-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی ٹویوٹا رش 2018ء کی جھلکیاں
تیار ہو جائیے کیونکہ ہمارے ذرائع کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی 30 اگست 2018ء کو پاکستان میں اپنی سیکنڈ جنریشن کومپیکٹ SUV ٹویوٹا رش 2018ء متعارف کروانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
یہ خبر پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاک ویلز اپنے قارئین کو…
اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ایک مرتبہ پھر مؤخر
لاہور کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ، جسے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شروع کیا تھا، ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے اور ایک مقامی ابلاغی ادارے کے مطابق ناکافی سرمائے کی وجہ سے یہ اگلے سال مارچ تک نہیں آغاز نہیں کرے گا۔
یہ…
حکومت پیٹرول میں اضافی مادّوں کا مرحلہ وار خاتمہ کرتی ہوئی
منصوبے کے مطابق حکومت پاکستان بالآخر یکم نومبر 2018ء سے درآمد شدہ اور مقامی تیل میں نقصان دہ مادّوں کے خاتمے کی حتمی تیاری کر رہی ہے۔
البتہ مقامی آئل ریفائنریز کو دی جانے والی کوئی بھی نرمی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) اور…
6 مرسڈیز S600 مے بیک کی درآمد کی حقیقت
رواں ہفتے کے اوائل میں PakWheels.com نے چھ انتہائی لگژری مرسڈیز S600 گاڑیوں کی درآمد کے بارے میں لکھا تھا جو وزیر اعظم ہاؤس کو فراہم کی گئیں۔ سوشل پلیٹ فارمز پر عوام یہ افواہیں پھیلا کر اس معاملے کو ایک سیاسی پہلو دے رہے ہیں کہ یہ گاڑیاں…
چین میں ٹیسلا کی میگافیکٹری سے پاکستان کو کیا فائدہ؟
اس وقت آٹو انڈسٹری میں چین کے اقتصادی دارالحکومت شنگھائی میں ٹیسلا کی نئی فیکٹری کی خبریں گرم ہیں۔ 2020ء تک 1 ملین گاڑیوں کی پیداوار کے ہدف کے ساتھ یہ فیکٹری فریمونٹ، کیلیفورنیا میں واقع ٹیسلا کی موجود اسمبلی لائن کی پیداواری گنجائش کو بھی…
رائیڈ ہیلنگ سروسز میں موٹر سائیکلوں کے لیے خاتون کیپٹنز کی بھرتی
رائیڈ ہیلنگ سروسز راولپنڈی اور اسلام آباد میں خاتون موٹر سائیکل کیپٹنز کو بھرتی کر رہی ہیں تاکہ ذریعۂ معاش حاصل کرنے اور اپنے گھر والوں کا سہارا بننے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں خواتین اپنی…
پاکستانی انجینیئر نے بھوسے کو ایندھن میں تبدیل کردیا
ایک پاکستانی سائنسدان سید حسین عابد نے ایسا سسٹم تیار کیا ہے جو گندم، جو اور گنے کے بھوسے کو ایتھنول میں تبدیل کرتا ہے۔ امپیریئل کالج آف لندن سے انوویشن ڈیزائن انجینیئرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے والے گریجویٹ کو امید ہے کہ ان کا منصوبہ…
بنگلہ دیش غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر سزائے موت
وزیر قانون کے مطابق اس سوموار کو بنگلہ دیش کی کابینہ نے کسی کی موت کا سبب بننے والی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے لیے زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ترمیم کا منصوبہ ڈھاکا میں ایک تیز رفتار بس…
ہونڈا اٹلس کا منافع آدھا رہ گیا
منگل 31 جولائی 2018ء کو ہونڈا اٹلس نے جون 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنا منافع ظاہر کیا اور ادارے کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمپنی کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 50…
پاکستان میں ہونڈا بریو کی لانچ میں تاخیر
ملک میں غیر یقینی معاشی صورت حال کی وجہ سے ہونڈا اٹلس کارز پاکستان (HACP) نے ہونڈا بریو متعارف کروانے کا منصوبوں کو روک دیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ میں روپے کی قدر میں زبردست کمی بیشی کی وجہ سے آٹو مینوفیکچرر نے 1200cc کا مقامی طور پر اسمبل شدہ…
15 اگست سے یاماہا پاکستان کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
یاماہا پاکستان مبینہ طور پر 15 اگست 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کر رہا ہے۔ یاماہا موٹر سائیکلوں کی نئی متوقع قیمتیں ذیل میں دیکھیں:
نئی متوقع قیمت
پرانی قیمت
فرق
یاماہا – YB125Z
119,900…
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں 3 فیصد بڑھا دیں
اٹلس ہونڈا نے یکم اگست 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو رواں سال قیمتوں میں چوتھا اضافہ ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جو ادارے نے ڈیلرز کو بھیجا ہے، نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں:
نئی قیمت
پرانی قیمت…
ون فاسٹ – ویت نام نے اپنی پہلی مقامی کار کمپنی جاری کردی
ون گروپ، ایک ویت نامی بزنس گروپ نے ایک مقامی کار مینوفیکچرنگ کمپنی - ون فاسٹ - تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو ملک میں مکمل طور پر مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی پیداوار کا آغاز کرے گا۔ اس کا پہلی بار اعلان پیرس موٹر شو میں کیا گیا تھا کہ جو…
نان-فائلرز پر پابندی کے بعد نئی گاڑیوں کی ڈلیوری کا وقت کم ہوگیا
حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2018ء سے نان-فائلرز پر کوئی بھی گاڑی خریدنے یا درآمد پر پابندی کے بعد مقامی صنعت میں چند گاڑیوں کی فراہمی کا وقت دو تہائی تک گھٹ گیا ہے۔ نان-فائلرز کو روکنے کا قدم ان کو متحرک ٹیکس فائلرز بننے کے لیے حوصلہ دینا…
لاہور ٹریفک پولیس موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کرتی ہوئی
ہفتہ 28 جولائی 2018ء کو لاہور ٹریفک پولیس نے "ہیلمٹ پہنیں، محفوظ سفر کریں" مہم کا آغاز کیا تاکہ سیفٹی کے حوالے سے شعور اور سڑکوں پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت اجاگر کی جائے۔
پاکستان میں مقامی حکام موٹر سائیکل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔