براؤزنگ زمرہ

خبریں

موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ سٹیشن لگانے کی منظوری

پاکستان ایک سرسبز اور زیادہ پائیدار مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہم نے BYD اور دیپال (چنگان پاکستان) کو مقامی الیکٹرک گاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوتے دیکھا جس سے گرین…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پاکستان میN پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی نئی قیمت 248.38 روپے فی لیٹر ہے جبکہ پرانی قیمت 247.03 روپے فی لیٹر تھی۔ اس کے علاوہ، ڈیزل کی قیمت میں 3.85 روپے…

پاکستان میں BYD کار کیسے بُک کریں

پاکستان کی کار انڈسٹری میں "ٹیسلا کلر" کے نام پانے والی کمپنی BYD نے ملکی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھنے کے بعد اپنی دو گاڑیاںAtto3  اور  Seal کی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ حالیہ پاکستان آٹو شو (PAPS) 2024 میں کمپنی نے پاکستان میں BYD Seal…

نئی ہیونڈائی ایلانٹرا ہائبڑد کی بکنگ کھول دی گئی

چند روز قبل پاکستان آٹو شو میں کئی نئی گاڑیاں لانچ کی گئیں۔ جن ایک اہم اضافہ نئی ہیونڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ تھی۔ ہم نے پچھلے بلاگز میں اس کی لانچنگ سے لے کر فیچرز، خصوصیات، ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر کی تصاویر اور قیمت تک تمام ضروری تفصیلات آپ…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی پروڈکشن بند کر دی

پاکستان میں معروف کار ساز ادارے ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) کی جانب سے ایک اور اہم اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ کمپنی نے عارضی طور پر اپنے پلانٹ پر پیداوار کے عمل کو 29 سے 31 اکتوبر 2024 تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سپلائی چین میں جاری خلل…

مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ٹویوٹا اور سازگار کے منافع میں اضافہ

پاکستان کے آٹوموٹیو سیکٹر  نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں کافی بہتری کا مشاہدہ کیا ہے۔ انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (ٹویوٹا) اور سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ دونوں نے منافع میں نمایاں اضافہ رپورٹ کیا ہے۔ یہ نتائج مارکیٹ میں گاڑیوں کی بڑھتی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستانی صارفین کو بالآخر پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے مسلسل بوجھ سے کچھ ریلیف ملنے کی امید ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نومبر میں پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی…

لوکل MG HS PHEV کی پری بُکنگ کھول دی گئی

ایم جی پاکستان نے کل PAPS 2024 جو کہ PAPAAM کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، میں اپنی مقامی طور پر تیار کی گئی MG HS PHEV کی رونمائی اور لانچنگ کی۔ سائبرسٹر کے بعد ایم جی نے اعلان کیا کہ اس الیکٹرک ہائبرڈ کراس اوور SUV کی بکنگ اب کُھلی ہے۔…

چنگان لیومِن EV کے فیچرز اور خصوصیات

چنگان پاکستان نے پاکستان آٹو شو، جو PAAPAM کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، میں اپنی مِنی الیکٹرک کار لیومِن ای وی کی رونمائی کی ۔ کل ہم نے اس گاڑی کی رونمائی کی خبر شیئر کی، لیکن کمپنی نے گاڑی کی کوئی تفصیل شئیر نہیں کی۔ تاہم، آج کمپنی نے…

چنگان لیومن EV کی رونمائی کر دی گئی، تصاویر دیکھیں

چنگان نے پاکستان آٹو شو PAPS (2024) میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لیومِن کی نقاب کشائی کی۔ کمپنی نے ابھی تک گاڑی کی تفصیلات، خصوصیات، یا قیمت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ تاہم چنگان کے عہدیداروں نے ہمیں بتایا کہ اس گاڑی میں 28 کلو واٹ کی…

کِیا کی پاکستان میں پہلی الیکٹرک کار EV 5 کی خصوصی تصاویر

کِیا پاکستان کی پہلی الیکٹرک گاڑی (EV) آج پاکستان آٹو شو (PAPS) میں لانچ کی گئی۔ ہم نے آپ کو اس گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کر دی ہیں۔ جلد ہی ہم گاڑی کی قیمت، بُکنگ اور ڈلیوری کی تفصیلات بھی شیئر…

کِیا EV 5 کے آفیشل فیچرز اور دیگر خصوصیات

پاکستان آٹو شو (2024) کا آغاز ہو چکا ہے اور نئی گاڑیوں کی لانچنگ شروع ہو گئی ہے۔ پہلی بڑی گاڑی جو سامنے آئی ہے، وہ کِیا کی الیکٹرک کار ای وی 5 ہے۔ اس سے قبل ہم نے آپ کے ساتھ اس گاڑی کے انٹرنیشنل فیچرز اور خصوصیات شئیر کی تھیں اور اب یہاں…

لوکل ہنڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ لانچ کر دی گئی – فیچرز اور تصاویر

ہنڈائی نشاط کی ساتویں جنریشن ایک اور جدید ترین ہائبرڈ ماڈل ہے جو گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئےPAPS 2024  کے موقع پر لانچ کیا گیا ہے۔ ایک یا دو مہینے سے، پاکستان میں نئی ​​Elantra کی رونمائی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کیونکہ اس کے…

پاکستان آٹو شو 2024 – لوکل MG HS PHEV کی خصوصی تصاویر

اس سال کا پاکستان آٹو شو (PAPS) بہت دلچسپ ہے کیونکہ ایم جی، ہنڈائی، کِیا اور چنگان جیسی کئی بڑی کمپنیاں مقامی مارکیٹ کے لیے اپنے نئے ماڈلز پیش کرنے کے ساتھ ڈسپلے بھی کر رہی ہیں۔ ہم پچھلے ہفتے سے آپ کو ان تمام گاڑیوں اور ان کے انٹرنیششنل…

پاکستان آٹو شو 2024 میں سامنے آںے والی نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد جو بے صبری سے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2024 کا انتظار کر رہے ہیں، نئی گاڑیوں کی رونمائی کیلئے تیار ہو جائیں جو کہ جلد پاکستان میں لانچ ہوں گی۔ ان میں ہائبرڈ گاڑیوں سے لے کر PHEVs اور الیکٹرک گاڑیاں شامل ہوں گی۔…