پیجو 3008 اور 5008 بھی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان میں پہلی فرنچ کار پیجو 2008 کی لانچنگ قریب ہے جو کہ انتہائی اہم ہوگی لیکن اس سے بھی بڑی خبریہ ہے کہ پاکستان میں مزید دو پیجو ایس یو ویز ٹیسٹنگ کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لکی موٹرز نے پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے CBU یونٹس…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر…

بسوں اور ٹرکوں کی قیمتوں میں کمی متوقع

حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی کاروں عائد پر ٹیکس میں کمی کے بعد بہت سے لوگ ہیوی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا بھی انتظار کر رہے تھے۔ آخرکار، وفاقی کابینہ نے ہیوی کمرشل گاڑیوں پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی) کو سات سے دو…

کیا FAW V2 پاکستان میں بند کر دی گئی ہے؟

الحاج فا کی جانب سے FAW V2 کی بکنگ نہیں کی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں جلد بند کر دی جائے گی۔ FAW V2 بند ہونے کی وجوہات ذیل میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں FAW کی تمام…

MG HS پلگ اِن ہائبرڈ کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا

MG کی پریمیم ایس یو وی MG HS کو نومبر 2020 میں لانچ کیا گیا جس نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ جس کے بعد اب MG HS PHEV (پَلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل) کی بکنگ کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ گاڑی کے CBU یونٹس فروخت کیلئے محدود تعداد میں موجود…

ہنڈا اور ہنڈائی کی سیلز میں اضافہ، رپورٹ میں اہم حقائق سامنے آگئے

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسویسی ایشن (پاما) کی جانب سے ماہانہ کار سیلز رپورٹ شائع کر دی گئی ہے جس میں ماہ اگست میں ریکارڈ کی جانے والی کار سیلز کے اعداد و شمار درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ اگست میں مجموعی طور پر 21751 گاڑیاں فروخت کی…

سندھ الیکٹرک وہیکلز کی رجسٹریشن کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

سندھ میں الیکٹرک وہیکلز کے مالکان کے لیے اچھی خوشخبری یہ ہے کہ اب صوبے میں الیکٹرک گاڑیاں میں رجسٹرڈ ہو سکتی ہیں۔ اس سے قبل اِن گاڑیوں کی رجسٹریشن صرف دارالحکومت اسلام آباد میں کی جاتی تھی۔ حکومت سندھ نے الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کے لیے…

پاک سوزوکی نے کلٹس کی بکنگز روک دیں

پاک سوزوکی کی جانب سے ایک کے بعد ایک ہم خبر جاری کی جا رہی ہے۔  سوزوکی سوئفٹ کو بند کرنے کے بعد کمپنی نے اب سوزوکی کلٹس کی بکنگز بھی بند کر دی ہیں۔ ملک بھر میں سوزوکی ڈیلرشپ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اگلے نوٹس تک بُکنگز روک دیں۔ آلٹو کے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے، حکومت کی کار کمپنیز کو وارننگ

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے فورا بعد پاکستان میں کار کمپنیز قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہیں لیکن ان کے یہ منصوبے کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ حکومت قیمتوں میں غیر مناسب اضافے کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔ حالیہ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت…

سوزوکی کی ریکارڈ سیل لیکن منافع انتہائی کم

نئے مالی سال کے آغاز ہوتے ہی آٹو کمپنیز اپنے منافعے اور سیلز کا حساب لگا رہے ہیں۔ ہنڈا اٹلس اور ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی منافع سب سے زیادہ ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی جانب سے نے 2021 کے پہلے نصف کے مالیاتی اعداد و شمار…

کِیا سٹونک/ پروٹون /X50 پیجو 2008/ DFSK گلوری 500- تفصیلی موازنہ

پاکستانی آٹو مارکیٹ دن بدن ترقی کر رہی ہے۔ مختلف کمپنیز جدید اور بہترین گاڑیاں متعارف کروا رہی ہیں۔ اس سیگمنٹ میں کراس اوور SUV خاصی اہمیت حاصل کر رہی ہے۔ بہت سی نئی کراس اوور ایس یو ویز پاکستان آچکی ہیں جبکہ مزید کی توقع کی جا رہی ہے۔ آج…

فرنچ SUV پیجو 2008 کراچی میں دیکھی گئی

رواں ماہ فروری میں لکی موٹرز نے ٹرائل اورٹیسٹنگ کیلئے پیجو 2008 کو امپورٹ کیا تھا۔ کمپنی اس گاڑی کو پاکستان کی پہلی فرانسیسی کار کے طور پر لانچ کرنا چاہتی تھی لیکن اس کے بعد یہ گاڑی منظر عام سے غائب ہو گئی اور اس سے متعلق کوئی…

کیا آپ 650 روپے میں گاڑی کا انٹیرئیر صاف کرنا چاہتے ہیں؟

موسم گرما کی شدت آپ کی گاڑی کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس سے نہ صرف آپ کی گاڑی کی سیٹس میل، چکنائی اور پسینے کی وھہ سے بدبودار ہو جاتی ہیں۔ ان سب مسائل کی وجہ سے گاڑی میں سفر کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ہم آپ کی…

بائیک BJ40 پلس کی بکنگ کا بہت جلد آغاز کر دیا جائے گا

گزشتہ ماہ کے اوائل میں ہم نے بتایا تھا کہ سازگار- بائیک کی جانب سے BJ40 پلس کا پہلا CKD یونٹ لایا گیا ہے۔ جس کے بعد ہمیں پتہ چلا تھا کہ بائیک جیپ کی کمرشل ماس پروڈکشن اکتوبر سے شروع ہو جائے گی۔ کمپنی کے فیس بُک پیج پر شئیر کی گئی تازہ ترین…

MG HS دیگر SUVs سے کیسے بہتر؟ وجوہات یہ ہیں

ایم جی موٹرز نے پاکستان میں گزشتہ سال نومبر میں اپنا آغاز کیا۔ MG HS مارکیٹ میں آںے والی کمپنی کی پہلی گاڑی تھی۔ اس پریمیم  SUVنے نہ صرف بہت سے پاکستانی صارفین کے دل جیتے بلکہ کمپنی کو پاکستان میں اپنا نام بنانے میں بھی مدد کی۔ ہزاروں…