کیا آپ جانتے ہیں: ڈبل کلچنگ کی ضرورت کب اور کیوں پیش آتی ہے؟

0 171

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آیا گیئر تبدیل کرتے ہوئے کلچ کو دو بار دبانا ضروری ہے یا نہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بارے میں تکنیکی باتوں کی طرف جائیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ مسلسل دو مرتبہ کلچ دبانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح “ڈبل کلچنگ” (double clutching) کے کیا معنی ہیں؟ ڈبل کلچنگ کو “ڈبل ڈی کلچنگ” (decluthcing) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ کار مینوئل ٹرانسمیشن والی ان گاڑیوں میں استعمال ہوتا ہے کہ جن میں ایک ساتھ گیئر تبدیل کرنے کی سہولت نہیں ہوتی۔ البتہ ان گاڑیوں میں مسلسل دو مرتبہ کلچ دبانے کی حاجت نہیں جن میں مینوئل گیئر ایک ساتھ تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک معلوماتی ویڈیو پیش خدمت ہے جس سے آپ ڈبل کلچنگ کی ضرورت اور افادیت کے بارے میں تفصیلاً جان سکتے ہیں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.