-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- خیبر پختونخوا نے ٹرک اور بس ڈرائیوروں کے لیے نیا حفاظتی ضابطہ متعارف کرا دیا
- استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد درآمدی ٹیکس عائد: آٹو انڈسٹری بحران کا شکار یا اصلاحات کی جانب ایک قدم؟
- لاہور-اسلام آباد موٹروے (M-2) کا ٹول ٹیکس بڑھ کر 7,460 روپے تک ہو گیا
- کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین سفر کا وقت 5 گھنٹے کر دے گی، ریلوے پاکستان کا اعلان
- این ایچ اے نے بارش میں گاڑی چلانے کے لیے حفاظتی رہنما اصول جاری کر دیے
- راولپنڈی میں جلد ہی 6.4 ارب روپے کی لاگت سے کچہری چوک منصوبے کا آغاز ہوگا
- اسلام آباد میں اگلے ماہ سے دو بڑے سڑکوں کے منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگا
- CDA نے گوگل میپس پر بسوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ شروع کردی
- کراچی میں بارش سے متاثرہ گاڑیوں کے لیے کیا موٹرز پاکستان کی جانب سے خصوصی رعایت
- ڈیوو نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بہاولپور-لودھراں سپیڈو بس سروس معطل کر دی
براؤزنگ زمرہ
Car Reviews
Read reviews for latest cars and bikes in Pakistan.
شیورولے ایکسکلُوزِو/جوائے کا جائزہ اُس کے مالک کی نظر سے: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات
شیورولے ایکس کلوزِو(Exclusive) ایک کومپیکٹ ہیچ بیک ہے، جسے پاکستان میں جوائے (Joy) کے نام سے پیش کیا گیا تھا اور اس کار نے سوزوکی مہران، ہیونڈائی سینٹرو اور ڈائی ہاٹسو کورے کا مقابلہ کیا۔ شیورولے ایکسکلوزِو کا بین الاقوامی ورژن 2005ء میں…
ٹویوٹا اِنڈس کرولا 2000ء اپنے مالک کی نظر سے: خصوصیات و تفصیلات
ٹویوٹا انڈس کرولا پاکستان میں بہت زیادہ مقبول رہی ہے اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوئی ہے۔ یہ آج بھی ایک ہردِل عزیز فیملی سیڈان ہے جس میں باآسانی پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں اور آرام دہ انداز میں سفر کر سکتے ہیں۔ جس گاڑی کا آج جائزہ لیا جا رہا ہے وہ…
سوزوکی کلٹس یورو II ماڈل 2012ء اپنے مالک کی نظر سے: کچھ خصوصیات اور تفصیلات
سوزوکی کلٹس پاکستان کی آٹوموبائل مارکیٹ کی کامیاب ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ پہلی جنریشن کی سوزوکی کلٹس تو اپنی مقبولیت کی وجہ سے بہت عرصے تک مارکیٹ میں جمی رہی۔ جس گاڑی کا آج ہم جائزہ لے رہے ہیں وہ 2012ء کی سوزوکی کلٹس یورو II ہے۔ اس گاڑی…
سوزوکی آلٹو اے جی ایس 2019ء کا جائزہ ایک مالک کی نظر سے: خصوصیات اور تفصیلات
نئی سوزوکی آلٹو نے مارکیٹ میں آتے ہی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں اور خریداروں کی توجہ حاصل کی ہے۔ اس کی مقبولیت کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے اس کا مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں میں سب سے سستا ہونا۔ پھر سوزوکی نے آلٹو میں چند ایسے نئے اور…
کِیا اسپورٹیج 2019ء آل وِیل ڈرائیو اپنے مالک کی نظر سے: خصوصیات و تفصیلات
کِیا اسپورٹیج اپنے زبردست پریمیم فیچرز کے ساتھ دو ویرینٹس میں پاکستان میں متعارف کروائی گئی۔ اس کے فرنٹ وِیل ڈرائیو ماڈل کی قیمت 48,99,000 روپے ہے جبکہ آل-وِیل ڈرائیو 53,99,000 روپے کا ہے۔
انٹیریئر اور فیچرز
کِیا اسپورٹیج بڑے لیگ…
بی ایم ڈبلیو ایکٹِو ہائبرِڈ 5 مالک کی نظر سے: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات
بی ایم ڈبلیو 5 سیریز مشہور لگژری سیڈان ہے جو اپنی کارکردگی اور نفاست کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔ جس گاڑی کا یہاں جائزہ لیا جا رہا ہے وہ 2012ء بی ایم ڈبلیو ایکٹِو ہائبرِڈ ہے، جو 5 سیریز لائن اَپ کے مختلف ویرینٹس میں سے ایک ہے۔ موجودہ…
ہونڈا بی آر-وِی فیس لفٹ بمقابلہ ٹویوٹا رَش: کون سی گاڑی بہتر ہے؟
12 اکتوبر 2019ء کو ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی کومپیکٹ کراس اوور SUV متعدد فیچرز کے ساتھ فیس لفٹ 2019ء ماڈل کے طور پر مقامی مارکیٹ میں پیش کی گئی۔ یہ جاپانی آٹو مینوفیکچرر پچھلے کچھ مہینوں سے اپنی گاڑیوں کی فروخت برقرار رکھنے میں ناکام…
ٹویوٹا پریئس 2016ء: ایک مالک کی نظر سے
حالیہ چند سالوں میں پاکستان میں متعارف کروائی گئی کئی نئی ہائبرڈ کاروں میں خریداروں میں بڑی ترجیح ٹویوٹا پریئس لگتی ہے۔ اس گاڑی کو خریدتے ہوئے مالک کو بجٹ کی پروا نہیں تھی کیونکہ وہ فیچرز، اچھے فیول ایوریج، گراؤنڈ کلیئرنس کی تلاش میں تھے…
ہونڈا سوِک 1995ء اور 1999ء اپنے مالکان کی نظر سے: قیمت، تفصیلات اور خصوصیات
گاڑیوں کے خصوصی و تفصیلی جائزے پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ بھی PakWheels.com آپ کے لیے اِن گاڑیوں کے جائزے لا رہا ہے کہ یہ اپنے مالکان کی نظر میں کیسی ہیں:
ہونڈا سوِک 1995ء (پانچویں جنریشن)
ہونڈا سوِک 1999ء (چھٹی…
ہونڈا بی آر-وی بمقابلہ سوزوکی وِٹارا: ایک تفصیلی تقابل!
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے حال ہی میں مقامی مارکیٹ میں BR-V کا فیس لفٹ ماڈل متعارف کروایا ہے۔ ہونڈا سوِک اور سٹی کے علاوہ 7 نشستیں رکھنے والی BR-V وہ واحد گاڑی ہے جو جاپانی ادارہ پاکستان میں پیش کرتا ہے۔ کیونکہ یہ بہت زیادہ کامیاب…
ہونڈا بی آر-وی فیس لفٹ پر پہلی نظر
ہونڈا اٹلس نے لاہور کے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران BR-V فیس لفٹ متعارف کروایا۔ اس گاڑی میں کیا کچھ نیا ہے؟ آئیے اس بارے میں بات کرتے ہیں اور یہ بھی کہ یہ کس طرح فیس لفٹ سے پہلے والی گاڑی سے بہتر ہے؟ …
ٹویوٹا کرولا 2004ء 2.0D سیلون: ایک مالک کی نظر سے
اُس زمانے میں جب پاکستان میں ڈیزل کاریں مقبول تھیں، ٹویوٹا کرولا 2.0D سیلون ایک بہترین کار سمجھی جاتی تھی۔ اس نے اپنی کلاس کے بہترین فیچرز اور آرام دہ سفر پیش کیا۔ یہ سالوں تک مقبول رہی یہاں تک کہ ٹویوٹا نے کرولا کے تمام ویرینٹس میں ڈیزل…
سوزوکی کلٹس VXL کا جائزہ، ایک مالک کی نظر سے
PakWheels.com اپنے قارئین کے لیے گاڑیوں کے خصوصی اور تفصیلی جائزے پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ لایا ہے ایک سوزوکی کلٹس VXL کا جائزہ جو ایک مالک کی نظر سے ہے۔
سوزوکی کلٹس VXL ویرینٹ 2019ء اب عوام میں ایک قابلِ بھروسہ…
کِیا پکانٹو 2019ء پر ایک نظر!
آج ہمیں کیا پکانٹو 2019ء پر ایک نظر دوڑانے کا موقع بالآخر مل ہی گیا۔ اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے اس لیے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ تفصیلی جائزہ ضرور پڑھیں۔
ایکسٹیریئر ڈیزائن
ڈیزائن کے معاملے میں سب سے پہلے دیکھتے ہیں…
لیکسس LX 570 2016 اپنے مالک کی نظر سے –تفصیلات، قیمت اور خصوصیات
لیکسس (Lexus) ایک پریمیم برانڈ ہے جو لگژری اور پائیدار گاڑیاں بنانے کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ LX 570 لیکسس کی جانب سے فروخت ہونے والی سب سے بڑی اور سب سے مہنگی SUV ہے۔ 2016ء کی لیکسس LX 570 کی قیمت 4 سے 4.5 کروڑ روپے درمیان ہے۔ لیکسس…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔