انڈس موٹر کمپنی کے منافع میں 10 فیصد کمی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا منافع 10 فیصد کمی کے ساتھ 3.4 ارب روپے ہو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے ظاہر کیا کہ 31 دسمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اس کے منافع کم ہو کر 3.4 ارب روپے رہ گیا…

موٹر رجسٹریشن اتھارٹی اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی

راولپنڈی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اوپن لیٹر پر گاڑیاں استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے حکم دیا ہے کہ وہ لوگ جو شہر میں اوپن لیٹر پر گاڑی چلا رہے ہیں چاہے گاڑی اُن…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

(اپڈیٹ) پٹرول کی قیمت میں 2.5 روپے فی لیٹر، ڈیزل میں 4.74 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل میں 4 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل میں 2.5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 27 فروری 2019ء کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے وفاقی حکومت…

ہیونڈائی گرینڈ اسٹاریکس جاری – قیمت اور تفصیلات دیکھیں

ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے پریمیئم کلاس MPV گرینڈ اسٹاریکس تین ٹرِمز میں لانچ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس گاڑی کی افتتاحی تقریب امپوریم مال، لاہور میں ہوئی کہ جہاں ہیونڈائی نے پاکستان کے پہلے ڈجیٹل شوروم کا…

ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے سانتا فی لانچ کردی – خصوصیات اور قیمت جانیں

کافی انتظار کے بعد ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے بالآخر 12 فروری2019ء کو امپوریم مال، لاہور میں اپنے ڈجیٹل شوروم میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی SUV سانتا فی پاکستان میں پیش کردی۔ ہیونڈائی سانتا فی 2.4 MPI آٹکنسن سائیکل، گیسولین انجن سے لیس…

کمپیوٹرائزڈ لائسنس کا اجراء 20 فروری سے شروع ہوگا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک (لائسنسنگ اینڈ ٹریننگ) کراچی نے 20 فروری 2019ء سے ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے ایک سرکاری اعلان میں  کمپیوٹرائزڈ لائسنس میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے آگاہ کیا ہے کہ ڈرائیونگ…

800cc پرنس پرل REX7 کی خصوصیات و تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

جاری ہونے سے پہلے ہی آئندہ 800cc ہیچ بیک پرنس پرل REX7 نے مقامی آٹو انڈسٹری میں کافی تہلکہ مچا دیا ہے۔ اپنے قارئین کو آٹوسیکٹر کی خاص خبریں پیش کرنے کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز PakWheels.com نے نئی 800cc ہیچ کی خبر سب سے…

بریکنگ نیوز – پرنس نئی 800cc کار پیش کرنے کے لیے تیار

ریگل آٹوموبائل انڈسٹریز لمیٹڈ نئی ہیچ بیک کے ذریعے مقامی آٹو مارکیٹ کو ہلا کر رکھنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جو پاک ویلز کو ذرائع سے ملی ہے، پرنس نئی 800cc ہیچ بیک کار پیش کرنے کے لیے تیار ہے جو 5500 rpm پر 40 hp اور 3500-4500…

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن سے ٹیکس کلیکشن میں 35 فیصد اضافہ

رواں مالی سال (جولائی-جنوری) کے گزشتہ سات ماہ کے دوران نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی وجہ سے انکم ٹیکس کلیکشن میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ اس نے بہت سے تجزیہ کاروں کو حیران کردیا ہے کیونکہ نان-فائلرز کے نئی…

ہیونڈائی کل پاکستان میں ڈجیٹل شوروم لانچ کرنے کے لیے تیار

 ہیونڈائی ہفتہ 23 فروری 2019ء کو پاکستان میں پہلا ڈجیٹل شوروم لانچ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ واضح رہے کہ ہیونڈائی انگلینڈ، سعودی عرب، جنوبی افریقہ اور روس میں پہلے سے اپنے ڈجیٹل شورومز رکھتا ہے۔ اور اب یہی سہولت پاکستان میں…

راولپنڈی پولیس نے ایک درجن سے زائد موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں

ایک کارروائی میں سٹی پولیس راولپنڈی نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹر سائیکلیں چھیننے میں ملوث ایک بین الشہری گینگ کو پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گینگ کے پانچ اراکین کو گرفتار کیا اور ان سے 17 موٹر سائیکل برآمد…

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

اٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلیں کی قیمتیں 5،000 روپے تک بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں: ماڈل کا نام نئی قیمت پرانی قیمت اضافہ…

نادرمگسی ایک مرتبہ پھر جیت گئے!

میر نادر مگسی نے پریپئرڈ کیٹیگری A میں فاصلہ 04:30:35 منٹوں میں طے کرکے ایک مرتبہ پھر 14 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 2019ء جیت لی ہے۔ پریپئرڈ کیٹیگری B میں اویس خاکوانی نے فاصلہ 04:54:22 میں طے کرکے کامیابی حاصل کی۔ پریپئرڈ C میں سید ظہیر حسین…

اسلام آباد مقامی حکومت ٹول پلازے بحال کرے گی

ایک مقامی میڈیا ادارے کے مطابق اسلام آباد کی مقامی حکومت اپنی آمدنی کو بڑھانے کے لیے اسلام آباد میں داخلے اور اخراج کے مقامات پر ٹول پلازوں کو بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد (MCI)…

گندھارا نسان نے تجربات کے لیے JAC T6 پک اپ ٹرک درآمد کرلیے – دیکھیں تو سہی!

ہمارے باخبر ذرائع کے مطابق ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ گندھارا نسان نے پاکستان میں پانچ سے چھ JAC T6 پک اپ ٹرکس درآمد کرلیے ہیں۔ یہ CBU یونٹس تجرباتی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ گزشتہ سال یہ بتایا گیا تھا کہ…