-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے کو لاہور میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان
- ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں 200000 روپے تک کا اضافہ
- ایک بار پھر ۔ کراچی میں پاک ویلز کار میلہ
- ہیونڈائی نے الیکٹرک گاڑیوں کے علاوہ تمام ماڈلز کی قیمتیں بڑھا دیں
- ایک اور کم عمر ڈرائیور نے شہری کی جان لے لی
- نئے NEV لیوی کے باوجود ایم جی HS ٹرافی کی قیمت برقرار
- الیکٹرک گاڑیوں کی انشورنس ریٹ سکیم پر خصوصی اجلاس
- NEV لیوی کے باوجود ہیول SUVs کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
- پاکستان میں پیجو 2008 فیس لفٹ| کیا نیا ہے؟
- پنجاب بھر میں ای-چالان ادا نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع
مصنف
Aref Ali
Writing about cars and stuff.
بالآخر وہ زمانہ چلا گیا کہ جب گاڑیوں کی رجسٹریشن پر کاغذی کتاب جاری کی جاتی تھی۔ اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے تمام نئی اور پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اسمارٹ کارڈ جاری کرنا شروع کردیے ہیں۔ رواں سال کے اوائل میں شروع ہونے والے…
راوی پیاگو میں 250 سی سی انجن کیسے لگایا؟ ایک پاک ویلر کی دلچسپ کہانی
کچھ ہفتوں پہلے میں اپنے دوست کے لیے ایک بہترین موٹر سائیکل تلاش کر رہا تھا۔ گوکہ ہم راوی پیاگو 125 اور سوزوکی GS150 میں سے کسی ایک پر متفق ہونا چاہتے تھے لیکن بہتر سے بہتر کی تلاش پھر بھی جاری رکھی۔ اسی تلاش کے دوران مجھے پاک ویلز فورم پر…
فراری F12tdf انجن اور اس کے پرزوں سے متعلق دلچسپ ویڈیو
فراری F12 برلنیتا کے جدید انجن اور ریس ٹریک کے لیے بنائے گئے انجن F12tdf پر بہت پرجوش نظر آ رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال انجن کے مکینکی خدوخال اور تکنیک کو بیان کرنے والی ویڈیو ہے جو فراری کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ یہ انجن عام F12 سے لیا گیا ہے…
حکومتِ جاپان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو ٹویوٹا پرایوس فراہم کرے گی
جاپان کی حکومت بڑی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے قوامی ادارے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو نئی ٹویوٹا پرایوس کا عطیہ دے گی۔ اس حوالے سے پچھلے چند دنوں سے مسلسل خبریں موصول ہو رہی تھیں جس کے بعد ہم نے اپنے ذرائع سے رابطہ کیا اور…
فراری لافراری، میکلرن P1 اور پورشے 918 اسپائڈر کا دلچسپ مقابلہ
عالمی دنیا کی تین عظیم گاڑیوں فراری لافراری، میکلرن P1 اور پورشے 918 اسپائڈر کے درمیان مقابلہ ہو تو کون جیتے گا؟ یہی جاننے کے لیے ٹاپ گیئر نے ان تینوں گاڑیوں کا مقابلے کرنے کی ٹھانی لیکن کار ساز اداروں کے تحفظات کے باعث ٹاپ گیئر کا یہ خواب…
ٹائر کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزا کی تفصیل
مشہور ہے کہ چلتی کا نام گاڑی اور گاڑی کے چلنے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں ٹائر بھی لگے ہوں۔ اگر گاڑی چلے گی نہیں تو گاڑی کہلائے گی کیسے؟ تو آج ہم آپ کو گاڑی کے چند اہم ترین حصوں میں سے ایک یعنی ٹائر سے متعلق بتا رہے ہیں۔ گاڑی کے ٹائر 10 سے 15…
زِک آئل کا نیا انداز، پہلے سے بہتر اور استعمال میں آسان
ہائی ٹیک لبریکنٹس نے زِک موٹر آئل کا نیا انداز اور مصنوعات کی نئی ترتیب پیش کی ہے۔ ملک کے چار بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی، لاہور اور ملتان میں اس حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں جن میں گاڑیوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے…
ہونڈا سی جی 125 کے لیے بہترین ٹائر کا انتخاب
پچھلے دونوں میرے دوست نے استعمال شدہ ہونڈا سی جی 125 خریدی۔ گو کہ یہ 2009 کا ماڈل ہے لیکن اس کی حالت کافی اچھی کہی جاسکتی ہے۔ البتہ بائیک کے پچھلے ٹائر کافی خراب ہوچکا تھا اس لیے میں نے فوراً اسے تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ اس بابت لوگوں سے…
کہاں سے آئی ہیں یہ گاڑیاں؟ داعش کے زیر استعمال ٹویوٹا گاڑیوں پر امریکا کا سوال
کہاں سے آئی ہیں یہ گاڑیاں؟ کون لایا ہے یہ گاڑیاں؟ کس نے دی ہیں یہ گاڑیاں؟ یہ اور اس جیسے بہت سے سوالات امریکا کی جانب سے جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا سے پوچھے گئے ہیں۔ اور ان سوالوں کا پس منظر داعش (ISIS) کی ویڈیوز میں نظر آنے والے ٹویوٹا…
گاڑی کے ٹائر میں پنکچر لگانے کا آسان اور آزمودہ طریقہ
آج کے ٹائرز اور اب سے دس بیس سال پہلے دستیاب ٹائرز میں بہت سی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ لیکن اگر کسی چیز کی حالت میں تبدیلی نہیں آئی تو وہ ہے ہماری سڑکیں۔ یہی وجہ ہے کہ اچھے اور معیاری ٹائر ہونے کے باوجود اکثر اوقات گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجاتا ہے۔…
فارمولا ون ریسنگ میں استعمال ہونے والے مختلف ٹائرز
پاک ویلز بلاگ پر آپ نے بہت سے ٹائرز کے متعلق پڑھا ہی ہوگا جو روز مرہ استعمال کی گاڑیوں میں موجود ہوتے ہیں۔ لیکن آج ہم کو آپ کو فارمولا ون (Formula 1) ریسنگ میں شامل گاڑیوں کے ٹائرز پر بات کریں گے۔ اگر آپ فارمولا ون کے بارے میں نہیں جانتے تو…
سوزوکی سوِفٹ اسپورٹس کی جھلک ٹوکیو موٹر شو میں متوقع
سوزوکی طرف سے نئی سوِفٹ آئندہ سال مارچ میں جنیوا موٹر شو میں پیش کی جائے گی۔ لیکن کیسا ہو اگر آپ اس کی جھلک اسی سال بلکہ اسی مہینے دیکھ سکیں؟ جی ہاں، ایسا بالکل ہوسکتا ہے۔ جاپان میں گاڑیوں کے ایک جریدے ہالیڈے آٹو کے مطابق سوزوکی رواں ماہ…
مٹسوبشی لانسر 2016 – نیا انداز اور جدید سہولیات
پہلے سے بہتر انداز اور جدید سہولیات سے آراستہ مٹسوبشی لانسر 2016 پیش کردی گئی ہے۔ گو کہ پہلی نظر میں یہ ماضی میں تنقید کی زد میں رہنے والے انداز جیسی ہی لگتی ہے لیکن بہرحال جو چیز بہتر ہوئی ہو اس کی تعریف تو بنتی ہے۔ مٹسوبشی موٹرز کا تعلق…
جنرل ٹائر پاکستان 1.2 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا
جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی (جی ٹی آر) آئندہ مالی سال کے دوران 1.2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ جنرل ٹائر کا موجودہ پلانٹ مختلف اقسام کے 31 لاکھ ٹائر تیار کرتا ہے۔ نئی سرمایہ کاری کے بعد اس تعداد میں 25 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
منگل کے…
گاڑی کے ٹائرز میں نائٹروجن گیس کا استعمال، مفید یا نقصاندہ؟
پچھلے دنوں میرے ایک دوست کو اپنی گاڑی کے ویل الائنمنٹ کروانے کی ضرورت پیش آئی تو ہم نئے ٹائرز کی دکان پر گئے۔ وہاں موجود ویل الائنمنٹ کے جدید نظام سے ہم بہت متاثر ہوئے۔ ایک اور چیز جو ہمیں وہاں عام دکانوں سے مختلف نظر آئی وہ تھی ٹائرز میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔