براؤزنگ ٹیگ

رینالٹ ڈسٹر

5 پک اپس اور SUVs جن کی پاکستان آمد متوقع ہے!

پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ مجھے واپڈا ٹاؤن لاہور کے نزدیک چمکتا دمکتا نیا پک اپ ٹرک نظر آیا۔ پہلی نظر میں تو میں اسے پہچان ہی نہ سکا۔ لیکن جب قریب جا کر اس کے پچھلے حصے کا معائنہ کیا تو وہاں "ونگل" کا بیج واضح نظر آیا۔ ٹویوٹا ہائی لکس کے علاوہ…

خوش خبری: رینالٹ نے پاکستان آمد کی تصدیق کردی!

بالآخر رینالٹ کی پاکستان آمد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پچھلے ماہ ہم نے قارئین کو بتایا تھا کہ فرانسیسی کار ساز ادارہ پاکستان میں قدم رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے اور اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی انجمن ماجد الفطیم اور رینالٹ کے درمیان…

رینالٹ اور ماجد الفطيم‎‎ پاکستان میں گاڑیوں کا نیا کارخانہ لگائیں گے

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والا فرانسیسی ادارہ رینالٹ (رینو) پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے کا بھرپور عزم  رکھتا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی ابلاغی ادارے نے اہم خبر دیتے ہوئے…

رینالٹ کوئیڈ اور رینالٹ ڈسٹر – پاکستان کے لیے موزوں 2 رینالٹ گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے سال 2016 انتہائی مثبت اور اہم ترین پیش رفت کا حامل ثابت ہورہا ہے۔ رواں سال نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دئیے جانے سے قبل ہی بہت سے ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہر کرچکے تھے۔ بعد ازاں آٹو…

یورپی کار ساز ادارہ رینالٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار

سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے گذشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والی فرانسیسی کمپنی رینالٹ (رینو) سال 2018 تک پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گی۔ سرمایہ کاری بورڈ نے رینالٹ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی…