کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی کار کے لیے کون سی بیٹری بہترین ہے؟

ہو سکتا ہے کہ سخت گرمیوں کے مقابلے میں آپ کو سردیاں زیادہ اچھی لگتی ہوں، لیکن سرد موسم گاڑیوں کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ سردیوں میں آپ کی کار بیٹری کے خراب ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ بیٹریاں گاڑی کا پاور ہاؤس ہوتی ہیں اور…

نئے ٹائرز خریدتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیں

ٹائرز کسی بھی گاڑی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، لیکن سب سے زیادہ لاپرواہی بھی انہی کے حوالے سے دکھائی جاتی ہے۔ ٹائرز بہت اہم ہیں کیونکہ:  آپ کی گاڑی کی پرفارمنس ان پر depend کرتی ہے۔  وِیل الائنمنٹ اور وِیل بیلنسنگ ایک stable اور آرام دہ…

ٹائروں کی دیکھ بھال اور حفاظت کے لیے اہم ٹپس – ضرور دیکھیں

ٹائر گاڑیوں کا بہت اہم پارٹ ہوتے ہیں لیکن زیادہ تر ان سے غفلت ہی کی جاتی ہے اور یاد رکھیں کہ ٹائر ہی آپ کی گاڑی کا وہ واحد حصہ ہیں جو سڑک کو چھوتے ہیں۔ اس لیے گاڑی کے جم کر چلنے کے لیے اور آپ کی اپنی سیفٹی کے لیے بھی ضروری ہے کہ ٹائروں کی…

کیا چھوٹی کاریں واقعی فیول بچاتی ہیں؟

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں میں صارفین یہی سمجھتے ہیں کہ چھوٹی گاڑیاں فیول پر زیادہ بچت دیتی ہیں۔ دراصل عوام اچھا ایوریج رکھنے والی کاریں ہی پسند کرتے ہیں۔ آبادیاں بڑھنے کے ساتھ ساتھ شہر اور فاصلے بھی بڑھ رہے ہیں، اس لیے ہم سے زیادہ تر لوگ…

کریم نے خواتین موٹرسائیکل رائیڈرز کے لیے نئی سروس متعارف کروا دی

گزشتہ دو سالوں میں کریم اور اوبر جیسی رائیڈ ہیلنگ سروسز نے عوام کے سفر کو بہت آسان کر دیا ہے۔ لیکن جہاں تک معاملہ دستیابی کا ہے تو ملک بھر میں کریم خاص طور پر بہت کامیاب رہی ہے۔  شروعات میں کریم نے اپنی سروس کا آغاز صرف "گو رائیڈ" سے کیا…

اورنج لائن میٹرو ٹرین مارچ 2020ء سے کام شروع کر دے گی

حکومتِ پاکستان کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 23 مارچ 2020ء سے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ، چیئرمین چین پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC)، نے حکام اور ٹھیکیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس منصوبے پر کام…

اپنی کار کے ٹائروں کو اسٹور کرنے کے لیے یہ ٹپس استعمال کریں

ہم تمام گاڑیوں کو ایک انوسٹمنٹ سمجھتے ہیں کیونکہ آپ ایک کار پر اپنے لاکھوں روپے لگاتے ہیں اور اس لیے یہ بات نیچرل ہے کہ مہنگی قیمت پر خریدی گئی اس پروڈکٹ کی اچھی طرح حفاظت کی جائے۔ اس لیے ہم یقینی بناتے ہیں کہ ہماری گاڑیاں اچھی طرح…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے سینکڑوں موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں، ٹوکن ٹیکس کی مد میں…

بلاشبہ پاکستان بھر میں ایسی گاڑیاں ہیں جو مصنوعی نمبر پلیٹیں استعمال کرتی ہیں اور ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کرتیں، جس سے حکومت کو ٹیکس آمدنی کی مد میں کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے۔ اس غیر قانونی عمل کو روکنے کے لیے حکومتِ خیبر پختونخوا نے ایک مہم…

وفاقی حکومت اپنی گاڑیوں کی جانچ تنصیبات کو بہتر بنانے کے لیے جاپانی مدد کی خواہشمند

گزشتہ ہفتے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائلز، صنعت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے اعلان کیا کہ گاڑیوں کی جانچ کے لیے پاکستان بھر میں پھیلی اپنی تنصیبات (vehicle testing facilities) کو بہتر بنانے کے لیے وہ جاپانی حکومت کی مدد کے…

پاکستانی طلبہ کی بنائی گئی توانائی مؤثر گاڑیاں شیل ایکو-میراتھون ایشیا 2019ء میں حصہ لیں گی

شیل ہر سال اپنی عالمی 'Make the Future Live' پروگرام کے تحت ایکو-میراتھون مقابلے کا انتظام کرتا ہے۔ اس سال پاکستان سے درجن بھر ٹیمیں اس عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔ شیل ایکو-میراتھون ایشیا اگلے مہینے ملائیشیائی دارالحکومت کوالالمپور میں…

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں کریم اور اوبر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اپنے کام کے آغاز سے اب تک پاکستان میں رائیڈ-ہیلنگ سروسز عوام میں اپنی مقبولیت کا بھرپور لطف اٹھاتی آ رہی ہیں۔ البتہ وقتاً فوقتاً ان مشہور سروسز کو حکومت کی جانب سے کچھ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے، بنیادی طور پر اپنی آپریٹنگ پالیسیوں کی وجہ…

FBR آٹو مینوفیکچررز اور ڈیلرز کا آڈٹ کرے گا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مالیات، ریونیو اوراقتصادی امور نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو آٹو مینوفیکچررز اور ڈیلرز کا فارنزک آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ گاڑیوں کے صارفین کے حقوق کی حمایت کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے قائمہ کمیٹی نے آن منی…

اسٹیک ہولڈرز رضامند نہ ہوئے تو سوزوکی کو رعایت نہیں دیں گے، عبد الرزاق داؤد

جمعرات 27 دسمبر 2018ء کو پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے ایک اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو مطلع کیا کہ وہ آٹو-ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-21ء کو بغیر کسی تبدیلی کے جاری رکھے گی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے…

NHA مسافروں کی مدد کے لیے iOS ایپ جاری کرے گی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی iOS ایپ جاری کرے گی۔ 21 ویں صدی میں ٹیکنالوجی میں آنے والی جدّت کی وجہ سے ہر چيز تیز ہو رہی ہے۔ اس کی سب سے نمایاں مثال اسمارٹ فون ہے جو نہ صرف رابطے کا ذریعہ ہے بلکہ…