پیجو 2008 کی قیمت میں کمی کا اعلان

کیا لکی موٹرز کے بعد پیجو پاکستان نے بھی اپنی کراس اوور ایس یو وی پیجو 2008 کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق پیجو 2008 کے دو ویرینٹس ایکٹیو اورا ایلور کی قیمتوں میں 100000 روپے کی…

حال ہی میں لانچ ہونے والے ٹینک 500 کی خصوصی تصاویر

گزشتہ ماہ، سازگار انجینئرنگ نے چین سے گریٹ وال موٹرز (GWM) کے تعاون سے پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی لائن اپ میں ایک اور اضافہ کیا۔ گاڑی کا نام ٹینک 500 ہے جو کہ ایک بہترین اور خوبصورت ایس یو وی ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی قیمت 4.5 ملین…

مقامی سطح پر تیار کی گئی MG HS Excite – فیچرز و دیگر خصوصیات

اس سے قبل بلاگ میں ہم نے آپ کو ایم جی ایچ ایس ایکسائیٹ کی قیمت بتائی تھی۔ یہ گاڑی ایم جی پاکستان کی طرف سے HS لائن اپ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ کمپنی اس سے قبل ایچ ایش ایسنس ویرینٹ پیش کر رہی تھی لیکن اب کار کمپنی نے دوسرا ویرینٹ بھی شامل کر…

مقامی سطح پر تیار کی گئی ایم جی ایچ ایس ایکسائیٹ کی قیمت سامنے آگئی

ایم جی پاکستان مقامی طور پر اسمبل شدہ ایم جی ایچ ایس کا ایک نیا ویرینٹ ایم جی ایچ ایس کا نیا ویرینٹ "ایکسائیٹ" متعارف کروانے کے لیے بالکل تیار ہے۔ اگر آپ کو یاد ہے تو کمپنی نے چند ہفتے قبل اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلان کیا تھا کہ ایم…

کِیا سپورٹیج کی قیمت میں 300000 روپے کمی

کِیا سپورٹیج نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کِیا کی قیمت میں حیران کن طور پر 300000 روپے کمی کر دی ہے۔ گاڑی کے چاروں ویریئنٹس کی قیمتوں میں کمی کی ہت۔ کمپنی نے اس قدم کے پیچھے وجوہات پر بات نہیں کی ہے۔ نئی قیمتیں 4 مارچ 2024 سے لاگو ہوں گی۔…

ہیونڈائی IONIQ 5 اور IONIQ 6 – قیمتیں، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ آج پاکستان میں ہیونڈائی IONIQ 5 اور IONIQ 6 جیسی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کر دی گئی ہیں۔ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ان کاروں کی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ تاہم ہم یہ بتانا چاہیں گے کہ یہ فی الحال ٹیسٹ یونٹس…

ہیونڈائی پاکستان نے الیکٹرک کار IONIQ 5 لانچ کر دی – فیچرز و دیگر خصوصیات

ہیونڈائی پاکستان نے آج پاکستان میں اپنی ایک اور لگژری الیکٹرک گاڑی IONIQ 5 لانچ کر دی ہے۔ یہ ایک کراس اوور ایس یو وی ہے جو لاہور میں ایک تقریب کے دوران سامنے لائی گئی گیا۔ گاڑی کی فیچرز اور دیگر خصوصیات یہ ہیں۔ IONIQ 5 کے فیچرز اور دیگر…

ہیونڈائی IONIQ 6 پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات

ہیونڈائی نے اپنی پہلی الیکٹرانک کار IONIQ 6 پاکستان میں لانچ کردی گئی ہے جو کہ ہیونڈائی کی لگژری الیکٹرک کار ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے پاکستان میں ایک اور الیکٹرک کار IONIQ 5 بھی لانچ کی ہے۔ IONIQ 6 کے آفیشل ٓفیچرز اور دگع خصوصیات…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جو کہ رواں سال 2024 کا پہلا اضافہ ہے۔ تاہم کار کمپنی نے اپنے نوٹیفکیشن میں اس تازہ اضافے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔ سوزوکی نئی کار کی قیمتیں پاک…

پیٹرول کی قیمت میں 4.13 روپے اضافہ

نگراں حکومت نے آج پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک اور اضافے کا اعلان کیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 279.75 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے جبکہ…

کیا آپ رواں ہفتے لاہور پاک ویلز کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

لاہور میں مقیم گاڑیوں کے مداحوں کیلئے ایک خوشخبری ہے کہ پاک ویلز لاہور کار میلہ رواں ہفتے 3 مارچ 2024 (اتوار) کو ایکسپو سینٹر میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہو رہا ہے۔ لہذا، اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ میلے میں شرکت یقینی بنائیں، خاص طور…

بابر اعظم کو پاکستان میں تیار کردہ پہلی MG HS ایسنس ملے گی – جاوید آفریدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لیفٹ ہینڈ سٹائلش بلے باز بابر اعظم کی یادگار اننگز کے بعد ایم جی پاکستان کے پوسٹر بوائے، یعنی کہ جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ جاوید آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ بابر اعظم مقامی طور پر اسمبل شدہ ایم…

سازگار نے پاکستان میں  ٹینک 500 لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات

گریٹ وال موٹرز نے اپنی پہلی الیکٹرک کار ORA 03 کی لانچ کے چند ہفتے بعد ہی کرنے کے بعد ایک اور نئی گاڑی ٹینک 500 لانچ کر دی ہے جو کہ ایک ہائبرڈ ایس یو وی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، کمپنی نے صارفین کو اپنی نئی ہائبرڈ گاڑی دکھانے کیلئے اس کے سی بو…

ایک اور ڈٰیلرشپ نے پروٹون پاکستان کو خیر آباد کہہ دیا

پروٹون پاکستان کیلئے نہ ختم ہونے والے مسائل کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایک حالیہ اپڈیٹ کے مطابق اس بار ایک بڑی ڈیلرشپ نے پروٹون پاکستان/الحاج آٹوموٹیو نے الحاج موٹر کو خدا حافظ کہتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد…

چنگان پاکستان نے کارواں پر نئی آفر لگا دی

چنگان پاکستان نے ملک میں 40000 یونٹس کی پیداوار کے جشن کو جاری رکھتے ہوئے اپنی ایم پی وی چنگان کارواں کے لیے ایک بہترین آفر کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے لکھا ہے کہ چنگان پاکستان میں 40000 یونٹس کی پیداوار کی یاد میں ہم…
Join WhatsApp Channel