-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا HR-V پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
- ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 6 لاکھ روپے تک کا اضافہ
- ٹویوٹا نے لینڈ کروزر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ
- پنجاب میں ٹوکن ٹیکس پر رعایت اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں رد و بدل کا اعلان
- دیوان موٹرز نے بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی
- پاکستان میں ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ نظر آئی – جلد لانچ ہونے والی ہے؟
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
PakWheels.com کے زیرِ انتظام پنجاب کے دل لاہور میں تیسرا کار میلہ خریداروں، فروخت کرنے والوں اور عوام کے زبردست جوش و خروش کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔ اس عوامی ردعمل اور مثبت ذہنیت کے علاوہ اس مرتبہ شرکاء کی تعداد بھی لاہور میں ہونے والے پچھلے…
سینوٹرک پاکستان میں اگلی جنریشن کے ٹرکس پیش کرتا ہوا
سینو ٹرک چین کا ہیوی ڈیوٹی ٹرک بنانے والا معروف سرکاری ادارہ ہے جس نے 20مارچ 2019ء کو رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں اگلی جنریشن کے ماحول دوست ٹرکوں کی رونمائی کردی ہے جو اس مستحکم ہیوی ڈیوٹی ٹرک میں مزیدبہتری کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔…
فروری 2019ء کے لیے یاماہا اور سوزوکی کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے موٹر سائیکلیں بنانے والے اداروں کی موٹر سائیکل فروخت رپورٹ جاری کردی ہے، جو یاماہا اور سوزوکی کے لیے بہت اچھی لگتی ہے جبکہ یونائیٹڈ آٹوز کی فروخت کم ہوئی ہے۔
PAMA کے مطابق یاماہا…
پرنس پرل Rex7 – پاکستانیوں کے لیے نئی ہیچ بیک
جب سے 800cc ہیچ بیک پرل Rex7 کی خبریں PakWheels.com کے ذریعے عوام تک پہنچی ہیں، تب سے اس کی باتیں ہر زبان پر ہیں۔ ملک میں گاڑیوں کا ہر شوقین اس گاڑی کی خوبیوں و خامیوں پر بات کر رہا ہے۔ پرل Rex7 آٹو انڈسٹری میں تازہ ہوا کا جھونکا بن کر آئی…
اوبر کا پارٹنر ڈرائیورز ایونٹ کا شاندار اختتام
اوبر نے 16 مارچ 2019ء کو ایکسپو سینٹر، لاہور میں اپنے پارٹنر ڈرائیورز کے لیے اپنی نوعیت کا منفرد انٹرایکٹو ایونٹ منعقد کیا۔
یہ اوبر خاندان کے لیے ایک دلچسپ دن تھا، جہاں پارٹنر ڈرائیورز اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک دوسرے سے ملے۔ یہاں شرکا…
پرنس پرل کے انٹیریئر اور ایکسٹیریئرکی مزید خصوصی تصاویر
پرنس پرل REX7 یقیناً پاکستانیوں کو حیران کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اب PakWheels.com کو نئی خاص تصاویر حاصل ہوئی ہیں، جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ پرنس کی جانب سے 800cc کی ہیچ بیک میں آپ کو کیا ملے گا۔
پرنس پرل Rex7 کی مکمل…
گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء مکمل – ذرا دیکھیں!
17 مارچ 2019ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں سال کا سب سے بڑا آٹو ایونٹ منعقد ہوا۔ توقعات کے مطابق اس نے مایوس نہیں کیا۔ خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کے ہجوم میں گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء میں شاندار 4ویل گاڑیاں تھیں۔ یہ کہنے…
ہونڈا اٹلس نے مارچ 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ٹویوٹا IMC کی جانب سے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھانے کے فوراً بعد ہونڈا اٹلس نے بھی ہونڈا سوِک VTi Prosmatec 1.8 i-VTEC اور ہونڈا سوِک VTi Oriel Prosmatec 1.8 i-VTEC کی قیمتوں میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔
1.8 i-VTEC کی…
لاہوریو! تیار ہو؟ PakWheels.com کار میلہ ایک مرتبہ پھر آ رہا ہے آپ کے شہر میں
روشنیوں کے شہر کراچی میں زبردست آغاز لینے کے بعد PakWheels.com کار میلہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں آ رہا ہے۔ اس لیے اپنے کیلنڈر میں اتوار، 24 مارچ 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں۔ ایک مرتبہ پھر مقام ہوگا لبرٹی مارکیٹ پارکنگ۔ یہ ایونٹ صبح 10 بجے…
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے CD 70، CD 70 ڈریم، ہونڈا پرائیڈر، CG 125 اور CB150F کی قیمتیں بڑھائی ہیں،…
APMDA استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نرمی کا خواہشمند
آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن (APMDA) نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے استعمال شدہ گاڑیوں کی موجودہ درآمدی پالیسی پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں چیئرمین APMDA ایچ ایم شہزاد نے زور دیا ہے کہ گزشتہ…
ٹریفک پولیس مسافروں کے لیے ایپ لانچ کرنے کو تیار
مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے راولپنڈی پولیس ایک اسمارٹ فون ایپ جلد متعارف کروانے کو تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئی ایپ عوام کو ٹریفک پولیس کی جانب سے براہِ راست ٹریفک اپڈیٹس دے گی۔ یہ ایپ گوگل میپس سے منسلک ہوگی۔ مزید برآں، یہ…
PakWheels.com دوسرے آٹو شو کے لیے آ رہا ہے گوجرانوالہ
پاکستان میں سب سے بڑے آٹو شو کے لیے 17 مارچ 2019ء کو گوجرانوالہ کی ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم ضرور آئیں۔ پاک ویلز مختلف وِنٹیج اور کلاسک کاروں کے ساتھ وہاں ہوگا۔ ایونٹ کے لیے ہمارے خصوصی اسپانسرز AGS اور فینکس بیٹریز ہیں۔ مزید برآں، ایونٹ کے…
اسلام ٹریفک پولیس کا پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف ایکشن
عوام کی سہولت اور تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا ہے، ET نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے گزشتہ دو ماہ میں پبلک سروس کی ان گاڑیوں (PSVs) کو جرمانے کیے ہیں کہ جو…
اٹلس ہونڈا نے نئی CG 125 جاری کردی، سیلف اسٹارٹ آپشن اور 5 گیئر ٹرانسمیشن کے ساتھ
اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 1,34,900 روپے کی قیمت کے ساتھ CG 125 S جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق CG 125 S سیلف اسٹارٹ آپشن اور 5 گیئر ٹرانسمیشن سے لیس ہے۔ CG 125 S دو مختلف رنگوں، سیاہ اور سرخ، میں دستیاب ہے۔ مزید…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔