-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
پاکستان میں کامیاب آٹو ایونٹس کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاک وہیلز کار میلہ نصرت فتح علی خان کے شہر فیصل آباد میں بھی منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لوگوں کا پسندیدہ میلہ 28 جنوری 2024 کو گٹ والا کمرشل حب میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔…
MG5 EV کی خصوصی تصاویر آ گئیں
چند روز قبل ہم نے ایم جی پاکستان کی جانب سے پاکستان میں ایک نئی الیکٹرک کار MG5 EV کی اچانک اور غیر اعلانیہ لانچ کے بارے میں آپ کو بتایا تھا۔ کمپنی نے کوئی لانچ ایونٹ منعقد نہیں کیا اور نہ ہی اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر خاص طور پر کسی قسم کا…
Rinco Aria اب Volt کے نام سے لانچ، قیمت 42 لاکھ
کیا آپ کو Rinco Aria آریا یاد ہے جو کہ کراچی کے نئیر موٹرز نے 2022 میں 24 لاکھ روپے کی قیمت میں لانچ کی تھی۔ تب ہم اس چھوٹی الیکٹرک گاڑی کا تفصیلی ریوئیو بھی پیش کیا تھا۔ اس وقت کار کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند بھی کیا گیا تھا۔ لوگوں نے…
MG5 الیکٹرک کار پاکستان میں لانچ کر دی گئی
ایم جی پاکستان نے پاکستان میں ایک اور الیکٹرک گاڑی MG5 EV متعارف کروا دی ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے پیٹرول انجن والی ایم جی 5 کو اپنے مستقبل میں لانچ کی جانے والی گاڑیوں کی لائن اپ میں طور پر ظاہر کیا تھا لیکن اس کار کے بارے اپ ڈیٹ آنا ابھی…
چیری پاکستان 2024 میں یہ گاڑیاں لانچ کرے گی
میڈیا کے ذریعے یہ خبری رپورٹ کی جا رہی ہیں کہ چیری پاکستان 2024 میں ملک میں دو گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق مذکورہ کاریں Omoda E5 اور Jaecoo J7 PHEV ہیں، جنہیں چیری پاکستان کے ذریعے مقامی مارکیٹ میں متعارف کرایا…
تصاویر – ہنڈا سوِک ہائبرڈ فیس لفٹ سامنے آگئی
چند ماہ قبل ہنڈا امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ کمپنی ہنڈا سوک ہائبرڈ کو امریکہ میں دوبارہ متعارف کرانے جا رہی ہے اور اب کمپنی نے اس کار کی رونمائی کر دی ہے۔ گاڑی کی فرسٹ لُک کی بات کریں تو یہ 2025 کی سوِک فیس لفٹ کا ڈیبیو بھی ہے۔ کمپنی اسے…
کیا آپ ملتان میں پاک ویلز آٹو شو کیلئے تیار ہیں؟
کراچی اور لاہور کے بڑے شہروں میں کامیاب آٹو شو منعقد کروانے کے بعد اب صوفیاء کے شہر ملتان میں آٹو شو کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ میگا ایونٹ 21 جنوری 2024 (اتوار) کو ڈی ایچ اے ملتان میں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ لہذا، آپ وہاں…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی
نگراں حکومت نے آج پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 259.34 روپے فی لیٹر ہو گی جبکہ پرانی قیمت 267.34 روپے فی لیٹر ہوگی۔ خیال رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری 2024 سے…
پنجاب: چنگچی رکشہ ڈرائیوروں کیلئے اچھی خبر
کل کا دن پنجاب میں الیکٹرک اور روایتی بائکس اور رکشوں سے متعلق ایک اہم دن تھا کیونکہ گزشتہ روز نگران حکومت کی جانب سے ان کے لیے کچھ اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے بینک آف پنجاب (BOP) کے ذریعے یونیورسٹی کے طلباء کے لیے…
پنجاب حکومت کا طلبا کو 10000 الیکٹرک بائکس دینے کا اعلان
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آج اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت بینک آف پنجاب (BOP) کے تعاون سے یونیورسٹی کے طلباء کو 10,000 الیکٹرک بائیکس دے گی۔ اس بات کا اعلان محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران…
پنجاب نے سازگار کو پہلا الیکٹرک رکشہ مینوفیکچرنگ لائسنس دے دیا
پنجاب کی نگران حکومت نے آج پہلا ای رکشہ مینوفیکچرنگ لائسنس سازگار انجینئرنگ کو دے دیا۔ خیال رہے کہ سازگار پاکستان میں رکشہ بنانے والی ایک بڑی کمپنی ہے، یہاں تک کہ ایکسپورٹ بھی کرتی ہے۔ یہ سنگ میل کمپنی کے علاوہ مقامی آٹو انڈسٹری کے لیے ایک…
چنگان نے اوشان X7 پر نئی آفر لگا دی
کئی دنوں کے انتظار کے بعد آخر چنگان نے اپنی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7پر نئی آفر کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے شئیر کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق گاڑی پر 300000 روپے کی آفر لگائی گئی ہے۔ یعنی اگر آپاب اوشان X7 بُک کرتے ہیں تو آپ…
پانچویں ڈیلرشپ نے پروٹون پاکستان سے استعفی دے دیا
پروٹون پاکستان کی صورت حال ہر گزرتے مہینے کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے کیونکہ پانچویں کار ڈیلرشپ نے کمپنی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر اور اکتوبر میں چار ڈیلرشپ نے بھی اسی طرز کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے استعفی کے اعلان…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
نگراں وفاقی حکومت نے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15 جنوری 2024 تک برقرار رہیں گی، یعنی کہ حکومت نے قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے یکم جنوری 2024 سے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔