مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں IMC کی آمدنی میں 22 فیصد کمی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی آمدنی ظاہر کردی ہے اور نتائج بالکل اچھے نہیں ہیں، کیونکہ کمپنی کے مطابق اس کے منافع میں 22 فیصد کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جو کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو فراہم کی ہیں، IMC نے مالی سال 2019ء…

پاک سوزوکی نے مہران کا باضابطہ طور پر خاتمہ کردیا؛ بکنگ آرڈرز بند

ہر طالب علم اور مڈل کلاس گھرانے کا خواب، اپنی مثال آپ، سوزوکی مہران بالآخر پاکستان میں اپنا 30 سال پرانا ورثہ چھوڑے جا رہی ہے۔ ایک باضابطہ اعلان میں پاک سوزوکی نے بالآخر اپنی مشہورِ زمانہ ہیچ بیک کے خاتمے کا اعلان کردیا کہ جسے مقامی آٹو…

حکومت نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کا اضافہ کردیا

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کردیا ہے۔ 31 مارچ 2019ءکو وزارتِ خزانہ نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ قیمتیں یکم اپریل سے 30 اپریل 2019ء تک لاگو رہیں گی۔ واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی مقامی طور پر تیار ہونے والی اور CBUs دونوں گاڑیوں کی قیمتوں میں بالترتیب 40,000 اور 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نئی قیمتوں کے ساتھ سرکلر پاکستان بھر کے ڈیلرز کو بھیجا ہے، ذیل میں…

ملک میں تیل کی فروخت گھٹتے ہوئے 13.635 ملین ٹن تک پہنچ گئی

یکم اپریل 2019ء کو حکومت پاکستان نے تیل کی مصنوعات پر 6 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کرکے عوام کو پیٹرول بم کا تحفہ دیا، جس کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ ٹرانسپورٹرز اور عوام کی جانب سے بھی سخت ردعمل کا سامنا ہے۔ عوام کو سہولت دینے کے وعدے خواب و…

مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں PSO کی آمدنی میں 64 فیصد کمی

پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی آمدنی ظاہر کرتی ہے اور اس کے مطابق کمپنی نے 64 فیصد کمی کے ساتھ تیسری سہ ماہی میں 1.68 ارب روپے کمائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں PSO نے 4.70 ارب روپے کمائے…

اوبر-کریم معاہدے کے بعد کریم ملازمین بن جائیں گے لکھ پتی

مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑے مالی سودا سمجھی جانے والی اوبر-کریم ڈیل کے ساتھ حریف کمپنیوں اوبر اور کریم نے رائیڈ-ہیلنگ سرو‎سز پیش کرنے کے لیے اتحاد کرلیا ہے تاکہ لوگوں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عوام کو بھی خدمات پیش کرے۔ دو روز قبل اوبر نے…

اینٹی-کارلفٹنگ سیل نے دارالحکومت سے گاڑیاں چوری کرنے والے پکڑ لیے

عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام پولیس اینٹی-کارلفٹنگ سیل نے ایک مربوط کارروائی میں گاڑیاں چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے دو گاڑیاں بھی برآمد کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق DIG آپریشنز وقار الدین سید نے پولیس…

کراچی میں کِیا سیراٹو کی جھلک نظر آ گئی –آپ بھی دیکھیں!

ہمارے ایک ساتھی نے کراچی، پاکستان میں کِیا سیراٹو (Cerato) کو دیکھا ہے۔ کِیا سیراٹو 2003ء سے پیداوار میں ہے۔ کوریائی ادارہ کِیا مختلف خطوں میں گاڑی کو مختلف ناموں سے برانڈ کرتا ہے جیسا کہ امریکا میں کِیا اسپیکٹرا کے نام سے۔ واضح رہے کہ…

ماسٹر موٹرز اپریل 2019ء سے گاڑیاں بنانے کے لیے تیار

ماسٹر موٹرز، جن کا چینی شراکت دار چنگن آٹوموبائلز ہے، اپریل 2019ء سے مقامی صارفین کے لیے پاکستان میں وینز اور مسافر گاڑیاں اسمبل کرنے کے لیے تیار ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ ایک صنعتی تجزیہ کار کے مطابق کمپنی پہلے ہی اپنی گاڑیوں…

پاک سوزوکی کے منافع میں 66 فیصد کمی

پاکستان کے مقامی کار اسمبلر پاک سوزوکی نے اپنا منافع ظاہر کردیا ہے اور یہ اچھی تصویر پیش نہیں کر رہا کیونکہ کمپنی کے منافع میں 66 فیصد کمی آئی ہے۔ پاک سوزوکی کا منافع 3.8 ارب روپے سے گرتا ہوا 1.3 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے پاکستان…

پاک سوزوکی نے 660cc آلٹو کی پیداوار شروع کردی

پاک سوزوکی نے مبینہ طور پر پاکستان میں اپنی 660cc آلٹو کی پیداوار شرو ع کردی ہے۔ یہ تصویر، جو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر وائرل ہو چکی ہے، گاڑی کو ابتدائی مرحلے میں ظاہر کرتی ہے؛ پھر کوئی بھی دیکھنے والا باآسانی پہچان سکتا ہے کہ یہ گاڑی آلٹو…

اُوبر نے 3.1 ارب ڈالرز میں کریم خرید لیا

کریم نے ایک مختصر پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مقابل رائیڈ-ہیلنگ سروس اوبر کے ساتھ مل رہا ہے۔ پوسٹ کچھ یوں ہے: "ہم اوبر کے ساتھ ایک معاہدہ کر چکے ہیں جو 3.1 ارب ڈالرز میں کریم کو حاصل کرے گا۔ کریم اوبر کی مکمل ملکیت بن جائے گا،…

PakWheels.com اور PHA نے اکتیس مارچ کو پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا

PakWheels.com پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور (PHA) کے ساتھ مل کر 31 مارچ 2019ء کو پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی PHA کے جشنِ بہاراں کا…

ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون اب پاکستان میں

ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون پاکستان میں اپنا پہلا جنوبی ایشیائی مینوفیکچرنگ پلانٹ بنائے گا ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون پاکستان میں جلد ہی اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بنانے کے لیے تیارہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے لیے ملائیشیائی ہائی…