-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پاک ویلز گوجرانوالہ آٹو شو 2020ء زبردست انداز میں اختتام پذیر!
جب بھی ملک میں آٹو ایونٹس کی ترویج کا معاملہ ہو تو PakWheels.com ہمیشہ آگے آگے رہتا ہے۔ اس کی ایک مثال پاک ویلز آٹو شوز ہیں، جو 2011ء سے پاکستان کے عوام کو بھرپور تفریح فراہم کر رہے ہیں۔ اس آٹو شو کا بنیادی مقصد گاڑیوں کے شوقین افراد کو…
ہونڈا اٹلس لایا ہے اپنے صارفین کے لیے زبردست آفرز
اپنی گھٹتی ہوئی فروخت میں اضافے کے لیے ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے اپنی کاروں پر نئی آفرز پیش کی ہیں کہ جن کا فائدہ اپریل 2020ء تک اٹھایا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارے ہونڈا اٹلس کو، ملک…
حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ کر دیا
موجودہ مالی سال میں ریونیو کے خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 106 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جو جون 2020ء تک متوقع طور پر 40 ارب روپے کی آمدنی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں پچھلے مہینے بڑی کمی آئی ہے جس کی…
کرونا وائرس، آٹومیکرز پارٹس بنانے والے متبادل اداروں کی تلاش میں
کرونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے بالخصوص چین میں جس کی وجہ سے دنیا بھر کے آٹومیکرز کو اپنی سپلائی چَین میں قلت کا خدشہ ہے۔ اس صورتِ حال میں کئی بڑے ادارے پہلے ہی اپنی سپلائی چَین کو برقرار رکھنے اور اپنے آپریشنز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ…
پاما کی جانب سے مقامی آٹو اسٹینڈرڈز تشکیل دینے کی مخالفت
پاکستان کے آٹو سیکٹر میں کئی نئے ادارے آ چکے ہیں اور اب مقابلے کی فضاء قائم کرنے اور شعبے کو بین الاقوامی رحجانات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نئی پالیسیاں تشکیل دی جا رہی ہیں۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی…
یارِس 2020ء کی خصوصی تصاویر اور لانچ تاریخ سامنے آ گئی!
پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں 2020ء ٹویوٹا یارِس کے حوالے سے بڑی امیدیں اور دلچسپی پیدا ہو چکی ہے۔ یہ سیڈان ملک میں ہونڈا سٹی کا مقابلہ کرے گی۔ ہم یارِس کی نئی خصوصی تصاویر لائے ہیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ باضابطہ طور پر لانچ ہونے پر یہ…
اپنا ای-چالان انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے جمع کروائیں!
صوبہ پنجاب میں ای-چالان پیمنٹ سسٹم بینک الفلاح کی انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت پیش کرکے اب عوام کے لیے مزید آسان ہو چکاہے۔
تفصیلات کے مطابق ای-چالان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا تعین کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے، جسے پنجاب سیف سٹیز…
گاڑیوں کی درآمد پر پابندی سے ایف بی آر کو 22 ارب روپے کے ریونیو کا نقصان
حکومت کی جانب سے ملک میں گاڑیوں کی درآمد پر لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی سات مہینوں میں ٹیکس سے ہونے والے ریونیو کی مد میں 22 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے…
تیار ہو جائیں! پاک ویلز اسلام آباد میں کار میلہ منعقد کرے گا
لاہور میں PakWheels.com کار بازار کے کامیاب انعقاد کے بعد، ہم اب ایک گرینڈ کار میلے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آ رہے ہیں - ایک ایسا ایونٹ کہ جہاں خریدار اور فروخت کرنے والے گاڑیوں کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں اپنی…
آؤڈی نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک کار کی رونمائی کر دی – ای-ٹرون کواٹرو ایس یُو وی
کئی ہفتوں سے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر ہلکا پھلکا ذکر کرنے کے بعد بالآخر آؤڈی بھی پاکستان میں " Electric has gone Audi" کے نعرے کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کے میدان میں اُتر گیا ہے، اور اتوار 8 مارچ کو آؤڈی پاکستان کے کراچی شوروم میں ای-ٹرون…
صنعتی معیارات مرتب کرنے کے لیے پاما کا عالمی ضابطوں کی پیروی کرنے پر زور
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے ڈائریکٹر جنرل عبد الوحید نے کہا ہے کہ حکومت کو صنعت کے لیے نئے معیارات مرتب کرتے ہوئے عالمی ضابطوں کی پیروی کرنی چاہیے۔ انہوں نے حکومت پر زور بھی دیا کہ وہ آٹوموٹو انسٹیٹیوٹس بنانے کے لیے…
ٹویوٹا یارِس قیمت اور نئی تفصیلات سامنے آ گئیں!
جس ٹویوٹا یارِس کے ہم شدت سے منتظر ہیں، بس وہ آیا ہی چاہتی ہے اور ہمارے ذرائع نے پاکستان میں آنے والی اِس نئی سیڈان کی متوقع ایس-فیکٹری قیمت کا انکشاف بھی کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا یارِس بڑے عرصے سے آٹوموبائل انڈسٹری میں سرخیوں…
پاکستان میں جلد ہی الیکٹرانک گاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی
مناسب قیمت کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان کے آٹو سیکٹر میں جلد ہی متعارف کروائی جائیں گی، یہ دعویٰ وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کیا ہے۔
الیکٹرک گاڑیاں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہیں کیونکہ عالمی حدّت کی روک تھام…
ٹویوٹا انڈس کی کون سی کومپیکٹ کراس اوور پاکستان میں آ رہی ہے؟ یہاں جانیں!
کِیا اسپورٹیج اور آنے والی گاڑی ہیونڈائی ٹکسن کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) پاکستان میں ایک نئی کومپیکٹ SUV لانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ گاڑی ٹویوٹا RAV4 ہو سکتی ہے۔
جاپانی ادارہ اس وقت پاکستان…
تیار ہو جائیں! گوجرانوالہ میں پاک ویلز آٹو شو کے لیے
پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو کے لیے 8 مارچ 2020ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں آئیں۔ پاک ویلز کئی اقسام کی وِنٹیج اور کلاسک کاروں کے ساتھ وہاں آئے گا۔
واضح رہے کہ ایونٹ دوپہر 12 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگا۔ یہ پاک ویلز…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔