-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- گندھارا انڈسٹریز نے ماسٹر گروپ کو قانونی نوٹس بھیج دیا
- یاماہا نے پاکستان میں پروڈکشن بنر کر دی
- لاہور ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے قوانین سخت کر دیے، 24/7 ویڈیو مانیٹرنگ کا آغاز
- چنگان السوین بلیک سیریز – اندر اور باہر کیا نیا ہے؟
- لاہور: پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹر کر لی ہے
- اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سہولت فراہم کرنے والے موبائل یونٹس کا ہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا
- سازگار پاکستان میں ٹینک 500 اور کینن PHEV بنانا شروع کرے گا
- 2025 ہونڈا سِٹی Aspire S – فرسٹ لُکریویو
- یاماہا پاکستان میں اپنا کاروبار بند کر رہی ہے؟ مارکیٹ کی افواہیں اور حقیقت
- ہونڈا سٹی ایسپائر S: اس نئے ماڈل میں کیا ہے؟ نئی خصوصیات کی مکمل فہرست
مصنف

Sulman Ali
ٹویوٹا گاڑیوں کا ڈلیوری ٹائم کیا ہے؟
پاکستان میں گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر ایک سنجیدہ مسئلہ ہے کیونکہ بہت سے معاملات میں صارفین کو کار مینوفیکچررز کی جانب سے تصدیق شدہ ڈلیوری ٹائم نہیں ملتا جبکہ کئی معاملات میں کمپنیاں ڈلیوری ٹائم کو…
سوزوکی بائک کی نئی شکل، مگر کونسی بائک کی؟
پاک سوزوکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ٹیزر فوٹو پوسٹ کی ہے جس میں نئی شکل کے ساتھ آنے والی بائک کا اشارہ دیا گیا ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے کمپنی نے اپنے صارفین سے پوچھا "یہ نئی شکل کیا ہے، کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں؟"
اس پوسٹ نے…
پیٹرول کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ
پیٹرول کی قیمت تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
نئے بس کرائے
تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی…
حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹروک بم گرا دیا
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10.49 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 137.79 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے۔ جبکہ پرانی قیمت 127.30 روپے فی لیٹر تھی۔ دریں…
12 ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے بجانے پر پابندی عائد
اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے بجانے اور فلمیں پر پابندی عائد کردی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 19 اکتوبر تک نافذ رہے گی جو کہ اسلامی کیلنڈر میں 12 ربیع الاول…
فارم بھریں، ڈبے میں ڈالیں اور اپنی نمبر پلیٹ حاصل کریں
وہیکل نمبر پلیٹ ڈٰیڈلاک کو ختم کرنے کیلئے پنجاب حکومت ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پورے لاہور شہر میں بکس لگائے جائیں گے۔ باکسز کے باہر فارم مہیا کیے جائیں گے۔ لوگوں کو صرف ان…
آخر کار! لیکسسز 2022 عالمی سطح پر لانچ کر دی گئی
14 سال کے طویل انتظار کے بعد آخر کار لیکسسز LX 600 2022 عالمی سطح پر لانچ کر دی گئی ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ انتظار کا فائدہ ہوا کیوںکہ اس نئی ایس یو وی کے انٹیرئیر، ایکسٹیرئیر اور انجن کے فیچرز کو مزید بہتر کیا گیا ہے۔ سب سے اہم بات یہ…
کِیا سٹونک کا ٹیزر جاری، گاڑی لانچ کب ہوگی؟
کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ کِیا سٹونک ایک بی سیگمنٹ وہیکل ہے جس کی لانچ کے بعد پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نئی کراس اوور ایس یو وی دیکھنے کو ملے گی۔ ٹیزر کے آغاز میں کِیا سپورٹیج، کِیا سوریںٹو اور کِیا پکانٹو کو…
نئے ہنڈا CG 125 میں کی گئی بڑی تبدیلیاں
اگست 2021 میں اٹلس ہنڈا نے 101 تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا CD 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اب کمپنی ہنڈا CG 125 کا نیا ماڈل لانچ کر رہی ہے۔ پاک ویلز پر موجود تصاویر کے مطابق بائیک کی پوری باڈی بشمول فرنٹ ٹائر، پیٹرول ٹینک، سیٹ، رئیر سیٹ، سائلنسر،…
مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان میں مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں بحالی کے بعد یہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مزید برآں ، مقامی مارکیٹ میں نئی چینی اور کورین گاڑیوں کے داخلے کے علاوہ کم شرح سود کی…
پیجو 3008 بمقابلہ پیجو 5008 – تفصیلی موازنہ
اس موازنے سے قبل ہم آپ کو پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کر چکے ہیں۔ پیجو 3008 ایک سی کلاس کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی ہے جبکہ پیجو 5008 ایک سی کلاس کومپیکٹ SUV ہے لیکن اس میں 7 سیٹس دی گئی ہیں۔…
پیجو 5008 کے فیچر و دیگر خصوصیات
پیجو 5008 کا شمار ان SUVs میں ہوتا ہے جو جلد پاکستان میں لانچ ہونے والی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فیس لفٹ 2020 کے فیچر اور خصوصیات ہیں جو لکی موٹرز پاکستان میں لانچ کرنے والی ہے۔
پیمائش
پیجو 5008 کی لمبائی 4640 ملی میٹر، چوڑائی 1840 ملی میٹر،…
پیجو3008 کے فیچر و دیگر خصوصیات
جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 3008 کے ٹیسٹ یونٹ امپورٹ کیے گئے ہیں اور اب کمپنی نے پاکستان میں اپنی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کر دی ہے۔ جس سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آئندہ ماہ یہ گاڑی بھی لانچ کر دی جائے گی۔…
سندھ بھر میں بائکس پر سائیڈ مررز لگانا لازمی قرار
سندھ حکومت نے پہلی بار صوبے میں بائکس کے لیے سائیڈ ویو مررز کو لازمی قرار دیا ہے۔ یہ قدم بائک چلانے والوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر موجود دیگر افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات…
پنجاب کے تمام شہروں میں پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں
راولپنڈی کے بعد ٹریفک پولیس پنجاب نے صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس پنجاب سہیل اختر سکھیرا کے مطابق یہ نظام راولپنڈی میں کامیابی کے بعد دوسرے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔