-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ahmad Shehryar
Apart from being an Electrical Engineer by profession, he is an automotive content writer at PakWheels, a web designer and a photographer.
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے صوبائی دارلحکومت میں نیلی لائٹ اور غیر قانونی نمبر پلیٹوں کے استعمال کے خلاف قانونی اقدام اٹھا چکا ہے۔
قانون کے نفاذ کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے صوبائی دارالحکومت میں خلاف ورزی کرنے والوں پر…
اسمارٹ سٹیز کلب: پاکستان کا ممکنہ داخلہ!
اقوام متحدہ کے سیف سٹی پروجیکٹ میں لاہور کی ممکنہ شمولیت کے ساتھ پاکستان اسمارٹ سٹیز کلب کا رکن بن جائے گا۔ اس کے لیے UN-Habitat کی ایک ٹیم کا مارچ 2019ء کے اوائل میں پاکستان کا دورہ طے شدہ ہے۔
اکبر نثار خان، چیف آپریٹنگ آفیسر (COO)…
اسلام آباد میں کمرشل گاڑیوں میں لگے CNG سلنڈروں کے خلاف کارروائی شروع
شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی دارالحکوم اسلام آباد کی انتظامیہ نے CNG سلنڈر رکھنے والی کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
ایک ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے 31 جنوری 2019ء کو کمرشل گاڑیوں بالخصوص اسکول وینز…
ہیونڈائی پاکستان کا پہلا ‘ڈجیٹل کار شوروم’ بنائے گا
جنوبی کوریا کا عظیم آٹو ادارہ ہیونڈائی جلد ہی ایمپوریم مال، لاہور میں پاکستان کا پہلا ڈجیٹل کار شو روم شروع کرنے جا رہا ہے۔
مقامی آٹوموبائل مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والے اداروں میں سے ایک ہیونڈائی اپنے پاکستانی صارفین کے لیے کچھ نیا…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس فراہمی کی سہولت دے دی، فیس میں بھی کمی
اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی سہولت متعارف کرواتے ہوئے گزشتہ فیس میں 400 روپے کی واضح کمی بھی کردی ہے۔ حال ہی میں متعارف کردہ اس سہولت کا افتتاح وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کیا، جو…
فیصل واوڈا ایک مرتبہ خبروں میں ۔۔۔ نیا تنازع کھڑا کردیا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کراچی کنگز کی تقریب میں پیلے رنگ کی اسپورٹس کار C6 Corvette ایک مرتبہ پھر بھِڑوں کے چھتے یعنی سوشل میڈیا میں ہاتھ ڈال چکے ہیں۔
ہمیشہ کی طرح یہ تصویر فیس بک اور ٹوئٹر پر وائرل ہوئی اور آن لائن…
سوزوکی آلٹو 9ویں جنریشن اکتوبر 2019ء میں پیش ہونے کے لیے تیار
سوزوکی اکتوبر میں اپنے مشہور ماڈل آلٹو کی 9ویں جنریشن پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
آٹومیکر آلٹو کی 9ویں جنریشن کی رونمائی کرے گا جو پہلی بار اکتوبر 1979ء میں عالمی سطح پر متعارف کروائی گئی تھی۔ گاڑیوں کی دنیا کا یہ عظیم جاپانی ادارہ رواں…
موٹروے M-4 کے 61 کلومیٹر طویل گوجرہ-شورکوٹ سیکشن کا افتتاح
فیصل آباد-خانیوال موٹروے (M-4) کے 61 کلومیٹر طویل گوجرہ-شورکوٹ سیکشن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
وزارت مواصلات نے اسے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کا ایک اہم پروجیکٹ قرار دیا، جو جنوبی پنجاب کو وفاقی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ سندھ سے بھی منسلک…
فوکس ویگن 2018ء میں بدستور سب سے زیادہ فروخت کرنے والا آٹومیکر
فوکس ویگن 2018ء میں مسلسل پانچویں سال بھی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا آٹومیکر بنا جس نے رینو-نسان-مٹسوبشی کے اتحاد کو شکست دی۔
آٹو دنیا کے عظیم جرمن ادارے فوکس ویگن نے یہ سنگِ میل گزشتہ سال 10.83 ملین گاڑیاں فروخت کرکے حاصل کیا…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈرائیورز نے ہڑتال کردی
انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد 2 فروری 2019ء کو اسلام آباد و راولپنڈی میں میٹرو بس سروسز بحال ہوگئیں۔
میٹرو بس ڈرائیوروں کے ایک نمائندے نے اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ صبح مذاکرات کیے اور اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ان کے درمیان کامیاب…
کِیا لکی موٹرز مالی سال 2019-20 کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا
کِیا لکی موٹرز پاکستان لمیٹڈ (KLM) نے اعلان کیا کہ اس کی گاڑیوں کی پیداوار ستمبر 2019ء میں شروع ہوگی۔
جنوبی کوریائی کِیا موٹرزلکی گروپ کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے طور پر پہلے ہی یکم جون 2018ء سے درآمد شدہ کمپلیٹلی بلٹ یونٹس (CBUs) کی فروخت…
بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کی منتقلی یا رجسٹریشن نہیں ہوگی
اسلام آباد کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے یکم مارچ 2019ء سے وفاقی دارالحکومت کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی کی بایومیٹرک تصدیق لازمی کردی ہے۔
نئے متعارف کردہ نظام کے تحت خریدار اور فروخت کرنے والوں کا اپنی گاڑی منتقل کروانے…
کریم نے صارفین کے لیے اپنا ادائیگی کا طریقہ تبدیل کردیا
رائیڈ-ہیلنگ کی مشہور سروس کریم نے صارفین کے لیے اپنا ادائیگی طریقہ واضح طور پر تبدیل کردیا ہے جس کے مطابق 25 جنوری 2019ء سے منفی بیلنس کا آپشن ختم کردیا گیا ہے۔
جب سے رائیڈ-ہیلنگ سروسز پاکستانی مارکیٹ میں آئی ہیں، انہوں نے صارفین کی…
CTP راولپنڈی کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم کا اجراء
موجودہ ڈرائیونگ لائسنس عمل کو مزید شفاف بنانے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔
کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم لائٹ ٹریفک وہیکلز (LTV) اور ہیوی ٹریفک وہیکلز…
حکومت ‘اون منی’ کے خاتمے کا منصوبہ بناتے ہوئے
حکومتِ پاکستان نئی گاڑیوں کی خرید پر اون منی یا کار پریمیم کے غیر قانونی کاروبار کے خاتمے اور اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے، وزیر اعظم کے مشیر نے کہا۔
مشیرِ تجارت عبد الرزاق داؤد کہتے ہیں کہ نئی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔