حکومت نے ڈیزل پر لیوی اور مارجن فی لیٹر میں اضافہ کر دیا

اگرچہ حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم تیل کی صنعت میں بہت ہلچل نظر آتہ ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں وفاقی حکومت نے خاموشی سے دو بڑے اقدامات کیے ہیں۔ سب سے پہلے، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر آئل…

الیکٹرک گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ، امیروں کیلئے فائدہ مند؟

22 نومبر 2022 کو، الیکٹرک وہیکلز (EVs) پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) SRO1571(I)/2022 کے تحت ختم ہو رہی تھی۔ FBR نے ریگولیٹری ڈیوٹی کو 0% سے بڑھا کر 100% کر دیا تھا۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی…

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب گرفتار کیا جائے گا

ون وے کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہونے والی اموات اور حادثات کے بعد لاہور ٹریفک پولیس نے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ساتھ ساتھ 2000 روپے کا چالان بھی کیا جائے گا۔  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر یہ…

کرولا آلٹس 1.8 CVT کی قیمت میں اضافہ

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی کرولا آلٹس 1.8 CVT کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ کمپنی کی جانب سے کرولا 1.6 CVT، Corolla 1.6 CVT سپیشل ایڈیشن اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے تین ویریئنٹس کی قیمتوں میں 700000 روپے تک اضافہ کرنے کے چند دن…

ریگولیٹری ڈیوٹی ختم! آڈی ای ٹرون 2 کروڑ سستی

21 نومبر 2022 کو SRO1571(I)/2022 کی میعاد ختم ہونے کے بعد، الیکٹرک وہیکلز (EVs) پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے بعد آج آڈی ای ٹرون کی قیمتوں میں کافی کمی دیکھی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق آڈی…

سیاسی ریلی کے دوران اسلام آباد پولیس نے ٹریفک الرٹ جاری کر دیا

سیاسی ریلی اور لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد پولیس نے ٹریفک الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے اپنی دو ٹویٹس میں عوام کو بتایا کہ مری روڈ کے راستے اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی فیض آباد ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ "متبادل طور پر اسلام…

نئی ہنڈا سوِک 2022 کے سٹیرنگ میں خرابی

ایسا لگتا ہے کہ نئی ہنڈا سِوک 2022 میں ایک پرانا لیکن سنگین مسئلہ واپس آ گیا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو یہ مسئلہ 2016 میں ہنڈا سِوک ایکس کے لانچ ہونے کے بعد کار میں سامنے آیا تھا۔ بہت سے ایسے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جہاں مالکان نے اس مسئلے کے…

ڈی ایچ اے کے بعد شہر بھر میں گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کی وارداتیں

چند روز قبل ہم نے ڈی ایچ اے لاہور میں گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کی خبر شیئر کی، کیونکہ ڈیفنس جیسی پوش سوسائٹی میں وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ سوسائٹی میں رہنے والے ایک رہائشی نے ہمیں بتایا کہ چور گھر کے باہر کھڑی اس کی ہنڈا سوک کے دو ٹائر لے گئے۔…

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس دفاتر کے اوقات کار میں توسیع

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے شہر میں ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ چیف ٹریفک پولیس (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اسد ملہی کے مطابق ان دفاتر کا وقت دو گھنٹے بڑھا دیا گیا ہے۔ یعنی کہ دفاتر صبح 8 بجے سے شام 6…

افغانستان میں تیار کردہ سپر کار کی ویڈیو وائرل

افغان تکنیکی ماہرین اور آئی ٹی ماہرین کی ایک ٹیم نے مبینہ طور پر افغانستان کی ایک ساختہ سپر کار تیار کی ہے جس کا نام "مڈا 9" ہے۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز کے مطابق یہ کار افغانستان کے نواواری سینٹر آف ٹیکنیکل اینڈ…

ہیوال H6 HEV کی بکنگ اور ڈلیوری سے متعلقہ تفصیلات

گزشتہ روز، سازگار انجینئرنگ نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ کار ہیوال  H6 HEVکو باضابطہ طور پر لانچ کیا۔ کمپنی نے نئی کار کی نمائش کی اور لوگوں نے اسے پسند کیا۔ تقریب میں سازگار کے اعلیٰ حکام نے…

ہیوال H6 HEV بمقابلہ کرولا کراس – تفصیلی موازنہ

ہیوال H6 HEV پاکستان کی پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی، آج باضابطہ طور پر لانچ ہونے جا رہی ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم نئی کراس اوور SUV کا ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم ہائی گریڈ ویرینٹ سے موازنہ کرنے جا رہے ہیں، جو کہ ٹاپ آف دی لائن…

ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 700000 روپے تک کا اضافہ

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ٹویوٹا کرولا (2 ویریئنٹس) اور ٹویوٹا ریوو کے ویرینٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر یقینی معاشی صورتحال اور خام مال کی قیمت میں افراط زر کی وجہ سے پیداواری لاگت میں…

ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں آج اضافہ متوقع ہے – رپورٹس

انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی جانب سے آج ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق کمپنی ٹویوٹا کرولا اور ٹویوٹا فارچیونر کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔ تاہم، اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہے کہ کتنا اضافہ کیا جائے گا۔…

ہنڈا سوِک RS ہائبرڈ 81 لاکھ روپے میں لانچ کر دی گئی

ہنڈا سوِک ہائبڑد، یعنی ہندا سوِک  HEVآج ملائیشیا میں لانچ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سیڈان 11ویں جنریشن سوک رینج میں ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے۔ ہنڈا ملائیشیا نے کار کی قیمت 166500 ملائشین رنگٹ رکھی گئی ہے جو 81 لاکھ پاکستانی روپے…
Join WhatsApp Channel