براؤزنگ زمرہ

خبریں

کِیا اسپورٹیج نظر آ گئی، ایک مرتبہ پھر!

کِیا اسپورٹیج کو کراچی، سندھ میں ایک مرتبہ پھر دیکھا گیا ہے۔ جو گاڑی دیکھی گئی وہ کیا-لکی موٹرز پاکستان لمیٹڈ کے نا م سے رجسٹرڈ ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اس گاڑی کی سڑک پر جاتے ہوئے کوئی تصویر لی گئی ہو، اس سے پہلے یہ حیدرآباد میں کِیا…

نان-فائلرز کو موٹر سائیکلیں اور رکشے لینے کی اجازت مل گئی، حکومت نے مالیاتی بل میں ترمیم کردی

3 اکتوبر 2018ء کو قومی اسمبلی نے مالیاتی بل میں ترمیم کی منظوری دی جس کے تحت نان-فائلرز 200cc سے کم گنجائش رکھنے والی گاڑیاں خریدنے کے قابل بن جائیں گے۔ قبل ازیں، چند ہفتے پہلے، بجٹ 2018-19ء میں ترامیم پیش کرتے ہوئے موجودہ وزیر خزانہ…

یونائیٹڈ براوو ڈیلرشپس پر آ گئی، بکنگ کا آغاز

ہمیں اپنے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یونائیٹڈ آٹوز 4 اکتوبر 2018ء سے پاکستان بھر میں اپنی ڈیلرشپس پر 800cc ہیچ بیک براوو پیش کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ لانچ کے بعد ادارے نے عوام کو ڈیلرشپس تک کار کی آمد کے انتظار میں چھوڑ دیا…

قوانین کی پیروی نہ کرنے والے راہ گیروں کو بھی جرمانہ کیا جائے گا

دنیا نیوز نے بتایا ہے کہ لاہور میں زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کرنے والے راہ گیروں کو بھی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ البتہ PSCA کے ایک عہدیدار سے رابطہ کرنے پر PakWheels.com کو معلوم ہوا کہ یہ خبر کوئی سچائی نہیں رکھتی اور اتھارٹیز نے راہ…

یکم اکتوبر سے زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر بھاری جرمانے ہوں گے

سٹی ٹریفک پولیس انسپکٹر جنرل آف پولیس کے حکم پر یکم اکتوبر سے زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور اگلی اور پچھلی لائٹس کام نہ کرنے پر بھاری جرمانوں کا آغاز کرے گی۔ یہ قدم لاہور میں ممکنہ اسموگ کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔…

2019ء مرسڈیز-بینز GLC بھارت سے امریکا میں برآمد کی جائے گی

جی ہاں، چینی ساختہ اشیاء پر ٹرمپ کے نئے ٹیرف عائد کرنے اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے یورپی ساختہ گاڑیوں پر 25 ٹیرف لاگو کرنے کی دھمکی کے بعد آٹوموٹو صنعت اس طرف دیکھ رہی ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ مرسڈیز اس وقت اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی…

اکتوبر 2018ء کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر ملک میں اکتوبر 2018ء کے لیے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کو ریلیف دینے کے…

مقامی اور امپورٹڈ ہیلمٹس فکس قیمتوں پر فروخت ہوں گے

لاہور ضلعی حکومت نے آٹو یونین – میکلوڈ روڈ کے ساتھ جمعہ 28 ستمبر 2018ء کو مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ (امپورٹڈ) ہیلمٹس کے دونوں کے لیے قیمت مقرر کردی ہے۔ اتھارٹیز نے مقامی ہیلمٹ کے لیے 500 روپے اور درآمد شدہ کے لیے 1150 روپے…

پاک ویلز نے سرٹیفائیڈ کار پروگرام شروع کردیا؛ پہلے سرٹیفائیڈ کار میلے کا اہتمام!

گاڑی خریدنا ایک تھکا دینے والا کام ہے اور یہ زیادہ تکلیف دہ تب بن جاتا ہے جب گاڑی استعمال شدہ ہو۔ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 7.5 لاکھ استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارت (یعنی خرید و فروخت) کی گئی تھی  اور لگ بھگ 2 لاکھ نئی گاڑیاں خریدیں گئیں۔…

ٹویوٹا سنچری GRMN – جاپانی کمپنی کی مکمل نئی لگژری سیڈان کی جھلک نظر آ گئی

ٹویوٹا کی سب سے اعلیٰ سیڈان سنچری لگژری گاڑیوں کے حوالے سے بالکل جداگانہ انداز رکھتی ہے، اور صرف اسی وجہ سے دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرچکی ہے۔ یہ آڈی A8 جیسی ششکے رکھنے والی گاڑی نہیں یا ایس-کلاس جیسی مشہور زمانہ یا…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے اور پیش کرنے والے ادارے ہونڈا نے سال میں پانچویں بار اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت بڑھائی ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ نظر نہیں…

حکومت CNG کے نرخوں میں 15 روپے کا اضافہ کرے گی

ایک تازہ ترین خبر میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ حکومت CNG کے نرخ 15 روپے فی کلو بڑھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں یہ  اضافہ زیادہ تر خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو متاثر کرے گا جبکہ دوسری جانب پنجاب میں گیس اسٹیشنز اس سے زیادہ…

نان-فائلرز پر پابندی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد کمی

گاڑیوں کی بکنگ میں 30 فیصد کمی آئی، ایکسپریس ٹریبیون بتاتا ہے۔ بکنگز میں یہ کمی نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے سے روکنے کی وجہ سے آئی۔ آٹوموبائل شعبے کے ذرائع کے مطابق یہ بڑی کمی گاڑیوں کی فروخت کو بہت متاثر کرے گی، جو رواں سال کے اختتام…

ٹویوٹا سپرا کے لیے ایک مینوئل ٹرانسمیشن ویریئنٹ ممکن

اس پر کافی بحث ہو رہی تھی کہ آیا نئی A90 سپرا کو مینوئل ویرئنٹ ملے گا یا نہیں۔ تو بالآخر اس سوال کا جواب دے دیا گیا ہے۔ کاروں کے شوقین افراد کے لیے تین پیڈلز اور ایک اِسٹک شفٹ کی حامل گاڑی گویا ان کی دعاؤں کی تکمیل ہے، کیونکہ یہ آپ کو…

حکومت نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے سے ایک مرتبہ پھر روک سکتی ہے

وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ حکومت نان-فائلرز پر ایک مرتبہ پھر پابندی لگا کر انہیں گاڑیاں اور جائیداد خریدنے  سے روک سکتی ہے۔ 18 ستمبر کو وزیر خزانہ اسد عمر نے 2018-19ء کے بجٹ میں ترامیم پیش کرتے ہوئے نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر عائد…
Join WhatsApp Channel