مقامی سطح پر تیار کردہ ہیول جولین HEV – فیچرز و دیگر خصوصیات

0 5,401

جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ مقامی طور پر تیار کی گئی ہیول جولین HEV آج پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ GWM کے مقامی پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے گاڑی کی پری بکنگ بھی شروع کر دی ہے اور جلد ہی گاڑی کی لانچنگ کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ لہذا، پاکستان میں ہیول کی جدید ہائبرڈ کار کے آفیشل فیچرز اور خصوصیات یہ ہیں۔

انجن اور ٹرانسمشن

گاڑی میں 1500 سی سی لیٹر نیچرلی ایسپائریٹڈ انجن، ڈیڈیکیٹڈ ہائبرڈ ٹرانسمیشن (DHT) اور فرنٹ وہیل ڈرائیو (FWD) کے ساتھ آتا ہے۔ انجن 190 ہارس پاور اور 375 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔

ایکسٹیرئیر

مقامی طور پر تیار کردہ ہیول جولین HEV کے ایکسٹیرئیر میں دئیے گئے بیرونی فیچرز یہ ہیں:

  • ایل ای ڈی الیکٹرک ہائیٹ ایڈجسٹ ایبل کے ساتھ وے ہوم لائٹنگ ہیڈ لیمپس
  • رئیر فوگ لائٹس
  • ہائی لیول بریک لیمپ
  • ڈی آر ایلز
  • شارک فن اینٹینا
  • فرنٹ بونلیس وائپر
  • آٹومیٹک ہیڈ لیمپس اور وائپرز
  • پینورامک سن روف (اوپن ٹائپ)
  • کی لیس انٹری سسٹم
  • ٹرن سگنل لائٹ کے ساتھ الیکٹریکلی ایڈجسٹ ایبل ریئر ویو مرر
  • ہیٹڈ اینڈ آٹو فولڈ ریرویو مرر
  • پرائیویسی گلاس

انٹیرئیر

  • 2 وے مینوئلی ایڈجسٹ ایبل لیدر سٹیئرنگ وہیل
  • 7 انچ کلرڈ کمبینیشن انسٹرومنٹ (ایل سی ڈی)
  • وائرلیس چارجر
  • لیدر سیٹس
  • 6 وے الیکٹرک ایڈجسٹ ایبل ڈرائیور سیٹ
  • 4 وے مینوئل ایڈجسٹ ایبل فرنٹ پیسنجر سیٹ
  • پاور ہیٹڈ فرنٹ سیٹس
  • بٹن ٹائپ پش ٹو سٹارٹ سسٹم
  • کار پلے اور اینڈرائیڈ آٹو کے ساتھ 12.3 انچ کی انفوٹینمنٹ ٹچ سکرین
  • رئیر AC وینٹ کے ساتھ ڈوئل زون آٹو AC
  • الیکٹرانک انٹرنل اینٹی گلئیر ریئر ویو مرر
  • اینٹی پِنچ فنکشن کے ساتھ فُل پاور ونڈوز + ریموٹ کنٹرول اور لوکل ونڈو کلوزڈ

سیفٹی فیچرز

مقامی طور پر اسمبل شدہ ہیول جولین HEV ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹم (ADAS) اور دیگر سیفٹی کے ساتھ آتی ہے، بشمول:

  • ڈوئل ایس آر ایس + فرنٹ سائیڈ + سائیڈ کرٹین ائیربیگز
  • اینٹی لاک بریکنگ سسٹم + الیکٹرانک بریک فورس ڈسٹری بیوشن
  • الیکٹرانک سٹیبلٹی کنٹرول + ٹریکشن کنٹرول سسٹم + ہل سٹارٹ اسسٹ کنٹرول + ہل ڈیسنٹ کنٹرول + بریک اسسٹ (BA)
  • 360 ویو کے ساتھ پارکنگ ایڈ سسٹم
  • انٹیلیجنٹ کروز اسسٹنٹ + انٹیلیجنٹ ٹرننگ
  • لین ڈیپارچر وارننگ + لین کیپ اسسٹ + لین سنٹرل کیپنگ
  • انٹیگریٹڈ اڈاپٹڈ کروز کنٹرول
  • بلائنڈ سپاٹ ڈیٹیکشن + لین چینج اسسٹ + ایسٹرن سائیڈ وارننگ + سائیڈ وارننگ بریکنگ
  • ریئر کولیشن وارننگ + آٹومیٹک کولیژن اَن لاک فنکشن + کولیژن فیول شٹ آف سسٹم

سائز

یہ گاڑی  4475ملی میٹر لمبی، 1619 ملی میٹر اونچی اور 1841 ملی میٹر چوڑی ہے جبکہ وہیل بیس 2700 ملی میٹر ہے۔

وارنٹی

چھ سال/150000 کلومیٹر سٹینڈرڈ وارنٹی

آٹھ سال/160000 کلومیٹر

دس سال/1000000 کلومیٹر

مقامی طور پر اسمبل شدہ ہیول جولین HEV کے فیچرز اور خصوصیات کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹس سیکشن میں ہمیں بتائیں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Join WhatsApp Channel