ہونڈا BR-V مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش

ہونڈا پاکستان اپنی BR-V کو مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ بھی پیش کر رہا ہے۔ یہ گاڑی یکم اپریل سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ نئی ہونڈا BR-V کو 6-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش کرنے سے قبل ہونڈا BR-V صرف CVT گیئربکس میں دستیاب تھی۔ اس کا…

ٹویوٹا پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی کے بیان کے بعد توقعات، یاخدشات، کے عین مطابق ادارے نے اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ ٹویوٹا گاڑیوں کے ساتھ ساتھ درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 22 مارچ…

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ہونڈا اٹلس نے بھی سال میں دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے پہلے ہونڈا پاکستان نے جنوری 2018ء کے آغاز میں اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ سٹی 1339c بیسک 1339cc نیوی گیشن 1500cc بیسک 1500cc ایسپائر…

IMC کی گاڑیوں کی قیمتوں میں سال میں دوسری بار اضافے کا امکان

انڈس موٹرز پاکستان ممکنہ طور پر آئندہ ماہ میں ایک مرتبہ پھر اپنی ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت بڑھا سکتا ہے۔ قیمتوں میں اِس ممکنہ اضافے کا اشارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر IMC علی اصغر جمالی نے مظفرآباد، آزاد کشمیر کے ایک ہوٹل میں منعقدہ ادارے کی "سالانہ…

ٹویوٹا انڈس نے مزید گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردیں

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر جیسی مصیبتوں نے صارفین کو کئی سالوں سے پریشان کر رکھا ہے۔ لوگوں کو 3 ماہ سے لے کر 6 سے 7 مہینوں جیسے طویل وقت انتظار کرنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر انہیں نت نئی گاڑیاں ملتی ہیں۔ اس کے خاتمے کے لیے ٹویوٹا انڈس نے سخت…

یونائیٹڈ نے 2018ء یونائیٹڈ US150 پاکستان میں جاری کردی

یونائیٹڈ موٹر سائیکلز نے ایک نئی 150cc اسٹریٹ موٹر سائیکل، یونائیٹڈ US150، جاری کی ہے۔ نئی یونائیٹڈ موٹر سائیکل کافی حد تک ہونڈا CB150 Fجیسی لگتی ہے۔ موٹر سائیکل کافی عرصے سے تیار تھی لیکن یونائیٹڈ چند وجوہات کی بناء پر جاری کرتے ہوئے پس و…

روڈپرنس اور DFSK اپریل سے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کریں گے

وزارت صنعت و پیداوار، انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (BOI) نے ریگل آٹوموبائل انڈسٹریز لمیٹڈ (RAIL) کو پرنس کے برانڈ نام کے ساتھ مینوفیکچرنگ لائسنس جاری کردیا ہے۔ RAIL پہلا ادارہ ہے جسے نئی آٹو پالیسی (گرین فیلڈ) کے تحت…

پاک سوزوکی نے ویگن آر میں اپڈیٹس کی تصدیق کردی

سوزوکی پاکستان نے نئی ویگن آر کو آئندہ ملنے والی اپڈیٹس کی تصدیق کردی ہے۔ سوزوکی نے ایک انٹرنل سرکولر میں لکھا ہے کہ سوزوکی ویگن آر VXL مندرجہ ذیل اپڈیٹس کے ساتھ آئے گی۔ الائے ویلز گاڑی کے پچھلے دروازے پر کروم گارنش اور یہ…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمت یکم مارچ 2018ء سے نافذ العمل ہوگی۔ نئی قیمتوں کے ساتھ گاڑیوں کی پرانی قیمتیں کچھ یوں ہیں: ماڈل نئی قیمت – پاکستانی روپے پرانی قیمت  - پاکستانی روپے سوزوکی مہران…

اسمگل شدہ قیمتی گاڑیوں کا عبرتناک انجام

غیر قانونی نقل و حمل، جسے اسمگلنگ کہا جاتا ہے، ایک بہت بڑا کاروبار ہے۔ اس کے ذریعے بے شمار چیزیں حتی کہ پرتعیش اور مہنگی گاڑیاں بھی ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر کروڑوں مالیت کی ہزاروں گاڑیاں ایک خطے سے دوسرے…

سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ روک دی گئی

پاکستان میں پاک سوزوکی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہ ادارہ برسہا برس سے مقبول ترین ترین گاڑیاں تیار اور فروخت کرتا آ رہا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کا شمار ملک میں گاڑیاں تیار کرنے والے کامیاب ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال بھی…

پاکستان میں 2018 ہونڈا CB 250F متعارف

ایٹلس ہونڈا نے 250cc موٹر سائیکلوں کے زمرے میں ہونڈا CB 250F متعارف کروادی ہے۔ گزشتہ سال ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں 150cc انجن والی CB 150F پیش کیے جانے کے بعد یہ رواں سال متعارف کروائی جانے والی جدید ترین بائیک ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر…

ہونڈا اٹلس کی جانب سے 2018ء ہونڈا CR-V متعارف

ہونڈا پاکستان نے ایک نئی گاڑی کا جلوہ دکھایا ہے، اس کو پہچانا ہے ہمارے ایک بلاگر نے، جو ہے ایک نئی 2018ء ہونڈا سی آر-وی! یہ نئی کار ایک CBU ہے اور ویسی ہی ہے جیسی ہونڈا انڈونیشیا نے اپنے ملک میں متعارف کروائی ہے۔ سی آر وی چند جنریشنز…

ٹویوٹا پاکستان کے منافع میں 23 فیصد اضافہ

پاکستان میں سیڈان فروخت کرنے والے سب سے بڑے ادارے ٹویوٹا آئی ایم سی نے دسمبر 2017ء میں ختم ہونے والی پچھلی سہ ماہی کے لیے اپنی آمدنی ظاہر کردی ہے اور یہ کافی امید افزا لگتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، جو ادارے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

ٹویوٹا یارس 2018 سیڈان آٹو ایکسپو میں پیش کی جائے گی

پچھلے کئی ماہ سے ہم سنتے آ رہے ہیں انڈس موٹر کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان عنقریب کرولا XLi اور GLi کو خیرباد کہنے جا رہی ہے اور اس کی جگہ 1300cc انجن والی کوئی چھوٹی گاڑی متعارف کروائی جائے گی۔ ٹویوٹا کرولا کی جگہ لینے والی سب سے مضبوط…