الائے ویلز بمقابلہ اسٹیل ویلز – کون سا بہتر اور کیوں؟

گاڑیوں کے شوقین افراد میں الائے اور اسٹیل ویلز سے متعلق بحث ایک عرصے سے جاری ہے۔ اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الائے اور اسٹیل ویلز میں سے کون زیادہ بہتر ہے جیسے سوال کا جواب اس بحث سے تو حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے اس موضوع پر…

اہم خبر: یونائیٹڈ موٹرز دو نئی گاڑیاں لا رہا ہے!

یونائیٹڈ موٹرز نے پاکستان میں نئی 800cc اور 1000cc گاڑیاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ فی الوقت ادارے کی وجہ مقبولیت موٹر سائیکلیں ہیں اور اس کا شمار پاکستان میں بائیکس بنانے والے اداروں میں دوسرے نمبر پر کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یونائیٹڈ…

آوڈی، بی ایم ڈبلیو اور پورشے SRO1035(1)/2017 کے خلاف عدالت پہنچ گئے

حکومت پاکستان نے 16 اکتوبر 2017ء کو SRO1035 (1) /2017 جاری کیا۔ اس کا مقصد، بقول حکومتِ وقت، روپے کی قدر میں مسلسل کمی کو روکنا ہے۔ اس SRO کے ذریعے حکومت نے 731 اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کیا جن میں گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردی

گاڑیوں کی بُکنگ اور فراہمی کے درمیان وقفہ طویل تر ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کو اپنی گاڑی کی چابی حاصل کرنے کے لیے ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ٹویوٹا پاکستان نے انتہائی خطرناک اقدام…

انڈس موٹرز پاکستان میں نئی ڈیزل گاڑی لارہا ہے

ملک کے سب سے بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک کی حیثیت سے انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان نے ہمیشہ ہی گاڑیوں کے شوقین افراد کو نت نئی گاڑیوں سے بھرپور دلچسپی کا سامان پیش کیا ہے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر اپنی روایت کو دہراتے ہوئے ڈیزل انجن…

اہم خبر: پاک سوزوکی نئی سوزوکی میگا کیری پیش کر رہا ہے!

مقامی مارکیٹ میں بہتر سے بہترین اور جدید گاڑیوں کی تیاریوں کا مقابلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس ضمن میں پاک سوزوکی ملک میں سب سے بڑے کار ساز ادارے کی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے 20 نومبر 2017 بروز پیر کو نئی سوزوکی میگا کیری پیش کرنے…

خوش خبری: رینالٹ نے پاکستان آمد کی تصدیق کردی!

بالآخر رینالٹ کی پاکستان آمد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پچھلے ماہ ہم نے قارئین کو بتایا تھا کہ فرانسیسی کار ساز ادارہ پاکستان میں قدم رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے اور اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی انجمن ماجد الفطیم اور رینالٹ کے درمیان…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟

بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…

پاکستان میں مرسڈیز گاڑیوں کی قیمتوں میں رد و بدل

گزشتہ ماہ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او 1035(1)/2017 نے مقامی مارکیٹ میں ابہام کی فضا پیدا کردی تھی۔ بہت سے لوگوں نے اس ایس آر او کو اپنی سمجھ کے مطابق سمجھا، من مانی تشریح کی اور اور غصے میں اس قدر واویلا مچایا کہ اس…

نیا تنازع کھڑا ہوگیا؛ ہونڈا کی شکایت پر آئل کمپنیوں کا کرارا جواب

سال 2015ء سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں امید کی جارہی ہے کہ چین کے تعاون سے جاری مختلف منصوبوں کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت مزید بڑھے گی۔ تاہم تیل فراہم کرنے والے ادارے ایک مرتبہ…

ہونڈا کی شکایت پر ہیسکول پاکستان کا جواب

ہونڈا پاکستان کی جانب سے ایندھن فروخت کرنے والے اداروں کے خلاف شکایت نے مقامی مارکیٹ میں ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ اگر آپ اب تک اس معاملے سے واقف نہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہونڈا نے تیل فراہم کرنے والے اداروں پر تیل میں ملاوٹ کا الزام…

ہونڈا، سوزوکی اور ٹویوٹا نووارد رینالٹ اور کِیا موٹرز سے بھڑنے کو تیار

جب سے پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے اداروں کی آمد سے متعلق مصدقہ خبریں سامنے آئی ہیں، گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل نظر آرہی ہے۔ جن غیر ملکی کار ساز اداروں نے پاکستان میں قدم رکھنے کے فیصلے کا اعلان کر رکھا ہے ان میں رینالٹ (رینو)، کیا…

اسلام آباد کے قاتل بیریئرز؛ مزید دو جانیں لے لیں!

دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے لگائے گئے سیمنٹ کے بیریئرز نے مزید قیمتیں جانیں لے لیں۔ گزشتہ دنوں دو نوجوان سلمان اور ارسلان ملک جو بالرتیب بی ایم ڈبلیو S1000rr اور یاماہا R1 پر سوار تھے، سیمنٹ بیریئر سے تصادم ہونے کے باعث جان…

گاڑیوں پر نئے درآمدی ٹیکس سے متعلق غلط فہمیاں

پاکستان کی حکومت ایک عرصے سے روپے کی قدر میں بہتری کے لیے کوششیں کر رہی ہے اس کے باوجود اب تک پاکستانی روپے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ اس صورتحال نے حکومت کو مجبور کیا…

جاپانی گاڑیوں کی آکشن شیٹ کی تصدیق پاک ویلز پر کریں

گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں کی نا اہلی کے باعث پاکستان میں درآمد شدہ گاڑیوں کی مانگ اور فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں کے پاس گاڑی خریدنے کے پیسے ہیں لیکن مقامی ادارے ان کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگ…