GuGo Box EV vs. ORA 03 – دو چینی حریف الیکٹرک گاڑیاں آمنے سامنے!

0 47

GuGo Box EV – ایک چھوٹی مگر جدید الیکٹرک کار جو پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا انقلاب لا رہی ہے۔ جہاں ٹویوٹا یارس اور ہونڈا سٹی ایسپائر جیسی پٹرول سے چلنے والی گاڑیاں اپنی جگہ بنائے بیٹھی ہیں، وہیں GuGo Box اپنی الیکٹرک ٹیکنالوجی، بہتر رینج، اور کم خرچ کے ساتھ ایک زبردست متبادل کے طور پر سامنے آئی ہے۔

⚖ GuGo Box EV E3 vs. ORA 03

ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ موازنہ GuGo Box EV E3 (ٹاپ-آف-دی-لائن ویریئنٹ) اور ORA 03 کے درمیان کیا جا رہا ہے۔

💰 قیمتوں کا موازنہ

ماڈل قیمت (ایکس-فیکٹری)
ORA 03 90 لاکھ روپے
GuGo Box E3 77 لاکھ روپے

⚡ الیکٹرک موٹر اور رینج

فیچر GuGo Box EV ORA 03
رینج (CLTC/WLTP) 430 کلومیٹر 400 کلومیٹر
ڈرائیو ٹائپ FWD FWD
پاور 88 HP 141 HP
ٹارک 160 Nm 210 Nm
بیٹری 42.3 kWh 47.78 kWh
موٹر ٹائپ PMSM PMSM
فاسٹ چارجنگ 0-80% – 30 منٹ 20-80% – 30 منٹ
بیٹری ٹائپ لیتھیم آئرن فاسفیٹ لیتھیم آئرن فاسفیٹ

🚗 انٹیریئر کا موازنہ

فیچر GuGo Box EV ORA 03
انسٹرومنٹ کلسٹر 5” LCD ہاں
انفوٹیمنٹ 12” 10.25″
وائرلیس چارجنگ ہاں ہاں
اسمارٹ فون میرر لنک ہاں نہیں
اسپیکرز 6 اسپیکرز 4 اسپیکرز
USB پورٹس ٹائپ-C فرنٹ + بیک USB
سیٹ کورنگ آرٹیفیشل لیدر فل-ڈائمنشنل ایکو لیدر
ڈرائیور سیٹ ایڈجسٹمنٹ مینول + آپشنل ایڈ-آن الیکٹرک، 6-وے
وینٹیلیٹڈ سیٹس آپشنل ایڈ-آن اسٹینڈرڈ
ہیٹڈ سیٹس آپشنل ایڈ-آن اسٹینڈرڈ
ایمبیئنٹ لائٹس ہاں، 32 رنگ نہیں
کلائمٹ کنٹرول الیکٹرک + آٹومیٹک الیکٹرک + آٹومیٹک

🛠 ایکسٹیریئر کا موازنہ

فیچر GuGo Box EV ORA 03
رم سائز 17” الائے ویل 18″ الائے ویل
DRLs LED LED
ہیڈلائٹ لیولنگ ہاں نہیں
کی لیس انٹری ہاں ہاں
ریموٹ سینٹرل لاکنگ ہاں N/A

🔒 سیفٹی فیچرز کا موازنہ

فیچر GuGo Box EV ORA 03
ایکٹیو الیکٹرانک بریکنگ (AEB) ہاں ہاں
فرنٹ کولیژن وارننگ (FCW) ہاں ہاں
لین ڈیپارچر وارننگ (LDW) ہاں ہاں
لین کیپ اسسٹ (LKA) ہاں ہاں
ٹریفک سائن ریکگنیشن (TSR) ہاں ہاں
ٹریفک جام اسسٹنس (TJA) + ہائی وے ڈرائیونگ اسسٹنس (HWA) ہاں ہاں
فرنٹ ریڈار ہاں ہاں
360-ڈگری کیمرہ ہاں ہاں
ایڈاپٹیو کروز کنٹرول ہاں ہاں
آٹومیٹک پارکنگ ہاں نہیں

🚗 آپ کے خیال میں کون سی گاڑی زیادہ بہتر ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں! 💬🔥

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.