-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Awais Yousaf
I'm a crazy car guy. I want an aeroplane hangar full of cars. Is that too much to ask for?
اگر آپ نے اپنا بچپن پاکستان میں گزارا ہے تو اس کا امکان ہے کہ آپ کی پہلی فیملی کار سوزوکی آلٹو (مہران) ہوگی۔ اگر اگر ایسا نہیں تو آپ کے کسی دوست کے پاس یہ ضرور ہوگی۔ سوزوکی آلٹو نے ترقی پذیر ملکوں میں ہمیشہ بڑے مارکیٹ شیئر کا لطف اٹھایا ہے…
ٹویوٹا لینڈ کروزر V8 سے V6 پر جاتی ہوئی
لینڈ کروزر 200 ٹویوٹا کی بڑی 4ویلر گاڑی ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ پاکستان میں کبھی کبھی اسے غلطی سے "V8" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے بوٹ پر V8 بیج لگا ہوا ہے، لیکن جلد ہی یہ صرف V6 صورت میں پیش کی جائے گی۔
جاپان سے آنے والی ایک…
سوزوکی Gixxer SF: کافی تیز 150cc موٹر سائیکل!
سوزوکی Gixxer SF ایک سوزوکی کی ایک فُلی فیئرڈ اسپورٹس بائیک ہے جس نے دنیا بھر سے، بالخصوص بھارت میں، بہت داد و تحسین حاصل کی۔ لیکن بھارت اور دیگر مارکیٹوں کے مقابلے میں یہاں پاکستان میں فیئرڈ موٹر سائیکلوں کی، یہاں تک کہ 150cc موٹر…
آئندہ PAAPAM شو میں کئی سرپرائزز ہوں گے؟
اب تک آپ جان گئے ہوں گے کہ PAAPAM یا پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز کراچی کے ایکسپو سینٹر میں اپنا پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء منعقد کرے گا۔ یہ ایونٹ 12 سے 14 اپریل کو ہوگا جس کا مقصد گاڑیوں کی…
پاکستان کی پرنس پرل REX7 بمقابلہ چین کی پرنس پرل REX7
ریگل آٹوموبائلز کی جانب سے پاکستانی مارکیٹ میں 800cc کی کم خرچ گاڑی متعارف کروانا اس وقت کی بڑی خبر ہے۔ ریگل بنیادی طور پر ایک موٹر سائیکل بنانے والا ہے اور ملک کا سب سے بڑا ادارہ بھی ہے۔ انہوں نے پرنس کے نام سے DFSK کی گاڑیاں لینے کا فیصلہ…
کِیا گرینڈ کاریول بمقابلہ ہیونڈائی اسٹاریکس
ہیونڈائی نشاط نے حال ہی میں پاکستانی مارکیٹ میں دو نئی گاڑیاں متعارف کروائی ہیں جن میں سے ایک انتہائی مہنگی سانتا فی ہے جبکہ دوسری بڑے خاندانوں کے لیے MPV ہے جسے اسٹاریکس کے نام سے جانا جاتا ہے یا پھر چند مارکیٹوں میں iMax کے نام سے۔ عمدہ…
پاکستان کی واحد فارمولا الیکٹرک ٹیم کا سفر
ٹیم فارمولا الیکٹرک ریسنگ NUST (FERN) نے ایک سال کی سخت محنت اور تیاری کے بعد تمام ناممکنات کو ممکن بناتے ہوئے، راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے IMechE فارمولا اسٹوڈنٹ UK 2018ء میں دنیا بھر سے آنے والی فارمولا اسٹوڈنٹ ٹیموں میں…
فا V2 بمقابلہ کلٹس 2018ء – پاکستان کی دو مقبول فیملی ہیچ بیکس کا مختصر موازنہ
حقیقی موازنے کے آغاز سے قبل پاکستان میں ان دونوں گاڑیوں کی تاریخ کے بارے میں کچھ بات کرتے ہیں۔ پہلی جنریشن کی کلٹس 2000ء میں پیش کی ئگی تھی جو سوزوکی خیبر کی جگہ پر آئی تھی۔ 17 سال کے عرصے میں سوزوکی پاکستان نے اس گاڑی میں متعدد تبدیلیاں…
کیا ‘شاک ایبزاربرز” واقعی شاک ایبزاربرز ہیں؟
ڈیمپر یا شاک ایبزاربرز گاڑی کے سسپینشن کے اہم ترین حصوں میں سے ایک ہیں۔ شاک ایبزاربرز کسی گاڑی کے اچھلنے کو کنٹرول کرنے کے لیے سستا اور مؤثر طریقہ ہیں۔ ایک شاک ایبزاربر لپٹا ہوا ہوتا ہے لیکن اسپرنگ عموماً اسٹیل الائے سے بنایا جاتا ہے۔ یہ…
660cc کار خریدنے کی 5 وجوہات
جاپانی کی-کاریں جاپان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کامیاب ہیں۔ گو کہ جاپان کو سڑکوں پر جگہ کے سنجیدہ مسائل کا سامنا ہے لیکن پاکستان میں، آدھے خریداروں کے لیے، یہ گاڑیاں ایک فیشن کی طرح ہیں۔ باقی آدھے صارف ان چھوٹے 660cc انجنوں کی زبردست…
ٹویوٹا سنچری GRMN – جاپانی کمپنی کی مکمل نئی لگژری سیڈان کی جھلک نظر آ گئی
ٹویوٹا کی سب سے اعلیٰ سیڈان سنچری لگژری گاڑیوں کے حوالے سے بالکل جداگانہ انداز رکھتی ہے، اور صرف اسی وجہ سے دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرچکی ہے۔ یہ آڈی A8 جیسی ششکے رکھنے والی گاڑی نہیں یا ایس-کلاس جیسی مشہور زمانہ یا…
مرسڈیز EQC ٹیسلا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار
جرمن کار میکر مرسڈیز نے بالآخر عوام کے لیے اپنی مکمل الیکٹرک SUV جاری کردی ہے، اور یہ بہت زبردست لگ رہی ہے۔ طویل عرصے سے یورپی دنیا میں EV شعبے میں ٹیسلا کا راج تھا البتہ مرسدیز کے داخلے کے ساتھ ہی EV میدان کچھ تبدیل ہو سکتا ہے۔ تمام…
ٹویوٹا رش بمقابلہ سوزوکی وٹارا – ایک مختصر موازنہ
جیسا کہ ہم گزشتہ بلاگز میں متعدد بار حوالہ دے چکے ہیں کہ امکانات ہیں کہ ٹویوٹا رش کی قیمت 35 لاکھ پاکستانی روپے کے لگ بھگ ہوگی اور ثابت ہوا کہ یہ بات درست تھی۔ ٹویوٹا IMC نے بالآخر اپنی مکمل طور پر نئی رش 2018ء لانچ کردی ہے اور 36,60,000…
حکومت گاڑیوں پر ویلتھ ٹیکس لگانے کا منصوبہ بناتے ہوئے
حکومت منقولہ اثاثہ جات پر ویلتھ ٹیکس لگانے کے ساتھ ساتھ 5,200 ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی بھی بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
نئی گاڑی خریدنا سستا نہیں ہے۔ بالخصوص پاکستان میں کہ جہاں بہت زیادہ ٹیکسز نے کسی شخص کے لیے اپنی زندگی میں ایک مکمل…
کراچی میں 2000 موٹر سائیکلیں چرانے والے دو افراد گرفتار
2000 موٹر سائیکلیں چوری کرنا کوئی مذاق نہیں۔ بہت کم چور ایسے ہوں گے جو ایسا کر پائیں ہوں گے۔ لیکن تب کیا ہوگا کہ جب آپ 2000 موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں کامیاب ہو جائیں لیکن پکڑے جائیں؟ آپ کو ہوگی 25 سال قید۔ سنیچر کو اینٹی کار لفٹنگ سیل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔