-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- جوش و خروش جاری! پاک ویلز اسلام آباد آٹو شو 2F2F فارمولا کارٹنگ پر لائیو
- Deepal S05 REEV بمقابلہ JAECOO J7 PHEV: فوری تقابلی جائزہ
- Deepal S05 بمقابلہ Forthing Friday: کون سی REEV SUV سب سے آگے ہے؟
- کراچی کے ای-چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
- پنجاب میں ایس یو وی اور بڑی گاڑیوں کے لیے نئی نمبر پلیٹیں متعارف کرانے کی تجویز
- دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر کے پی کا کریک ڈاؤن، ہزاروں پر جرمانے
- کے پی پولیس جدید ٹیکنالوجی سے لیس نگرانی ڈرون کا آغاز کرے گی، رینج 10 کلومیٹر
- چانگن آج دیپال S05 کی قیمت کا اعلان کرے گا
- کراچی کے ریکارڈ توڑ ای-چالان جرمانے: موٹر سواروں کے لیے ایک جھٹکا
- پنجاب میں نئے فیول سٹیشنز پر EV چارجرز کی تنصیب لازمی
بِنیلی کا شمار ایسی کمپنیوں میں ہوتا ہے جو پاکستانی موٹرسائیکل انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے کی کوششوں میں لگی ہیں۔جلد ہی وہ پیش کرنے جا رہے ہیں ایک منفرد سپورٹس بائیک،بِنیلی ٹی این ٹی ٹووینٹی فائیو۔ کچھ لوگوں کے مطابق انہیں امید کے برعکس کامیابی حاصل نہیں ہو گی۔کہ آپ کو سڑکوں پر بھی بِنیلی کی بائیکس نا ہو نے کے برابر نظر آتی ہیں۔مگر اس معاملے میں بِنیلی آپ سے اتفاق نہیں کرتی، اس کی وجہ یہ ہے کہ چند ماہ تک یہ اٹیلین کمپنی پاکستان میں 600سی سی بائیکس متعارف کروانے جا رہی ہے۔
بِنیلی کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق،پاکستان میں بنیلی 600آئی بائیک اور 600سی سی نیکِڈ بائیک متعارف کروا نے جا رہی ہے،جو کہ ایک بہترین خبر ہے۔حتمی تاریخ ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئی مگر بِنیلی کے مطابق یہ بائیکس رواں سال اکتوبر کے مہینے میں فروخت کے لئے پیش کر دی جائیں گی۔
بِنیلی ٹی این ٹی 600آئی کی قیمت۔
جہاں تک کہ قیمت کی بات کی جائے تو،یہ بات ذہن میں ر کھیں کہ اس کی قیمت تقریباً گیارہ سے بارہ لاکھ کے درمیان ہو گی۔آپ اس کی قیمت کوزیادہ تصور کر سکتے ہیں، مگر ہمیں خوشی ہے کہ بِنیلی خود پر اور پاکستانی مارکیٹ پر بہت زیادہ یقین رکھتی ہے کہ وہ یہ بائیکس پاکستان میں با آسانی فروخت کر پائیں گے۔
بِنیلی ٹی این ٹی 600آئی کی سپیکس۔
جہاں اس بائیک کی سپیکس کی بات آتی ہے تو،یہ آپ کو کسی بھی حوالے سے نا امید نہیں کرے گی۔یہ بائیک فور سیلنڈر ان لائن،لیکویڈ کولڈ،فور والوزپر مشتمل ہر سیلنڈر،ڈبل اوور ہیڈ کیم شافٹ انجن جو کہ گیارہ ہزار پانچ سو آر پی ایم پر اسی بی ایچ پی فراہم کرتا ہے، رکھتی ہے۔یہ الیکٹرانک فیول انجیکشن سسٹم او ر چار اِنڈِپینڈنٹ تھرٹل باڈیزِ کی حامل ہے۔اس بے مثال انجن کے ساتھ ساتھ آپ ایک ویٹ کلچ اور سِکس سپیڈ گیئر باکس بھی حاصل کرتے ہیں۔
یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہم اس موٹر سائیکل کو پاکستان میں دیکھنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ہیوی بائیکس جیسا کہ سوزوکی ہایا بوسا اور کاوا ساکی نِنجا کو پاکستانی موٹر سائیکل شوقین حضرات کی جانب سے پہلے بھی بہت پسند کیا جا چکا ہے ا ب یہ دیکھناخاصا دلچسپ ہو گا کہ نئی ٹی این ٹی 600آئی مارکیٹ میں اپنی جڑیں مظبوط کر پاتی ہے یا نہیں۔
Writing about cars and stuff.
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔




