-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا ایچ آر-وی پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
مصنف

Omar Faruq
اگست 2024 میں 1 فیصد کے معمولی اضافے کے بعد، گزشہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ کے مطابق، کار سازوں نے ستمبر میں 10297 یونٹس فروخت کیے جبکہ اگست 2024 میں 8699…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد، پاکستانی صارفین کو اب 16 اکتوبر 2024 سے ایندھن کی قیمتوں میں ممکنہ بڑے اضافے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
متوقع…
نئی لوکل سوزوکی ایوری کی آفیشل قیمت سامنے آ گئی
پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) نے باقاعدہ طور پر اپنی مِنی ایم پی وی، جو کہ چنگان کاروان کی حریف ہے، سوزوکی ایوری لانچ کر دی ہے اور کمپنی نے گاڑی کی قیمت کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ گاڑی کی خصوصیات اور تفصیلات کے حوالے سے ہمارے پاس تمام…
پنجاب میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹ کیسے حاصل کریں؟
گزشتہ ماہ ستمبر کے اوائل میں ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ پنجاب حکومت ایک وینٹی نمبر پلیٹ سکیم لانے جا رہی ہے جس کے ذریعے آپ اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کو اپنے نام یا کمپنی کی برانڈنگ کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں۔ تاہم، اس بار ہم ایک اور اپڈیٹ لے کر آئے…
لوکل سوزوکی ایوری کے انٹیرئیر اور ایکسٹیرئیر کی تصاویر آ گئیں
مقامی طور پر اسمبل کی گئی سوزوکی ایوری کی لانچ قریب ہے اور ہمیں اس کے فیچرز اور دیگر خصوصیات کی مسلسل اپ ڈیٹس موصول ہو رہی ہیں، جبکہ کچھ یونٹس ڈیلرشپ کو بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔
اسی ہفتے کے آغاز میں، اس مِنی ایم پی وی کی ایک…
یاماہا کی نئی آفر، کوئی بھی بائک لاؤ اور نئی یاماہا لے جاؤ
ان دنوں موٹر سائیکل انڈسٹری میں نئے ماڈلز، یعنی نئے سٹیکرز اور تازہ ڈیزائنز— اور بائکس پر لگائی جانے والی مختلف آفرز کی بھرمار ہے لیکن آپ فکر نہ کریں کیونکہ جب بھی کوئی بائک سے متعلق اپ ڈیٹ ہوتی ہے، ہم آپ کو فوری طور پر آگاہ کریں کرتے…
چنگان اوشان X7 کی قیمت محدود مدت کیلئے کم کر دی گئی
چنگان پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست محدود مدت کی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ بالکل نئی اوشان X7 بُک کروا سکتے ہیں اور 200000 روپے کی بڑی بچت کر سکتے ہیں! اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کراس اوور SUV کے تینوں ویرینٹس پر 200000…
الیکٹرک SUV سیرس 3 اب پاکستان میں تیار کی جائے گی
چند سال پہلے، پاکستان میں الیکٹرک گاڑی (ای وی) خریدنا ایک خواب سے کم نہیں تھا۔ الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں نہ بننے کی وجہ سے امپورٹ کرنا پڑتی تھیں جس کی وجہ سے صارفین کو بھاری درآمدی ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا۔ تاہم، اب منظرنامہ مکمل طور پر…
ایئر لنک کی Xiaomi SU7 کی درآمد کی تصدیق، مقامی طور تیار کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں
ایئر لنک کمیونیکیشن نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی آمد کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے Xiaomi SU7 کے دو یوںٹس درآمد کیے ہیں جس کے بعد ان گاڑیوں کو مقامی طور پر تیار کرنے کی بحث شروع ہو چکی ہے لیکن کمپنی محتاط ہے اور ابھی تک کوئی واضح…
مقامی سطح پر تیار کی گئی سوزوکی ایوری کی لانچ کی تاریخ آگئی
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) آخرکار طویل انتظار کے بعد اپنی مقامی طور پر تیار کی جانے والی مِنی MPV متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ہمارے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق، پاک سوزوکی 12 اکتوبر 2024 کو مقامی مارکیٹ میں سوزوکی ایوری کی لانچ کرنے جا رہی…
کراچی میں نئی آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروس شروع
پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی گاڑیوں کے لائسنسنگ کے عمل کو بہتر بنانے کی طرف ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے میں سرگرم نظر آتی ہے اور اس کا عملی مظاہرہ آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروسز کے آغاز کے…
سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس لانچ کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کی تیاری
سندھ حکومت 12 اکتوبر سے کراچی میں پریمیم نمبر پلیٹس جاری کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر رہی ہے تاکہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے فنڈز جمع کیے جا سکیں۔
پہلے مرحلے کا انعقاد جولائی میں کیا گیا تھا جس میں 670 ملین روپے اکٹھے ہوئے تھے، جو…
آج رات پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوگی یا اضافہ؟
ایک بار مہینے کے اختتام پر مہنگائی کی ماری عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کے منتظر ہیں۔ حکومت نے گزشتہ دو مرتبہ 10 روپے اور 1.86 روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب ایک بار پھر اگلے پندرہ دنوں کیلئے قیمتیں بدلنے جا رہی…
اٹک پیٹرولیم کا ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ سٹیشنز لگانے کا فیصلہ
اٹک پیٹرولیم نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے ملک بھر میں EV چارجنگ سٹیشنز کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام حکومت کی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پائیدار نقل و حمل کی طرف منتقلی…
لاہور میں ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بس سروس لانچ کر دی گئی
لاہور، جو تاریخی مقامات کا گھر ہے، میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پنجاب حکومت پانچ نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں نئی روٹس پر چلانے جا رہی ہے۔
لاہور میں تین نئی سیاحتی بسوں کے لیے روٹ قذافی سٹیڈیم سے لے کر مختلف سیاحتی مقامات تک پھیلایا جائے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔