آٹومیٹک گاڑیوں میں ان 5 کاموں سے اجتناب کریں

آٹومیٹک گیئر والی گاڑیوں کو چلانا بہت ہی آسان ہے باوجودیکہ ان کا طریقہ کار پرانی روایتی گاڑیوں سے مختلف اور قدرے پیچیدہ ہے۔ اسی پیچیدگی کی وجہ سے آٹومیٹک گاڑیوں میں گیئر وغیرہ کی خرابیوں کو دور کرنا خاصہ مہنگا پڑتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم…

ٹائر میں ہوا کا درست تناسب کیوں ضروری ہے؟ چار اہم وجوہات جانیے!

گاڑی کے ٹائر میں بھری جانے والی ہوا کا تناسب کئی اعتبار سے آپ کی گاڑی اور اس کی کارکردگی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان چار اہم اور بنیادی نکات کے بارے میں بتارہے ہیں کہ جن کا براہ راست تعلق ٹائر میں ہوا کے درست تناسب سے ہے۔…

سال 2017 کے دوران پاکستان میں متوقع 4 نئی گاڑیاں

آٹوموٹیو پالیسی برائے سال 2016 تا 2021 نافذ ہوجانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔ گاڑیاں تیار کرنے والے مقامی ادارے بھی بدلتی ہوئی صورتحال کو محسوس کر رہے ہیں جبکہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال سے عوام کا طرز…

نسان ڈیز ہائی وے اسٹار – خوبصورت انداز اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی!

نسان ایک طویل عرصے سے کم قوت والے انجن کی حامل چھوٹی گاڑیاں بنا رہا ہے جنہیں Kei کارز کہا جاتا ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں میں نسان موٹر کمپنی کی مہارت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والے دیگر جاپانی ادارے بشمول مزدا،…

پاکستان میں SUVs کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی اہم وجوہات

گزشتہ دہائی سے پاکستانی مارکیٹ میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ جاپان سے پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی نسان جیوک اور ہونڈا وزل جیسی گاڑیاں منگوانے کا رجحان بڑھتا ہوا…

نئی سوزوکی مہران کی قیمت میں دستیاب 10 استعمال شدہ گاڑیاں

اگر آپ گاڑی لینے کے خواہشمند ہیں اور بجٹ لگ بھگ ساڑھے 7 لاکھ روپے ہے تو اکثر دوست اور احباب آپ کو بالکل نئی سوزوکی مہران VXR لینے کا مشورہ دیں گے۔ تمام ٹیکسز اور دیگر اضافی اخراجات کے بعد بھی آپ کو نئی مہران 7,30,000 روپے میں مل جائے گی۔…

گاڑیوں سے متعلق 4 ٹوٹکے آزمائیں اور زندگی آسان بنائیں!

گاڑی پر لگے اسٹیکرز اور ان کے نشانات مٹائیں بہت سے لوگ اپنی گاڑی پر اسٹیکرز لگانا پسند نہیں کرتے۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اور آپ کی گاڑی پر اسٹیکرز موجود ہیں تو انہیں ہٹانے اور ان کے نشانات مٹانے کے لیے آپ اخبار کا کاغذ استعمال کرسکتے…

دنیا بھر میں مشہور 10 نادر و نایاب گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں کہ جنہیں جدید ٹیکنالوجی اور تیز ترین لامبورگینی، فراری یا نئی مرسڈیز S کلاس کے بجائے پرانے وقتوں کی نایاب سواریاں پسند ہیں۔ اگر آپ ایسے لوگوں سے دریافت کریں کہ بھلا آپ کو 1973 کی W114 میں کیا…

ایک ماہر فرد کی طرح اپنی گاڑی کی ڈیٹیلنگ خود کریں!

گاڑیوں کے شوقین ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی گاڑی ہردم چمکتی دمکتی اور صاف ستھری رہے۔ ایک معروف پروڈکٹ ٹرٹل ویکس کے سربراہ مائیک شوالٹز کہتے ہیں کہ اپنی گاڑی کو بالکل اپنے چہرے کی طرح سمجھنا چاہیے۔ جس طرح ہر شخص اپنے چہرے کی صاف ستھرائی…

برقی گاڑیوں کی 5 نمایاں خصوصیات

1: کار کردگی (Performance) برقی گاڑیوں میں فوری ٹارک ہوتا ہے۔ یہاں آپ نے ایکسلیریٹر پر پاؤں رکھا اور وہاں گاڑی چل پڑی۔ برقی موٹر بغیرآر پی ایم پر ٹارک فراہم کرسکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایکسلیرٹر دباتے ہی آپ کو رفتار حاصل ہونا شروع ہوجاتی…

ٹویوا ایکوا یا ہونڈا فِٹ؟ دو بہترین ہائبرڈ گاڑیوں کا تقابلی جائزہ

اس مضمون میں ہم پاکستان میں دستیاب دو بہترین ہائبرڈ ہیچ بیک گاڑیوں ہونڈا فِٹ اور ٹویوٹا ایکوا کا موازنہ کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ جاپانی گاڑیوں کے تقابلی جائزے سے ان خریداروں کو سہولت حاصل ہوگی جو مستقبل قریب میں ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل چھوٹی…

گاڑی پر لگے اسکریچ مٹانے کا مرحلہ وار طریقہ

چاہے جتنی بھی کوشش کرلی جائے کسی نہ کسی طرح گاڑی پر اسکریچ لگ ہی جاتے ہیں۔ گاڑی چاہے نئی ہو یا پرانی، اس کے باہری حصے پر اسکریچ پڑجانا گویا عام سی بات ہے۔ گاڑی پر لگنے والے اسکریچ کی بہت سی وجوہات اور اقسام ہوسکتی ہیں۔ اگر گاڑی چلاتے ہوئے…

گاڑی کو نقصان پہنچانے والی 7 بری عادتیں!

گاڑی خریدنا اور اسے بہترین حالت میں رکھنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ خاص کر جب آپ پاکستان جیسے ملک میں رہتے ہوں کہ جہاں گاڑیوں کی قیمتیں کافی زیادہ ہوں تو ایسے میں گاڑی کا حصول کسی بڑے کارنامے سے کم نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑی خریدنے والا ہر شخص…

نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کا مختصر تعارف

ہونڈا سِٹی کی چھٹی جنریشن سال 2013 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ ہونڈا کی جانب سے پیش کیا جانے والا دوسرا ماڈل تھا کہ جسے "ایکسائیٹنگ H-ڈیزائن" طرز پر تیار کیا گیا۔ اس طرز پر بنایا گیا پہلا ماڈل ہونڈا فٹ / جاز کی تیسری جنریشن تھی۔ چھٹی…

نئی گاڑی میں ان 5 کاموں سے لازمی پرہیز کریں

کیا آپ نے نئی گاڑی خرید لی؟ بہت بہت مبارک ہو۔ اب وقت ہے کہ آپ ان چیزوں سے متعلق جان لیں کہ جنہیں کرنے سے آپ کی نئی گاڑی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ گاڑی چاہے کسی بھی کار ساز ادارے کی تیار کردہ ہو اسے پہلے 1000 کلومیٹر تک چلانے میں بہت…