حکومت سندھ نے لگژری کاریں واپس کرنے سے انکار کردیا

سندھ حکومت نے انتہائی لگژری اور بلٹ پروف کاریں واپس کرنے سے انکار کردیا ہے، کہ جو سرکاری عہدیداروں کی جانب سے استعمال کی جا رہی تھیں، دنیا نیوز نے بتایا۔ قبل ازیں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے صوبائی حکومتوں کو ایسی…

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو مال روڈ، لاہور میں داخلے سے روک دیا گیا

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے بغیر ہیلمٹ کے لاہور کے معروف مال روڈ پر داخل ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کو روک دیا ہے۔ لاہور نیوز کے مطابق پولیس نے مختلف متبادل راستے تخلیق کیے ہیں تاکہ ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد کے علم میں لایا جائے کہ مال…

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑی خریدنے کا خطرہ

استعمال شدہ گاڑی خریدنا ایک دردِ سر ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی سرمایہ کاری ہوتی ہے اور استعمال شدہ کار خریدنا اس مرحلے کو مزید مشکل بنا دیتا ہے۔ عوام کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کی وجہ ملک میں نئی گاڑیوں کی کم پیداوار ہے، جو ڈلیوری کے…

رینو پاکستان میں 5 گاڑیاں لانچ کرے گا

فرانسیسی آٹومیکر رینو (رینالٹ)، 2020ء کے وسط تک پانچ نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تمام گاڑیاں مقامی سطح پر اسمبل کی جائیں گی تاکہ مقامی آٹو انڈسٹری کو مضبوط کریں اور پاکستان میں روزگار کی تشکیل میں مدد…

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا

لاہور کی عدالت کے حکم کے بعد لاہور ٹریفک پولیس ان افراد کے خلاف سخت قدم اٹھائے گی جو بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلاتے ہیں۔ کریک ڈاؤن 10 محرم سے لاہور بھر میں شروع ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو 1,000 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ اس معاملے…

اگست 2018ء میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں زبردست کمی

اگست 2018ء میں موٹر سائیکلوں کی فروخت جولائی 2018ء میں 1,46,158 یونٹس سے گھٹ کر 1,35,477 یونٹس تک گرگئی، یعنی ماہ-بہ-ماہ کی بنیاد پر فروخت میں 7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے پیش کردہ اعداد و…

یونائیٹڈ براوو ایک نظر میں

8 ستمبر 2018ء کو یونائیٹڈ آٹوز نے اپنی 800cc ہیچ بیک یونائیٹڈ براوو مارکیٹ میں پیش کی، جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ اجراء کے فوراً بعد اس کے معیار اور بھاری قیمت پر کافی ہنگامہ ہوا، لیکن اس کی خوبیوں کا بہت کم ذکر کیا گیا۔ تو اس…

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے 18 ملین ای-چالان جاری کیے

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس اب تک 18 ملین ای-چالان جاری کرچکی ہے اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے ای-ٹکٹنگ سسٹم کو استعمال کرکے اس عمل سے 8.2 ارب روپے جمع کر چکی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اوسط چالان تقریباً 31,000 ہیں۔…

آئندہ دنوں میں پاکستانیوں کو دو گاڑیاں ملیں گی

ایک طویل انتظار کے بعد پاکستان کو مقامی آٹومیکرز کی جانب سے دو نئی گاڑیاں مل رہی ہیں؛ ایک IMC ٹویوٹا کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے جبکہ دوسری یونائیٹڈ آٹوز کی طرف سے۔ جاپانی آٹومیکر اپنی ابتدائی سطح کی دوسری جنریشن SUV ٹویوٹا رش پیش کر رہا ہے…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2.41 روپے کی کمی کردی

حکومت پاکستان نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کی کمی کی ہے۔ بتایا گیا تھا کہ نومنتخب حکومت مقامی صارفین کو سہولت دے گی اور ملک میں پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرے گی۔ اور جیسا کہ حکومت نے وعدہ کیا، ویسے ہی، آئل اینڈ…

کیا یونائیٹڈ براوو سوزوکی مہران کی اجارہ داری ختم کر پائے گی؟

پاک سوزوکی نے تین دہائیاں قبل مہران متعارف کروائی تھی اور اب بھی اپنی قیمت، مرمّت کی کم لاگت اور کوئی حقیقی مقابلہ نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں اس گاڑی کی مقبولیت کو دوام حاصل ہے۔ گزرے ایام میں مہران کا خلاء پر کرنے کے لیے ڈائیہاٹسو کورے اور…

ٹویوٹا IMC مقامی آٹو انڈسٹری میں 3.3 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا

ٹویوٹا IMC نے ملک میں اپنے آپریشنز کو بڑھانے کے لیے 3.3 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ اس سرمایہ کاری کی توثیق اور ڈبل شفٹ کی بنیاد پر پلانٹ کی پیداواری گنجائش کو 76,000 یونٹس تک بڑھانے کی منظوری ٹویوٹا IMC کے بورڈ آف…

ٹویوٹا IMC اپنی گاڑیوں کی لائن اپ کو بہتر بناتا ہوا

ٹویوٹا IMC مقامی مارکیٹ میں آنے والے نئے اداروں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ رواں سال کے اوائل میں ٹویوٹا نے آٹوانڈسٹری کو حیران کردیا جب ادارے نے اپنی ڈیزل ریوو اور فورچیونر مع 1GD-FTV (ہائی) 2.8 لیٹر ڈیزل انجن متعارف کروائی – ٹویوٹا…

حکومت پیٹرول میں اضافی مادّوں کا مرحلہ وار خاتمہ کرتی ہوئی

منصوبے کے مطابق حکومت پاکستان بالآخر یکم نومبر 2018ء سے درآمد شدہ اور مقامی تیل میں نقصان دہ مادّوں کے خاتمے کی حتمی تیاری کر رہی ہے۔ البتہ مقامی آئل ریفائنریز کو دی جانے والی کوئی بھی نرمی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) اور…

رائیڈ ہیلنگ سروسز میں موٹر سائیکلوں کے لیے خاتون کیپٹنز کی بھرتی

رائیڈ ہیلنگ سروسز راولپنڈی اور اسلام آباد میں خاتون موٹر سائیکل کیپٹنز کو بھرتی کر رہی ہیں تاکہ ذریعۂ معاش حاصل کرنے اور اپنے گھر والوں کا سہارا بننے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں خواتین اپنی…