براؤزنگ زمرہ

Auto Events

Stay connected with latest car events happening in Pakistan. Read car news, stories and updates on popular events.

PakWheels.com اور PHA نے اکتیس مارچ کو پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا

PakWheels.com پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور (PHA) کے ساتھ مل کر 31 مارچ 2019ء کو پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی PHA کے جشنِ بہاراں کا…

تیسری گھان ریور بیڈ ڈرٹ بائیک ریلی 2019ء جہلم میں مکمل

تیسری سالانہ ماؤنٹین ڈیو گھان ریور بیڈ ڈرٹ بائیک ریلی 2019ء 22 مارچ 2019ء کو مکمل ہوگئی۔ جہلم کے مشہورِ زمانہ قلعہ روہتاس کے قریب یہ ڈرٹ بائیک ریلی صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہی۔ 50 سے زیادہ بائیکرز نے اپنی ڈرٹ بائیکس کے ساتھ اس…

پاک سوزوکی نے سوزوکی Gixxer کی رونمائی کردی – آپ بھی دیکھیں!

22 مارچ 2019ء کو پاک سوزوکی نے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، کراچی میں پاک سوزوکی کے اعلیٰ عہدیداران جناب ماسافومی ہرانو، MD پاک سوزوکی، جناب عامر شفیع، فنکشن ہیڈ مارکیٹنگ اینڈ سیلز اور جناب فومی ہیرو ساکورائی، اسٹاف جنرل مینیجر مارکیٹنگ اینڈ سیلز…

PakWheels.com لاہور میں تیسرے کار میلے کا شاندار انعقاد – ذرا دیکھیں!

PakWheels.com کے زیرِ انتظام پنجاب کے دل لاہور میں تیسرا کار میلہ خریداروں، فروخت کرنے والوں اور عوام کے زبردست جوش و خروش کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔ اس عوامی ردعمل اور مثبت ذہنیت کے علاوہ اس مرتبہ شرکاء کی تعداد بھی لاہور میں ہونے والے پچھلے…

گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء مکمل – ذرا دیکھیں!

17 مارچ 2019ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں سال کا سب سے بڑا آٹو ایونٹ منعقد ہوا۔ توقعات کے مطابق اس نے مایوس نہیں کیا۔ خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کے ہجوم میں گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء میں شاندار 4ویل گاڑیاں تھیں۔ یہ کہنے…

PakWheels.com سرٹیفائیڈ کار میلہ کراچی میں مکمل

پہلا PakWheels.com سرٹیفائیڈ کار میل صبح9 سے شام 7 بجے تک ایکسپو سینٹر، کراچی کے ہال نمبر 6 میں منعقد ہوا۔ گاڑیوں کی خرید اور فروخت کرنے والوں کے درمیان طے پانے والے درجنوں سودوں کے ساتھ پاک ویلز روشنیوں کے شہر میں گاڑیوں کی چہل پہل اس…

نادرمگسی ایک مرتبہ پھر جیت گئے!

میر نادر مگسی نے پریپئرڈ کیٹیگری A میں فاصلہ 04:30:35 منٹوں میں طے کرکے ایک مرتبہ پھر 14 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 2019ء جیت لی ہے۔ پریپئرڈ کیٹیگری B میں اویس خاکوانی نے فاصلہ 04:54:22 میں طے کرکے کامیابی حاصل کی۔ پریپئرڈ C میں سید ظہیر حسین…

14 ویں TDCP چولستان جیپ ریلی 2019ء کے لیے تیار ہو جائیں!

ماؤنٹین ڈیو کے تعاون سے ٹؤراِزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) 14 سے 17 فروری 2019ء تک سنسنی خیز 14 ویں چولستان جیپ ریلی 2019ء پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی ہے جو ملک بھر سے آنے والے ہزاروں مہمانوں اور ان کے…

TDCP پیش کرتا ہے تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء

ٹؤرازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) نے تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء کا اعلان کردیا ہے، جو 16 نومبر 2018ء سے شروع ہونے والا ایک تین روزہ ایونٹ ہوگی۔ رجسٹر ہونے کے خواہشمند www.tdcp.gop.pk پر جاکر خود کو رجسٹر کروائیں۔ رجسٹریشن کی…

پاک ویلز 28 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک آٹو شو کا انعقاد کرے گا

آٹو شوز PakWheels.com کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ 2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں…

نادر مگسی نے تیسری گوادر آف-روڈ ریلی 2018ء جیت لی

شاندار تیسری گوادر آف-روڈ ریلی 2018ء نادر مگسی کی پریپیئرڈ کیٹیگری A میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی، جنہوں نے 2 گھنٹے 7 منٹ اور 5 سیکنڈوں میں ٹریک مکمل کیا جبکہ صاحبزادہ سلطان، جو اس کیٹیگری میں دوسرے نمبر پر رہے، 2 گھنٹے 7 منٹ اور 52…

14 اکتوبر 2018ء کو سیالکوٹ میں ہوگا زبردست PakWheels.com آٹو شو

آٹو شوز کا انعقاد PakWheels.com کے منفرد ترین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا ہدف ہوتا ہے گاڑیوں کے دلدادہ افراد کو یکجا کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا۔ 2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں آٹوموٹو کمیونٹی میں ایک رحجان بن…

PakWheels.com کے سرٹیفائیڈ کار میلہ میں لازمی شرکت کی وجوہات

استعمال شدہ گاڑی کی تلاش میں ہیں، لیکن کوئی قابل اعتماد طریقہ نظر نہیں آتا؟ تو 7 اکتوبر 2018ء کو پیکیجز مال، لاہور میں ہونے والے سرٹیفائیڈ کار میلہ میں PakWheels.com کو اپنی پسند کی گاڑی ڈھونڈنے کا موقع دیں۔ استعمال شدہ گاڑی خریدنا ایک…

پاک ویلز نے سرٹیفائیڈ کار پروگرام شروع کردیا؛ پہلے سرٹیفائیڈ کار میلے کا اہتمام!

گاڑی خریدنا ایک تھکا دینے والا کام ہے اور یہ زیادہ تکلیف دہ تب بن جاتا ہے جب گاڑی استعمال شدہ ہو۔ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 7.5 لاکھ استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارت (یعنی خرید و فروخت) کی گئی تھی  اور لگ بھگ 2 لاکھ نئی گاڑیاں خریدیں گئیں۔…

ہونڈا اٹلس پاکستان میں BR-V کی پری بکنگ کا آغاز کررہا ہے۔

ہم ایک بار پھر سے پاکستانی آٹو مارکیٹ کی ایک دلچسپ انفارمیشن کے ساتھ حاضر ہیں۔ جی قارئین جیسا کہ آپ نے سرخی میں پڑھا کہ ہونڈا اٹلس پاکستان میں بی آر وی کی پری بکنگ کا آغاز کر رہا ہے، ہونڈا اٹلس نے ماضی قریب میں اس بات کا اعلان…
Join WhatsApp Channel