-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- JAECOO J7 PHEV پاکستان میں لانچ – قیمت، بکنگ کی تفصیلات اور خصوصی تصاویر
- کار سیفٹی کے معیارات پر اختلافات: پاکستان میں ریگولیٹرز کے درمیان تصادم
- ریس وارز پاکستان 2025 کی واپسی، شکرپڑیاں، اسلام آباد میں ہزاروں شائقین کا جم غفیر
- بلند شرح سود کے باوجود آٹو لونز 305 ارب روپے تک پہنچ گئے
- ٹویوٹا نے بیبی لینڈ کروزر FJ متعارف کرا دی— 2026 کے لیے ایک کمپیکٹ آف-روڈر
- نشاط موٹرز آج تمام نئی JAECOO J7 PHEV لانچ کرنے کے لیے تیار
- سندھ کی جانب سے 1.8% سیس لیوی کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں پٹرول کی قلت کا خدشہ
- Changan نے پاکستان میں سرٹیفائیڈ یوزڈ کار پروگرام کا آغاز کر دیا
- Cricketer Sohaib Maqsood Exposes Rs 14 Million Car Fraud
- پنجاب میں بڑھتے ہوئے سموگ کے خطرے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کے لیے ماسک لازمی
پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر عائد لگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔اس ٹیکس کی تجویز دیگر صوبوں میں اس پر لاپرواہی برتنے کی وجہ سے پیش کی گئی ہے۔
پنجاب میں لگژری ٹیکس بیرونی ایکسچینج کی روانی پر بھی بری طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔یہ چیز بھی دیکھنے میں آئی ہے کہ مختلف صوبوں میں لگژری ٹیکس کے یکساں نہ ہونے کی وجہ سے،صارفین اپنی گاڑیاں اسلام آباد میں رجسٹر کروا رہے ہیں جبکہ لگژری ٹیکس کی بائی پاسنگ پنجاب میں کر رہے ہیں۔
پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے اسلام آباد میں رجسٹریشن چارجز کم ہونے پر روشنی ڈالی کہ یہی صارفین کی دارلحکومت کی جانب کھچے جانے کی وجہ ہے۔لگژری ٹیکس کی چوری تیرہ سو سی سی انجن کپیسٹی سے زائدکی امپورٹڈ گاڑیاں خریدنے والے لوگوں کے لئے ہمیشہ سے ہی ایک آپشن رہی ہے۔
ماضی میں 2016میں، تیرہ سو سی سی یا اس سے زائد امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر لگژری ٹیکس عائد کیا گیا۔نئی پالیسی کے تحت تیرہ سو سی سی گاڑیوں پرستر ہزار اورپندرہ سو سے زائد کپیسٹی کی گاڑیوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔دو ہزار سی سی سے زائد کا انجن رکھنے والی گاڑیوں پر کل ملا کے دو لاکھ روپے لگژری ٹیکس عائد کیا گیا۔اس بات کو بھی ذہن نشین کر لیں کہ امپورٹڈ گاڑیوں کے اس لگژری ٹیکس میں کسٹم ڈیوٹی،ٹوکن ٹیکس،رجسٹریشن فیس اور وِد ہولڈنگ ٹیکس شامل نہیں ہیں۔ایکسائز اور کسٹم کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ لگژری ٹیکس کے خاتمہ سے صوبے میں رجسٹریشنز کا اضافہ ہو گا،جو کہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے ریونیو میں اضافے کا سبب بھی بنے گا
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔