-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
- GWM Poer Cannon Alpha PHEV پاکستان آ رہا ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- کلٹس میں 10 نئے فیچرز، ساتھ ہی بڑھی قیمت — سوِفٹ بھی متاثر
مصنف
Awais Yousaf
I'm a crazy car guy. I want an aeroplane hangar full of cars. Is that too much to ask for?
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت بدھ کو اقتصادی تعاون کمیٹی (ECC) کا ایک اجلاس منعقد ہوا کہ جس میں پرسنل بیگیج، ٹرانسفر آف ریزیڈنس اور گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار پر نظر…
استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب آسمان کو پہنچ گئی
اگر آپ پاکستان میں نئی گاڑی خریدنے کی حیثیت رکھتے ہیں تو خود کو خوش قسمت سمجھیں۔ آٹو انڈسٹری کی موجودہ صورت حال بہت پریشان کُن ہے اور اب خریداروں کے لیے ایک سیکنڈ ہینڈ یعنی استعمال شدہ گاڑی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ ابتداء میں توقع تھی کہ…
مستقبل کی الیکٹرک کاریں شاید 10 منٹ میں چارج ہو جائیں
الیکٹرک کاریں اسٹیٹس سمبل بن چکی ہیں۔ پورشَ اور نسان جیسی کمپنیوں نے اس شعبے کی صلاحیت کو سمجھ لیا ہے۔ نتیجتاً ہم نہ صرف نسان لیف جیسی سستی EVs دیکھنا شروع ہوگئے ہیں بلکہ ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دینے والی ہائی پرفارمنس گاڑیاں جیسا کہ پورشَ…
پاپام نے یونٹ بنیادوں پر آٹوموٹو پارٹس کی جانچ تجویز کردی
کیپٹن محمد اکرم (چیئرمین PAAPAM) کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جرنل کسٹمز ویلیوایشن (DGCV) نے کسٹمز کلیئرنس کے لیے یونٹ کی بنیادوں پر آٹوموٹو پارٹس کی جانچ قبول کرلی ہے۔ PAAPAM عرصے سے اس پالیسی خامی سے آگاہ تھا اور بالآخر…
ننھی بی ایم ڈبلیو جس نے 1964ء میں 9 لوگوں کوآزادی دلائی
BMW اسیٹا (Isetta) نہ صرف تاریخ کی سب سے چھوٹی BMW ہے بلکہ یہ اس کی سب سے نمایاں گاڑیوں میں سے ایک بھی تھی۔ چند روز پہلے BMW نے ایک مختصر فلم "The Small Escape" جاری کی۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح چھوٹی اور پھرتیلی BMW نے سرد جنگ کے…
پاکستان میں آٹو انڈسٹری کے خاتمے کا آغاز؟
گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور اُن پر بڑھتے ہوئے ٹیکس کی وجہ سے آٹو-ورکرز کی بے روزگاری میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں ہزاروں افراد کی نوکریاں چلی گئی ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز…
ہونڈا بی آر-وی فیس لفٹ پر پہلی نظر
ہونڈا اٹلس نے لاہور کے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران BR-V فیس لفٹ متعارف کروایا۔ اس گاڑی میں کیا کچھ نیا ہے؟ آئیے اس بارے میں بات کرتے ہیں اور یہ بھی کہ یہ کس طرح فیس لفٹ سے پہلے والی گاڑی سے بہتر ہے؟ …
نئی ٹویوٹا یارِس آ گئی!
چوتھی جنریشن کی یارِس نے آغاز لے لیا ہے اور ہمارے خیال میں پہلی نظر میں یہ ایک زبردست چھوٹی کار ہے۔ ٹویوٹا نے بالآخر اس میں کچھ دَم لگایا ہے اور غالباً یہی وہ وقت ہے کہ جب حریفوں کو اس پر نظریں جمانا پڑیں گی۔ یارِس میں نیا کیا ہے؟ بہت کچھ،…
کِیا پکانٹو 2019ء پر ایک نظر!
آج ہمیں کیا پکانٹو 2019ء پر ایک نظر دوڑانے کا موقع بالآخر مل ہی گیا۔ اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے اس لیے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ تفصیلی جائزہ ضرور پڑھیں۔
ایکسٹیریئر ڈیزائن
ڈیزائن کے معاملے میں سب سے پہلے دیکھتے ہیں…
کراچی کو ملیں گی نئی ایئر کنڈیشنڈ بسیں
جدید ٹرانسپورٹ اور رابطے کے آسان ذرائع کی وجہ سے دنیا اب ایک گاؤں بن چکی ہے۔ کراچی اسی دنیا کے مشہور ترین شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں روز مرہ سفر اور نقل و حرکت کے لیے بسیں ایک اہم ذریعہ فراہم کرتی ہیں۔ شہر میں سفر کرنے والوں کے اطمینان کے…
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے سرپرائز – وزارت موسمیاتی تبدیلی EVs کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دینے…
درآمد پر عائد پابندیوں کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی غیر قانونی اور ناجائز درآمد 75 فیصد تک کم ہو چکی ہے۔ چند حوالوں سے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہے لیکن اس کے دوسرے نتائج بھی ہیں۔ اس لیے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت صارفین کے ساتھ ساتھ…
سوزوکی G-IMNY: جی-ویگن سے متاثر ہو کر بنائی گئی ایک جمنی
ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہی رہتے ہیں کہ گاڑیوں کے شوقین اپنی کاروں کو موڈیفائی کرکے ویسا بنانے کی کوشش کرتے ہیں جیسی گاڑی وہ اصل میں خریدنا چاہتے تھے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی تھی۔ زیادہ تر ایسے اقدامات نامکمل ہی رہتے ہیں اور جیسا ارادہ کیا…
سوزوکی کو 1.16 ارب روپے کے نقصان کا سامنا
سوزوکی کو ستمبر 2019ء میں مکمل ہونے والی سہ ماہی میں 1.16 ارب روپے کے بھاری خسارے کا سامنا کرناپڑا، جو بنیادی طور پر گاڑیوں کی فروخت میں ہونے والی بڑی کمی کا نتیجہ ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اچھا وقت…
گاڑیوں کی فروخت میں 42 فیصد کمی: PAMA رپورٹ
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے جولائی 2019ء کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت کے اعداد و شمار ظاہر کر دیے ہیں جو متاثر کن نہیں ہیں۔ جولائی 2019ء میں مقامی آٹو میکرز نے گاڑیوں کے 12,482 یونٹس فروخت کیے جبکہ گزشتہ…
بڑے شورومز، ورکشاپس اور ڈیلرز ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جائیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ریونیو میں اضافے کے لیے آٹو سیکٹر سے منسلک تمام کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ڈینٹرز، پینٹرز، پارٹ ڈیلرز، شورومز، ورکشاپس سمیت سروس سینٹرز بھی شامل ہیں۔
یہ خبر اتنی حیران کُن نہیں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔