Evee نے پاکستان کا سستا ترین الیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا

الیکٹرک سکوٹرز کے برانڈ نے پاکستان میں سستا ترین الیکٹرک سکوٹر لانچ کر کے انڈسٹری میں نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔ سکوٹر کا نام فلپر رکھا گیا ہے جو کہ چار رنگوں میں آتا ہے، جن میں میٹ بلیک، سرخ، سبز اور نیلے رنگ شامل ہیں۔ کمپنی کی جانب سے…

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 1566 فیصد اضافہ

محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی حکومت کی تیز ترین کوششیں اور ایک ہی دن میں 74000 ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا ہی واحد پیش رفت نہیں ہے بلکہ ایک اور قابل ذکر اپ ڈیٹ ہے اور وہ یہ ہے کہ حکومت نے لائسنس فیس میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور…

پنجاب میں ایک ہی دن میں 74000 ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا

پنجاب میں بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کے بعد اب ہزاروں افراد ٹریفک قوانین کے ضوابط پر عمل کرنے کے لیے لائسنسنگ مراکز کا رخ کر رہے ہیں۔ حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق، صرف 24 گھنٹوں کے…

موٹروے پولیس نے جرمانوں میں بڑا اضافہ کردیا

موٹروے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر قابو پانے کیلئے جرمانوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ محفوظ سفر کو ترجیح دینے اور ٹریفک کے قوانین پر سختی سے تعمیل کروانے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس (NHMP) نے…

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اس وقت جبکہ پاکستان میں مہنگائی کا شکار عوام مسلسل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں،  ہمارے پاس پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق ایک اہم اپڈیٹ موجود ہے۔ انٹرنیشنل رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، جس سے پاکستان…

یادے (Yadea) نے پاکستان میں اپنا الیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا

چین کی الیکٹرک بائکس کی بڑی کمپنی Yadea نے پاکستان میں اپنا پہلا الیکٹرک سکوٹر متعارف کرایا ہے، جس نے شہریوں کی نقل و حرکت میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ جدید ترین خصوصیات سے مزین یہ الیکٹرک سکوٹر ماحول دوستی کا زبردست امتزاج پیش…

کِیا نے سپورٹیج کا ‘کلئیر وائٹ’ ایڈیشن متعارف کروا دیا

کل، ہمیں کِیا موٹرز پاکستان کی سوشل میڈیا پوسٹ سے ایک اشارہ ملا کہ کمپنی مقامی مارکیٹ میں کچھ نیا لا رہی ہے لیکن ہمیں اس بارے مکمل معلومات حاصل نہیں تھیں کہ کمپنی کیا لانے والی ہے۔ کمپنی کی جانب سے شئیر کی گئی ہوسٹ میں ایک سیاہ اور سفید…

ہنڈا سی ڈی 70 قسطوں پر حاصل کرنے کیلئے کئی بہترین آفرز کا اعلان

ہنڈا سی ڈی 70 اب اقساط پر حاصل کرنا اب نہایت آسان ہو چکا ہے کیونکہ ایک سے زائد بینکس نے مختلف آفرز متعارف کروائی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ منصوبے ہنڈا موٹر سائیکل خریدنے والوں کی ضروریات کے مطابق بنائے گئے ہیں۔ اس بلاگ میں، ہم  ایم سی…

گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی ڈیلیوری ایک ماہ تک شروع ہو گی

پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اس وقت چند مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی ترسیل میں عارضی طور پر رکی ہوئی ہے۔ چند ہفتے قبل ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی فراہمی روک دی ہے…

کار اور موٹرسائیکل کی رجسٹریشن سروس اب آپ کی دہلیز پر

پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے صارفین کیلئے سہولت بڑھانے اور اپنی کارکردگی کو بہتر کیلئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جس کے تحت اب موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی اب آپ کی دہلیز پر ہو گی۔ یہ اقدام ملک میں گاڑیوں کی ملکیت سے وابستہ…

مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرک کار Seres 3 لانچ کر دی گئی

کئی ہفتوں کے انتظار کے بعد ریگل آٹوموبائل نے باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک کار (EV) کو Seres 3 کے نام سے متعارف کرایا ہے۔ ہم نے نہ صرف کار کے لانچ سے متعلق آپ کو پہلے سے مطلع کر دیا تھا بلکہ اس کی قیمت، فیچرز اور خصوصیات کے…

Seres 3 کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات

پچھلے ہفتے، ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ ریگل آٹوموبائل 20 نومبر 2023 کو پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی 'Seres 3' لانچ کرنے جا رہی ہے۔ گاڑی کے لانچ ہونے سے چند گھنٹے قبل، ہمارے پاس ایک اپ ڈیٹ ہے جس میں مقامی طور پر اسمبل شدہ یونٹ کی قیمت…

DFSK کی الیکٹرک کار Seres 3 آج لانچ کی جائے گی

اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ چند ماہ قبل کو بتایا تھا کہ 'ریگل آٹوموبائل' کی پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لا رہی ہے جس کا نام 'Seres 3' ہے اور کمپنی اس گاڑی سے ملک میں اپنی الیکٹرک لائن اپ کا آغاز کرے گی۔ آج اس بلاگ میں ہم آپ کو اس…

موٹروے پر سفر کیلئے کار فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

موٹروے پر سفر کو محفوظ اور ماحول کو بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ صوبائی حکومت نے اہم اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں۔ پنجاب کی موجودہ عبوری حکومت نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر بغیر کار فٹنس سرٹیفکیٹ اور پرمٹ والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر…

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا امکان

ایک طرف جہاں مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی امید لگائے بیٹھی ہے تو دوسری جانب حالیہ رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں غیر متوقع اضافے اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی غیر متوقع تبدیلی…
Join WhatsApp Channel