے
- پاکستان میں یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان میں کار فنانسنگ 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- پاکستان کا الیکٹرک انقلاب: نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کا کیا مطلب ہے؟
- خیبر پختونخوا نے ٹرک اور بس ڈرائیوروں کے لیے نیا حفاظتی ضابطہ متعارف کرا دیا
- استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد درآمدی ٹیکس عائد: آٹو انڈسٹری بحران کا شکار یا اصلاحات کی جانب ایک قدم؟
- لاہور-اسلام آباد موٹروے (M-2) کا ٹول ٹیکس بڑھ کر 7,460 روپے تک ہو گیا
- کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین سفر کا وقت 5 گھنٹے کر دے گی، ریلوے پاکستان کا اعلان
- این ایچ اے نے بارش میں گاڑی چلانے کے لیے حفاظتی رہنما اصول جاری کر دیے
براؤزنگ ٹیگ
HAVAL Jolion
پاکستان میں ہیول گاڑیوں کی سمبلر اور ڈسٹری بیوٹر سزگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ نے ایک غیر متوقع اور خوش آئند قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے تحت نافذ کیے گئے نئے انرجی وہیکلز ایڈاپشن لیوی (NEV Levy) کے باوجود گاڑیوں کی قیمتوں…
ہیول جولین کا فیس لفٹ جلد پاکستان آ رہا ہے، کیا تبدیلیاں ہوں گی؟
سازگار انجینئرنگ نے گزشتہ چند سالوں میں، خاص طور پر پاکستان میں ہیول گاڑیاں متعارف کروانے کے بعد، مقامی مارکیٹ میں ایک مضبوط کار کمپنی کے طور پر اپنی جگہ بنائی ہے۔ کار کمپنیز نے سب سے پہلے دو کراس اوور ایس یو ویز، H6 اور جولین کے پیٹرول…
پاکستان میں تیار شدہ ہیوال H6 اور جولین جلد آ رہی ہیں
سازگار انجینئرنگ مقامی سطح پر BAIC BJ40 Plus کی تیاری کے بعد اب کمپنی ہیوال ایس یو ویز کے یونٹس بھی مقامی سطح پر تیار کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ہیوال جولین اور ہیوال H6 کی مقامی سطح پر تیاری 2022 کے دوسرے کوارٹر میں شروع کی جائے گی۔ کمپنی…
2021 میں لانچ ہونے والی تمام کراس اوورز اور ایس یو ویز
رواں سال 2021 میں مختلف آٹو کمپنیز کی جانب سے بڑی تعداد میں ایس یو ویز لانچ کی گئیں۔ جن کے بارے تفصیل سے بات کریں گے۔
1- MG ZS
ایم جی زیڈ ایس سال 2021 میں لانچ کی گئی۔ کمپنی کی جانب سے اس سال لانچ کی گئی یہ دوسری ایس یو وی تھی۔ کمپنی نے…
ہیوال جولین کے CBU یونٹس پاکستان پہنچ گئے
ہیوال جولین کے تقریبا 100 CBU یونٹس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تصاویر کے مطابق یہ گاڑیاں سازگار انجینئرنگ کے وئیر ہاؤس میں کھڑی ہیں۔ کمپنی آفیشل آفیشل کے مطابق H6 کے یونٹس اس ماہ کے آخر تک پہنچ جائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ہم دونوں ایس یو ویز کے…
ہیوال جولین کی قیمت میں دوسری بار اضافہ
سازگار انجینئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی کی نئی قیمت 6020000 روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 5725000 روپے تھی۔ یعنی ہیوال جولین کی قیمت میں 295000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔…
ہیوال جولین اور ایچ 6 کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت بھی بڑھا دی گئی
سازگار اینجنئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین اور H6 کے CBU یونٹس کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جس کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں بھی اضافی کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بکنگز رواں ماہ 15 جون 2021 (منگل) سے 17 جون…
ہیول ایچ 6 – ہیول جولئین – ایم جی ایج ایس۔۔۔ ایک تفصیلی موازنہ
پچھلے کئی سالوں سے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کومپیکٹ کراس اوور ایس یو ویز کی بارش دیکھنے کو مل رہی ہے، ہیول ایچ 6 اور ہیول جولئین اس کی ایک حالیہ مثال ہے۔
ہیول کے لوکل پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے ان گاڑیوں کے سی بی یونٹس کی بکنگ شروع کی…
ہیول پاکستان نے جولیئن اور ایچ 6 ایس یو ویز کی بکنگ بند کر دی
ابھی ہیول کی SUVs کو مارکیٹ میں آئے ہوئے ایک ہفتہ ہی ہوا تھا، اور ہم ابھی ان گاڑیوں کے جلووں میں ہی کھوئے ہوئے تھے کہ ہیول پاکستان نے دونوں گاڑیوں، ہیول جولیئن اور ہیول H6، کی بکنگ بھی بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک آفیشل…
ہیول جولیئن – یہ رہیں تفصیلات اور خصوصیات
اس سے پہلے ہم بتا چکے ہیں سازگار انجینئرنگ نے SUV ہیول جولیئن کی بکنگ شروع کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جولیئن کی قیمت 55,25,000 روپے ہے جبکہ اس کی بکنگ 20 لاکھ روپے میں کی جا رہی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو مارک ہے جس کا مالک چینی آٹو میکر گریٹ وال…
بریکنگ – پاکستان میں مزید چاينیز ایس یو ویز آ رہی ہیں!
ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی مارکیٹ چینی، کورین اور برٹش کار برانڈز کی بہترین SUVs کا لطف اٹھا رہی ہے، ہمیں اس سیگمنٹ میں ایک اور SUV برانڈ قدم رکھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سازگار انجینیئرنگ ورکس لمیٹڈ (SEWL) پاکستان نے ایک اور چینی آٹو میکر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔