-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Omar Faruq
ہم ہر ماہ تمام کار مینوفیکچررز جو کہ پاما کے ممبرز ہیں، کی سیلز رپورٹ پر تفصیلی گفتگو کرتے ہیں جس سے اِن کمپنیز کی ماہانی کارکردگی کا پتہ چلتا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے آٹوموٹو انڈسٹری کو سیلز میں مسلسل کمی کا سامنا ہے۔ فروری 2024 کے بعد گزشتہ…
سوزوکی سوئفٹ 2024 آئندہ ماہ لانچ کی جائے گی
بھارت میں سوزوکی سوئفٹ کے مداحوں کو جلد ہی یعنی اگلے ماہ چوتھی جنریشن کی نئی سوزوکی سوئفٹ مل جائے گی۔ بھارتی آٹو انڈسٹری سے آنے والی رپورٹس کے مطابق ماروتی سوزوکی بھارت میں اگلے ماہ 9 مئی کو نئی سوئفٹ لانچ کر دے گی۔
ف یمیں سڑک پر سفر…
پاک سوزوکی کی نئی آفر، 8 لاکھ روپے کی بچت
پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی کی جانب سے دس ارب نقصان کی خبر کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک اچھی اپڈیٹ بھی سامنےآئی ہے جس کے تحت آپ سوزوکی کار کا کوئی بھی ماڈل خرید کر بڑی بچت حاصل کر سکتے ہیں۔
PSMC کی حالیہ پوسٹ کے مطابق، یہاں آپ کے خواب کو…
ہیول H6 کے فیس لفٹ کا نیا ٹیزر سامنے آگیا
کراس اوور اور ایس یو ویز کے مداحوں کیلئے ہیول H6ایک گاڑی سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ کار برانڈ چینی کمپنی گریٹ وال موٹرز (GWM) کی سرپرستی میں کام کرتا ہے۔ ایک زمانے میں چین کی مشہور SUV اب بھی پاکستانی مقامی مارکیٹ میں اپنے پیٹرول اور…
پاک سوزوکی کو گزشتہ سال 10 ارب کا نقصان
پاکستان کی آٹو انڈسٹری اب بھی مشکلات کا شکار ہے۔ گاڑیوں کی سیلز میں کمی، پیداوار کی بندش اور ٹیکسوں میں اضافے نے مقامی کار ساز اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہی صورتحال پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کی ہے۔ کمپنی کو 2023 میں کئی چیلنجز کا…
جاپانی حکومت ‘بِگ تھری’ کے حق میں سامنے آگئی
پاکستان کی آٹو انڈسٹری تحفظ پسند پالیسیوں کے سائے میں پروان چڑھی ہے جس میں مسابقتی ماحول موجود نہیں رہا ہے۔ دریں اثناء جاپانی کمپنیاں بشمول انڈس موٹر کمپنی (ٹویوٹا)، ہنڈا اٹلس کارز پرائیویٹ لمیٹڈ (HACL) اور پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC)…
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے تک اضافے کا امکان
گزشتہ ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 9.66 روپے فی لیٹر اضافے ک بعد ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 8 روپے کے اضافے کا امکان ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41 روپے سے بڑھ…
پنجاب ٹریفک پولیس نے ایک ماہ میں ریکارڈ ڈرائیونگ لائسنس جاری کردئیے
رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ، پنجاب ٹریفک پولیس نے صوبے بھر میں ریکارڈ 234000 ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے، جو سڑک پر ڈرائیونگ کرنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
اس دوران 70000 افراد نے اپنے لائسنس کے لیے آن لائن…
ہنڈا سی ڈی 70 میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
دنیا بھر کی موٹرسائیکل انڈسٹری میں بائکس میں کی جانے والی تبدیلیاں ان کی کارکردگی کو پہلے سے بہتر کرنے میں اہم کردار کرتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں ہے۔
پاکستان میں بائک کمپنیز پچھلے ایک لمبے عرصے سے اپنی بائکس کے تمام ماڈلز میں صرف…
ویڈیو – لائسنس حاصل کرنے کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ کا طریقہ
پنجاب میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والے افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد، پہلی کوشش میں ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنا ڈرائیورز کی ترجیح بن گیا ہے۔
لاہور ٹریفک پولیس (LTP) نے اس سے متعلق ایک ویڈیو شئیر کی ہے…
پنجاب میں اب متعدد سپلائرز نمبر پلیٹس جاری کریں گے
پنجاب میں گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹس کا اجراء گزشتہ کئی سالوں سے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پنجاب میں گاڑیوں کے مالکان کو کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کے حصول میں مایوسی اور انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گاڑیوں کے مالکان سے لاکھوں روپے فیس کی…
بھارت: اوبر رائیڈ بُک کرنے پر صارف کو 25 کروڑ روپے کا بل موصول
ذرا تصور کریں کہ آپ آن لائن رائیڈ سروس اوبر پر 200 روپے میں آٹو سواری بُک کرتے ہیں اور اس دوران ایک بہت سے حیران کن چیز دیکھنے کو ملتی ہے کہ آپ کو اس سواری کے کرائے کا بل 25 کروڑ روپے موصول ہوتا ہے۔ بھارت میں نوئیڈا کے رہنے والے دیپک…
پیٹرولیم مصنوعات کی سیلز میں سالانہ 11 فیصد کمی
پیٹرولیم انڈسٹری کسی بھی ملک کی معیشت کو طاقتور بنانے اور مختلف شعبوں کو چلانے کے لیے بہت ضروری ہے۔ مالی سال 2024 کے پہلے نو مہینوں میں سامنے آنے والی سیلز میں گزشتہ سال کی اسی مدت (SPLY) کے مقابلے میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔
حالیہ…
شاؤمی کو پہلے 24 گھنٹوں میں الیکٹرک کار کے 90000 آرڈر مل گئے
دنیا کی دوسری سب سے بڑی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی، شاؤمی کو اب الیکٹرک وہیکل (EV) مارکیٹ میں بھی داخل ہو چکی ہے۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ کمپنی نے اپنی نئی الیکٹرک کار SU7 لانچ کی ہے اور ابتدائی آرڈرز کے پہلے 24 گھنٹوں کے اندر تقریباً 88898…
پیٹرول کی قیمت میں 9.66 روپے اضافہ کر دیا گیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں صارفین کے لیے اچھی اور بری خبر شامل ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.41 روپے اضافہ کر دیا کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت بڑھ کر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔