براؤزنگ ٹیگ

Petrol Strike

آئل ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکیاں

گزشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب ملک بھر میں تیل کا بحران منڈلا رہا ہے۔ آئل ٹرانسپورٹرز نے غیر معینہ مدت کے لیے پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت تیل کی نقل و حمل کے کرایوں میں اضافہ کرے۔ آئل ٹرانسپورٹرز…

پیٹرول ہڑتال ختم! تمام پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کُھل گئے

پیٹرول کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے ساتھ شرائط ہونے کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کے منافع کے مارجن کو بڑھانے پر…

گھبرانا نہیں! یہ پیٹرول پمپس اب بھی کھلے ہیں

آج 25 نومبر کو پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہیں۔ اس دوران چند پیٹرول کمپنیوں نے اپنے پیٹرول اسٹیشنوں کو فعال رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے پہلے PSO نے اپنی کمپنی کی ملکیت، اور…

کل 25 نومبر کو یہ پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

ہم واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کل 25 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کر رہی ہے جس کے باعث ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس بند رہیں گے یعنی کل عوام کو پٹرول نہیں ملے گا۔ اس کے برعکس ایمبولینسوں اور ریسکیو 1122 کی…

ملک گیر ہڑتال، 25 نومبر کو پیٹرول اسٹیشن بند رہیں گے

اگر آپ کو لگتا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 145.38 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانا ایک بری خبر تھی تو ایسے میں ایک اور بری خبر یہ ہے کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جس کے باعث 25 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر…