-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 6 لاکھ روپے تک کا اضافہ
- ٹویوٹا نے لینڈ کروزر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ
- پنجاب میں ٹوکن ٹیکس پر رعایت اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں رد و بدل کا اعلان
- دیوان موٹرز نے بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی
- پاکستان میں ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ نظر آئی – جلد لانچ ہونے والی ہے؟
- BYD شارک 6 PHEV: پاکستان میں لانچ کی تاریخ آ گئی
- Isuzu D-Max کی قیمت میں 400,000 روپے تک کا اضافہ
- شدید مون سون بارشیں: گہرے پانی میں محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کے طریقے
- ہنڈائی سانٹا فے کی قیمت میں محدود وقت کے لیے کمی
مصنف

Omar Faruq
اس آرٹیکل میں ہم ٹویوٹا انڈس موٹرز کی رواں سال ریکارڈ کی جانے والی سیلز کا موازنہ گزشتہ سال کی سیلز سے کریں گے۔
ٹویوٹا کاروں کی ٹوٹل سیلز یہ ہیں:
ٹوٹل سیلز
ٹویوٹا کے سئل زچارٹس کے مطابق، کمپنی نے سال 2022 میں 51945 یونٹس فروخت کیے جبکہ…
MG HS Essence کی خصوصی تصاویر دیکھئیے
ایم جی پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ کراس اوور ایس یو ویHS Essence لانچ کر دی ہے۔ قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلقہ تمام تر تفصیلات شئیر کرنے کے بعد ہم آپ کیلئے ایم جی ایچ ایس Essence کی چند خصوصی تصاویر لائے ہیں جو کہ ذیل میں دی گئی ہیں۔…
MG HS ایسنس کی بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات
MG HS صارفین کی سب سے پسندیدہ SUVs میں سے ایک ہے جو اب پاکستان میں تیار کی جائے گی۔ ملک میں اس کراس اوور ایس یو وی کے لانچ کے بعد سے اب تک صرف CBUیونٹس یعنی امپورٹد یونٹس فروخت کے لیے دستیاب تھے۔ لیکن اب کمپنی یہ گاڑیاں پاکستان میں ہی تیار…
رواں سال سوزوکی ایوری کی لانچ کا کوئی امکان نہیں
کرولا کراس کی جلد لانچ سے متعلق پائی جانے والی قیاس آرائیوں کے بعد سوزوکی ایوری کی لانچ سے متعلق بھی افواہیں مارکیٹ میں گردش کر رہی ہیں۔ جن میں کہا جا رہا ہے کہ سوزوکی نے منی وین سوزوکی ایوری کی مقامی سطح پر تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔…
کیا کرولا کراس وقت سے پہلے پاکستان میں لانچ ہو رہی ہے؟
ٹویوٹا پاکستان جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا پاکستانی صارفین کی پسندیدہ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کی جانب سے کسی نئی گاڑی کی لانچ کی خبر کسی بھی صارف کیلئے کسی بڑی خوشخبری سے کم نہیں ہوتی۔
مارکیٹ میں ایک خبر گردش کر رہی جس میں کہا جا…
DFSK کا پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ
سازگار انجینئرنگ کی جانب سے پاکستان میں پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ SUV جسے ہیوال H6 HEV کا نام دیا گیا ہے، لانچ کرنے کے بعد، ریگل آٹوموبائلز نے بھی اپنی لائن اپ میں الیکٹرک اور ہائبرڈ کاریں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمپنی کے سوشل میڈیا…
پکانٹو کا سیکنڈ فیس لفٹ ماڈل آئندہ سال لانچ ہوگا
پِکانٹو کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے آئندہ سال 2023 میں گاڑی کی تیسری جنریشن کا سیکنڈ فیس لفٹ لانچ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ کار کا موجودہ ماڈل صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا…
غلط پارک کرنے پر گاڑیوں کو کلمپ لگا کر بند کر دیا جائے گا
پارکنگ خلاف ورزیوں کے واقعات کو کم کرنے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس ایک منفرد سزا کے ساتھ سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت غلط پارک کی گئی گاڑی کو کلمپ لگا کر بند کر دیا جاے گا۔
گاڑی سے کلمپ اتروانے کیلئے،…
خدا حافظ MG3، خوش آمدید MG4: جاوید آفریدی کی ٹویٹ
گزشتہ چند سالوں سے شروع ہونے والی MG3 کی کہانی کو خدا حافظ کہتے ہوئے جاوید آفریدی نے ایک نئی ٹویٹ کی ہے جس میں ایک کار MG4 کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ جسے MG4 کا نام دیا گیا ہے جو کہ ایک مکمل الیکٹرک ہیچ بیک ہے۔ اس سے قبل جاوید آفریدی پچھلے کچھ…
انگلینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریزکے دوران راولپنڈی شہر کا ٹریفک پلان
سٹی ٹریفک پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ڈائیورژن پلان ترتیب دیا ہے۔
ڈائیورشن کی حکمت عملی کے مطابق سٹیڈیم روڈ 9 ایونیو چوک سے ڈبل روڈ تک میچز کے دوران…
اب آپ کوئی بھی چنگان گاڑی آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں
ماسٹر چنگان موٹر لمیٹڈ (MCML) نے اپنے پہلے سے بڑھتے ہوئے مارکیٹ حصص کی نمو کو فروغ دینے کی کوشش میں اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک ہفتہ قبل، کار ساز کمپنی نے اپنے صارفین کو گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور…
سوزوکی آلٹو میں خرابی، کمپنی نےگاڑیاں واپس منگوا لیں
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان کی سب سے مشہور ہیچ بیک 2019-21 آلٹو دوبارہ واپس منگوا لیں ہیں۔ خیال رہے کہ کمپنی رواں سال تیسری بار ایسا کر رہی ہے۔ جس کی وجہ فیول فلِر نیک میں آنے والی خرابی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے رواں سال ستمبر میں…
لاہور: اورنچ لائن ٹرین سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنچ لائن ٹرین کے علی ٹاؤن سٹیشن، ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس ایک چھوٹا ڈرون طیارہ ٹکرایا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے فورا بعد معاملے کی چھان بین کیلئے پولیس افسران اور بم سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں نومبر 2022 کی دوسری ششماہی یعنی 16 سے 30 نومبر تک برقرار رہیں گی۔
خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے 30 اکتوبر کو یہی فیصلہ کیا تھا اور پیٹرولیم کی قیمتیں…
سوزوکی گاڑیوں کی بکنگز کھول دی گئیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کے باعث اور موجودہ معاشی بدحالی کے پیش نظر گزشتہ چند ماہ مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے انتہائی اہم رہے ہیں۔ درآمدی پابندیوں نے کار سازوں کو نہ صرف اپنی پروڈکشن کم کرنے پر مجبور کیا بلکہ بکنگ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔