براؤزنگ زمرہ

Car Comparison

پروٹون ساگا کے تین ویرینٹس – ایک تقابل

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں الحاج موٹرز کی جانب سے پروٹون ساگا لانچ کی جا رہی ہے، ہم اس کے ویرینٹس کی مکمل تفصیلات کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں اس گاڑی کے تین ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور…

ہیونڈائی ایلانٹرا بمقابلہ ہونڈا سوِک – ایک کمپیریزن

ہیونڈائی ایلانٹرا ہیونڈائی نشاط موٹرز کی جانب سے ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کے براہ راست مقابلے کے لیے لانچ کی گئی ہے۔ اس تحریر میں ہم نئی سیڈان کو سوِک اوریئل 1800cc سے کمپیئر کریں گے، کیونکہ یہ ہیونڈائی کی سیڈان کا براہ راست مقابلہ کرتی…

ہیونڈائی ایلانٹرا بمقابلہ کرولا آلٹس گرینڈ ایکس – ایک کمپیریزن!

سیڈان کیٹیگری میں نیا اضافہ ہیونڈائی ایلانٹرا کی صورت میں ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہم اس کا تقابل (comparison) ٹویوٹا کرولا گرینڈ X سے کرنے جا رہے ہیں جو ٹویوٹا کی سیڈانز میں ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے۔ دونوں سیڈانز پاکستان میں گاڑیوں کے…

“سوزوکی سوئفٹ کے سامنے کلٹس کچھ بھی نہیں” – مالک کا ریویو

مالکوں کی جانب سے ریویوز کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاک ویلز پر خوش آمدید! آج ہمارے ساتھ سوزوکی سوئفٹ DLX 2012 کے ایک مالک ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ 8 سال پرانی استعمال شدہ سوئفٹ سوزوکی کلٹس کے نئے ماڈل سے کہیں بہتر آپشن ہے۔ دلچسپ رائے ہے نا؟…

پرانی اور نئی ٹویوٹا ریوو میں یہ فرق ہے

حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ٹویوٹا ریوو کا فیس لفٹ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گاڑی میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں ایکسٹیریئر، انٹیریئر اور انجن پاور کی تبدیلیاں شامل ہیں۔ اس تحریر میں ہم…

کِیا سورنٹو بمقابلہ ٹویوٹا فورچیونر – قیمت کا کمپیریزن!

کِیا سورنٹو پاکستان کی آٹو مارکیٹ کے کراس اوور SUV سیگمنٹ میں نیا اضافہ ہے۔ رواں ہفتے ایک ایونٹ کے دوران کِیا لکی موٹرز نے اس گاڑی کی رونمائی کی، جبکہ توقع ہے کہ یہ چند دنوں میں لانچ کر دی جائے گی۔ آج کمپنی نے کِیا سورنٹو کے تینوں…

کِیا سورنٹو –تینوں ویرینٹس کا ایک کمپیریزن

گاڑیوں کے کمپیریزن یعنی تقابل کے سلسلے میں آج ہم حال ہی میں پیش کی گئی گاڑی کِیا سورنٹو کے تینوں ویرینٹس کا تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ کمپنی نے یہ گاڑی 2.4L فرنٹ ویل ڈرائیو (FWD)، 2.4L آل ویل ڈرائیو (AWD) اور 3.5L فرنٹ ویل ڈرائیو (FWD) ویرینٹس…

ایم جی زیڈ ایس بمقابلہ ہونڈا بی آر-وی – ایک تقابل

اس تحریر میں ہم MG ZS اور ہونڈا BR-V کو کمپیئر یعنی ان کا تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ایک طرف ZS ہے جو کومپیکٹ کراس اوور SUV سیگمنٹ میں نئی گاڑی ہے، جبکہ BR-V تقریباً تین سال سے مارکیٹ میں موجود ہے۔ یہ آرٹیکل دونوں گاڑیوں کے نمایاں فیچرز اور…

ٹویوٹا کرولا ہونڈا سٹی سے کہیں بہتر ہے – مالک کا ریویو

ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سٹی ایک دوسرے کی براہ راست مقابل ہیں۔ دونوں گاڑیاں اپنی اپنی فین بَیس رکھتی ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے ٹویوٹا کرولا GLi 1.3L آٹومیٹک کا ایک ریویو لا رہے ہیں، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک کے پاس…

ایم جی زیڈ ایس بمقابلہ کِیا اسپورٹیج الفا – ایک کمپیریزن

ZS کے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوتے ہی ہم اس کا کِیا اسپورٹیج الفا کے ساتھ کمپیریزن یعنی تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ہم یہ تقابل اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ الفا قیمت کے لحاظ سے ZS کی قریب ترین SUV ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس تحریر میں جس ZS…

ایلسوِن بمقابلہ یارِس بمقابلہ سٹی – مینوئل ویرینٹس کا کمپیریزن

گاڑیوں کے کمپیریزن کے حوالے سے اس تحریر میں ہم چنگان ایلسوِن، ٹویوٹا یارِس اور ہونڈا سٹی کے مینوئل ویرینٹس کے نمایاں فیچرز کو کمپیئر کریں گے۔ اس تحریر کی توجہ ان تینوں گاڑیوں کے مختلف آپشنز اور تفصیلات پر ہوگی۔ ایلسوِن حال ہی میں دھماکے دار…

چنگان ایلسوِن بمقابلہ سوزوکی سوئفٹ – ایک کمپیریزن

چنگان ایلسوِن کی لوکل مارکیٹ میں دھماکے دار انٹری کے ساتھ ہم اس کا مختلف گاڑیوں کے ساتھ کمپیریزن یعنی تقابل کر رہے ہیں۔ کمپیریزن کی اِس سیریز کی تحریر میں ہم نئی سیڈان کو سوزوکی سوئفٹ کے ساتھ کمپیئر کر رہے ہیں۔ نوٹ: واضح رہے کہ ہم…

ایلسوِن کی قیمت سیڈان اور ہیچ بیک دونوں کی سیلز کو ہلا کر رکھ دے گی

چنگان نے  ایلسوِن کے تین ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ چنگان کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق اس کی قیمتیں ہیں: 37L بَیس ماڈل 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 21,99,000 روپے 5L کمفرٹ 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 23,99,000…

یونائیٹڈ الفا بمقابلہ سوزوکی کلٹس – ایک کمپیریزن

گاڑیوں کے کمپیریزن یعنی تقابل کرنے کے سلسلے میں آج ہم یونائیٹڈ الفا کا تقابل سوزوکی کلٹس کے ساتھ کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ الفا 1000cc کی کیٹیگری میں جدید ترین اضافہ ہے، جبکہ کلٹس نسبتاً پرانی گاڑی ہے۔ سوزوکی کی ہیچ بیک اس سیگمنٹ میں کئی سالوں…

یونائیٹڈ الفا بمقابلہ سوزوکی آلٹو – ایک کمپیریزن

ہم ایک مرتبہ پھر ایک کار کمپیریزن کے ساتھ حاضر ہیں اور اس تحریر میں ہم حال ہی میں لانچ کی گئی یونائیٹڈ الفا کا کمپیریزن یعنی تقابل سوزوکی آلٹو سے کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ الفا کی لانچ کے ساتھ ہیچ بیک سیگمنٹ میں مقابلے میں اضافے ہو گیا ہے۔ اس…