ٹویوٹا انڈس نے اپنی پیداوار 10 دن کیلئے بند کر دی

انڈس موٹر پاکستان نے 20 دسمبر 2022 سے 30 دسمبر 2022 تک اپنی پیداوار مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے باضابطہ اور باضابطہ طور پر اپنے ٹریڈرز کو مطلع کیا ہے کہ انڈس موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ 20 سے 30 دسمبر تک تمام پروڈکشن روک رہی…

MG 7 سے متعلقہ ٹویٹ پر صارفین نے جاوید آفرید کی کلاس لے لی

16 دسمبر کو جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پر ایم جی 7 کی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، لیکن صارفین نہ تو حیران ہوئے اور نہ ہی خوش۔ جاوید آفریدی اپنے ٹوئٹر پر مختلف ایم جی گاڑیوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے گاڑیوں کی پاکستان میں آمد کے اعلانات…

تھائی لیںڈ میں الیکٹرک ہائی لکس کا ماڈل سامنے آ گیا

تھائی لینڈ میں ٹویوٹا کے 60 سال مکمل ہونے کا جشن منانے کے لیے، ٹویوٹا کے سی ای او اکیو ٹویوڈا نے دو نئی کانسیپٹ وہیکلز ہائی لکس ریوو BEV اور اس کا چھوٹا ورژن  IMV 0متعارف کرایا ہے۔ کار کے تصور اور پروٹو ٹائپ کی رونمائی سی ای او نے کی اور…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلی ویژن پر خطاب کے دورن انہوں نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نئی قیمتیں 16 دسمبر 2022…

کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشگوئی کے مطابق دسمبر 2022 کی دوسری ششماہی میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 7.50 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12.37 روپے کم ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرولیم اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی وافر سپلائی دونوں مصنوعات کی…

20 لاکھ کلومیٹر چلنے والی 1993 ماڈل کرولا

یہ کہانی ایک ایسی کرولا کار کی ہے جسے 27 سالہ مسٹر ہیبلے نامی نیوزی لیںڈ کے ایک شہری نے سنہ 2000 میں خریدا اور اب تک وہ اسے 20 لاکھ کلومیترک تک چلا چکے ہیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ گاڑی اب تک اپنی بہترین حالت میں موجود ہے۔ نیوزی لیںد…

ہنڈا نے آنے والی HR-V کا ایک اور ٹیزر جاری کردیا

ہنڈا نے اپنی آںے والی HR-V کا ایک اور ٹیزر جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل بھی کمپنی نے پاکستان آٹو پارٹس شو کے دوران گاڑی کی فرنٹ گرِل اور ایک ٹیزر میں گاڑی کے لوگو کی جھلکیاں دکھائی تھیں۔ نئے ٹیزر میں گاڑی کی رئیر ایل ای ڈی بیک لائٹ دکھائی…

بارش میں بائک کیسے چلائیں؟

پاکستان میں مون سون کے اس موسم نے ملک میں تباہی مچا دی ہے۔ آدھے سے زیادہ ملک میں سیلاب میں ڈوب چکا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم لوگوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ غیر ضروری طور پر اپنے گھروں سے نہ نکلیں اور ایسی جگہوں سے گریز کریں جہاں پانی کی سطح بلند…

پاک سوزوکی نے ڈیلیوریز میں تاخیر پر معذرت کر لی

پاک سوزوکی نے حال ہی میں معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اپنے صارفین کو مطلع کیا کہ حالات ان کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی ڈیلیوریز میں تاخیر کا سامنا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں ایک معافی مانگی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ معیاری مصنوعات…

ہیونڈائی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی

ایک طرف جہاں مختلف کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے تو وہیں دوسری جانب ہیونڈائی نے کہا وہ اپنی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں کرے گی۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے ڈیلرز کو بتایا کہ وہ دیگر کمپنیوں کی طرح اپنی کاروں کی قیمتوں…

سازگار نے ہیوال H6 سے متعلق سپیشل آفر دے دی

سازگار انجینئرنگ لیمیٹڈ نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو ویرینٹس کی سب سے پہلے بکنگ کروانے والوں کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہیوال H6 کے مقامی سطح پر تیار کردہ یونٹس کمپنی کا کہنا کہ مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو…

چنگان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی

ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی  کے بعد اب چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کے بعد قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں کا اطلاق آج 19 اگست 2022 سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب…

ہنڈا نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں جاری کر دیں

ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں دنیا بھر میں 2030 تک 30 سے ​​زیادہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں۔ ہنڈا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فاؤنڈیشن نے ملک کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی کی۔ اس الیکٹرک گاڑی کا پروٹو ٹائپ ڈائس فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے، جو کہ پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے چلائی جانے والی امریکی غیر…

ٹویوٹا نے ایک بار پھر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک کمی کی وجہ سے موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ کمپنی کے مطابق آئندہ…