-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
غیر یقینی معاشی حالات، درآمدات میں مسائل، ایل سی نہ ہونے اور پیداوار میں مسائل کے باعث مقامی کار کمپنیاں اپنی مصنوعات کو برقرار رکھنے اور فروخت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ ایسے میں چنگان پاکستان نے چنگان ایلسوین کی سیلز بڑھانے کے لیے…
جے سوریا کے پاس 1996 ورلڈ کپ والی کار اب بھی موجود ہے
سری لنکا کے سابق کرکٹر سنتھ جے سوریا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کی پوسٹ کے مطابق، وہ اب بھی اس کار کے مالک ہیں جو انہیں 1996 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی سیریز کے طور پر ملی تھی۔ واضح رہے کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں سری…
ٹویوٹا نے امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ٹویوٹا نے امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں مقامی سطح پر تیار کرد گاڑیوں کے ساتھ بڑھائی گئیں۔ کیمرے، پراڈو، کوسٹر وغیرہ کے ریٹ بڑھا دئیے گئے ہیں۔
امپورٹڈ گاڑیوں کی نئی قیمتیں
کیمرے ہائبرڈ کی…
کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں نیا اضافہ
کِیا لکی موٹرز نے اپنے سرکلر میں بغیر کوئی وجہ بتائے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے نوٹیفکیشن میں اپنے ڈیلرز کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا گیا ہے اور اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ نظر ثانی شدہ قیمتیں 1 اپریل 2023 سے…
تابش ہاشمی کی نئی ہیوںڈائی سوناٹا – اونر ریوئیو
اونر ریوئیوز کی اس قسط میں ہم آپ کے ساتھ تابش ہاشمی کی ہیوںڈائی سوناٹا کا تجربہ شئیر کریں گے۔ کمپنی نے 2021 سوناٹا کے 2 ویرینٹس لانچ کیے۔ اس گاڑی میں 2000 سی سی 4 سلنڈر انجن دیا گیا ہے جو 152 ہارس پاور اور 192 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔…
ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو جی ایس کی خصوصی تصاویر
17 مارچ کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر جی آر ایس اور ریوو جی آر ایس لانچ کیں۔ دونوں ماڈلز کو پانچ ویریئنٹس میں لانچ کیا گیا تھا اور ان میں کچھ نئے فیچرز اور خصوصیات دی گئی ہیں۔ جن کے نام، تصاویر اور ان میں دئیے گئے…
پیٹرول پر 50 روپے سبسڈی کیسے حاصل کی جائے؟
گزشتہ روز حکومت نے موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں، اور 800 سی سی انجن والی کاروں کے لیے پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی کا اعلان کیا۔ حکومت کے مطابق، معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے کے لیے یہ نئی سبسڈی سکیم چھ ہفتوں کے بعد لاگو کی جائے گی۔…
سٹار اینونیمس کے ریوو کا آنر ریوئیو
آج ہم سٹار اینونیمس کے بلیک ریوو کا اونر ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ اس ریوئیو میں مبین نے ریوو کے ساتھ اپنے تجربے اور اپنی ڈریم کار خریدنے کے سفر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ریوو نے 2016 میں 3000 سی سی لیٹر ویرینٹ کیساتھ ڈیبیو کیا، جس کے بعد اسے 2800…
پیٹرول کی قیمتوں میں 13 روپے تک کا اضافہ
وفاقی حکومت نے پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حالیہ اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے، فنانس ڈویژن نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے گیا ہے کہ پچھلے پندرہ دن میں عالمی مارکیٹ کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔…
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت مبینہ طور پر مہنگائی کے جاری طوفان کے درمیان متوسط اور نچلے متوسط طبقے کو اب ریلیف دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ موٹر سائیکل مالکان اور رکشہ ڈرائیوروں کو سستا…
ایم جی پاکستان نے MG ایچ ایس پر رمضان آفر لگا دی
ایم جی پاکستان نے اپنی کراس اوور ایس یو وی MG ایچ ایس ایسنس پر رمضان آفر لگا دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے ایم جی ایچ ایس ایسنس کو 8190000 (ایکس فیکٹری قیمت) کی زبردست قیمت پر بُک کرنے کے لیے رمضان پیشکش سے فائدہ اٹھا کر عید کی…
25 فیصد GST – کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
وفاقی حکومت نے گزشتہ روز لگژری اشیاء پر 25 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کر دیا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آج اس نئے ٹیکس کی تصدیق کرتے ہوئے SRO 297(1)/2023 کے تحت ایک نیا سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیکن، کچھ گاڑیاں…
جی ایس ٹی میں اضافہ، قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر
حکومت نے 1400 سی سی اور اس سے اوپر کی کاروں، سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز (SUVs)، کراس اوور یوٹیلٹی وہیکلز (CUVs) اور 4×4 ڈبل کیبن گاڑیوں پر باضابطہ طور پر 25 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (GST) نافذ کر دیا ہے۔ مطلب سوزوکی پاکستان کے علاوہ، ہر کار کمپنی کو…
1400 سی سی اور اوپر کی گاڑیوں پر 25% جی ایس ٹی عائد
آج کے دن پہلے ڈوبتی مقامی آٹو انڈسٹری کے لیے ایک اور ٹیکس کی تصدیق کر دی گئی ہے کیونکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایس آر او 297(1)/2023 کے تحت سیلز ٹیکس کا نیا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس سے لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کا…
ہنڈا نے پاکستان میں 31 مارچ تک پروڈکشن بند کر دی
موجودہ معاشی صورتحال اور سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی جانب سے ایل سی کی عدم دستیابی کے باعث ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے ایک اور پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے یہ اعلان پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔